بین الاقوامی گروپ:مسلم لیگ نون کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ جن حالات سے ہم اور ہمارا ملک گزار رہا ہے، ان حالات سے ضلع جھنگ والے کافی عرصہ پہلے گزر رہے ہیں، میرے شہر والے یہ کیفیت کئی سال پہلے بھگت چکے ہیں اور بھگت رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 2700836 تاریخ اشاعت : 2015/01/12
بین الاقوامی گروپ:حال ہی میں چند شدت پسندوں کی جانب سے گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے فرانسیسی میگزین ”چارلی ہیبڈو“ کے دفتر پر حملے کے بعد پوری دنیا میں مسلمانوں پر تنقید کا ایک طوفان برپا ہے۔ ان حملہ آوروں کے اقدام کو اسلام کی بدنامی کے لئے استعمال کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 2700831 تاریخ اشاعت : 2015/01/12
بین الاقوامی گروپ: جامعہ الازھر کے استاد شیخ احمد کریمہ نے سلفی وہابی مفتیوں کو امت میں اختلاف اور اسلام فوبیا کی وجہ قرار دیا
خبر کا کوڈ: 2698592 تاریخ اشاعت : 2015/01/12
بین الاقوامی گروپ؛ ایک شدت پسند گروپ کے سیاست داں کی جانب سے مسلمانوں کو روکنے کے مطالبے پر اعتراضات
خبر کا کوڈ: 2698589 تاریخ اشاعت : 2015/01/12
بین الاقوامی گروپ: اٹلی کے مختلف شہروں میں مسلمانوں کی جانب سے مظاہروں میں فرانس واقعے کی مذمت کی گئیں
خبر کا کوڈ: 2698586 تاریخ اشاعت : 2015/01/12
بین الاقوامی گروپ: اتحاد کا تقاضا یہ ہے کہ ہر فرد اتحاد کو لازم سمجھے
خبر کا کوڈ: 2696438 تاریخ اشاعت : 2015/01/11
بین الاقوامی گروپ: صھیونی وزیر اعظم بنیامین نتانیاہو جو خود ہزاروں فلسطینیوں کا قاتل ہے نے فرانس واقعے کی مذمت کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ فرانس کی ہر ممکن مدد سے دریغ نہ کیا جائے
خبر کا کوڈ: 2696434 تاریخ اشاعت : 2015/01/11
بین الاقوامی گروپ: تقریب اسلام ی کونسل کے جنرل سیکریٹری نے امام خمینی(ره) کے مزار پر منعقعدہ جشن میلاد النبی(ص) سے خطاب کیا
خبر کا کوڈ: 2687486 تاریخ اشاعت : 2015/01/09
بین الاقوامی گروپ: پیغمبر اسلام (ص)کی ولادت کے موقع پر ڈاکٹر روحانی کی جانب سے پیغام اسلام ی ممالک کے سربراہوں کو جاری کیا گیا
خبر کا کوڈ: 2687480 تاریخ اشاعت : 2015/01/09
بین الاقوامی گروپ: ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے منگل کے روز یورپی یونین کو خبردار کیا کہ ترکی کو جمہوریت کا درس دینے کے بجائے اسے مسلمانوں کے خلاف مظاہروں کے پیش نظر ’ اسلام و فوبیا‘ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 2684206 تاریخ اشاعت : 2015/01/07
بین الاقوامی گروپ: جہاں یورپ میں اسلام مخالف تبلیغات میں اضافہ ہورہا ہے وہاں برطانیہ میں بھی مسلمان خواتین کے خلاف نفرت روز بروز بڑھتی جارہی ہے
خبر کا کوڈ: 2657669 تاریخ اشاعت : 2014/12/31
بین الاقوامی گروپ: شمال مغربی جرمنی «دورماگن» میں ایک زیر تعمیر مسجد پر حملے کا واقعہ پیش آیا
خبر کا کوڈ: 2625098 تاریخ اشاعت : 2014/12/23
بین الاقوامی گروپ: قاتلوں نے قرآن اور حدیث سے غلط مطالب اخذ کیے ہیں ۔ عالمی سطح پر سب دہشت گرد گروہوں کی فکری ساخت ایک ہی ہیں۔ ہمیں اپنے مدارس کی مسلکی تقسیم پربھی غور کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 2623220 تاریخ اشاعت : 2014/12/20
بین الاقوامی گروپ: حضرت آیت الله جعفر سبحانی مرجع تقلید نے اپنے بیان میں کہاکہ: افسوس کی بات ہے کہ ابھی بھی عالم اسلام میں تکفیری رویہ کی کتاب بعض اسکولوں میں پڑھائی جا رہی ہے جس کا نتیجہ اختلاف، دہشت گردی اور قتل و غارت ہے اور اسلام ی علماء کو چاہیئے کہ ایسے حالات کے اصلاح کے لئے بنیادی فکر کریں۔
خبر کا کوڈ: 2621943 تاریخ اشاعت : 2014/12/19
بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ امریکہ‘اسرائیل اور ہندوستان پاکستان میں امن نہیں چاہتے اس لئے کہ ان کی طرف سے ہمیشہ شدت پسندوں کی حوصلہ افزائی کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2616827 تاریخ اشاعت : 2014/12/09
بین الاقوامی گروپ: پیرس،ایمسٹرڈیم،لندن اور بروکسل میں تیرہ دسمبر کو اسلام ہراسی کے خلاف عالمی دن منایا جائے گا
خبر کا کوڈ: 2615158 تاریخ اشاعت : 2014/12/05
بین الاقوامی گروپ:دنیا میں بڑھتی ہوئی تکفیریت اور اسلام کے نام پر ہونے والی دہشت گردی کے خلاف قم کے اندر آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی کے زیر اہتمام کانفرنس کی تعریف
خبر کا کوڈ: 2614961 تاریخ اشاعت : 2014/12/03
بین الاقوامی گروپ:ایران کے وزیر ثقافت و ارشاد اسلام ی علی جنّتی نے عالم اسلام کے تمام ذرائع ابلاغ سے اپیل کی ہے کہ وہ مکمل یکسوئی کے ساتھ پوری دنیا کو حقیقی اسلام متعارف کرائیں
خبر کا کوڈ: 2614805 تاریخ اشاعت : 2014/12/03
بین الاقوامی گروپ: کیھتولک پوپ اور استنبول کے اسقف کی ملاقات میں اسلام اور عیسائیت میں تعاون اورگفتگو پر تاکید
خبر کا کوڈ: 2614231 تاریخ اشاعت : 2014/12/02
بین الاقوامی گروپ؛ اسلام ی کانفرنس تنظیم کے انفارمیشن وزراء کا دسواں اہم اجلاس عالم اسلام میں صلح اور امن و امان کے لیے میڈیا ہم آہنگی کے موضوع پر تین اور چار دسمبر کو تہران میں منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 2613118 تاریخ اشاعت : 2014/11/30