ایکنا: مفسر قرآن اور بزرگ عالم دین شیخ محسن نجفی کی مجلس فاتحہ کا اہتمام جامعہ امام صادق کوئٹہ کی جانب سے کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515707 تاریخ اشاعت : 2024/01/17
بین الاقوامی گروپ: جامعہ بنوریہ نےاپنی آفیشل ویب سائیٹ پر فتویٰ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عید میلاد النبی (ص) کی خوشی منانا جائز نہیں اور نا ہی اس دن صدقہ خیرات دیا جائے
خبر کا کوڈ: 3468363 تاریخ اشاعت : 2015/12/22
بین الاقوامی گروپ: جامعہ الازھر کے استاد نے الازھر کی جانب سے داعش کو کافر قرار نہ دینے پرمخالفت کا اعلان کیا
خبر کا کوڈ: 3456555 تاریخ اشاعت : 2015/11/24
بین الاقوامی گروپ: جامعہ الازھر میں علم قرآت اور اس متعلق قوانین سے بہتر آشنائی کے حوالے سے خصوصی علمیں نشستیں منعقد ہوں گی
خبر کا کوڈ: 3390474 تاریخ اشاعت : 2015/10/20
بین الاقوامی گروپ: مصری رائٹر اور داستان نویس ابراهیم عبدالمجید نے «محمد رسول الله(ص)» فلم کو مغرب میں اسلامی تعارف کے لیے مفید قرار دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3353856 تاریخ اشاعت : 2015/08/30
بین الاقوامی گروپ:آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کی جانب سے لکھا گیا شیخ الازہر ڈاکٹر احمد الطیب کے نام خط کے جواب میں شیخ الازہر نے موصوف کو مکمل احترام کے ساتھ دئیے جواب میں مذکورہ خط کا شکریہ ادا کیا اور اسلامی اتحاد کی اہمیت پر تاکید کی
خبر کا کوڈ: 3353232 تاریخ اشاعت : 2015/08/28
بین الاقوامی گروپ: قاہرہ میں داعش جیسی تنظیموں کے فتووں اور جوانوں کی گمراہی کے پیش نظر سیمینار منعقد کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3345899 تاریخ اشاعت : 2015/08/19
بین الاقوامی گروپ: جامعہ الازھر میں فقہ کے استاد«شیخ احمد کریمه» نے ایجوکیشن منسٹر کی جانب سے پرائمری لیول میں حجاب پر پابندی کی درخواست کو اسلام سے بغاوت قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3345897 تاریخ اشاعت : 2015/08/19
بین الاقوامی گروپ:بدترین لوگ وہ ہیں جو حافظ قرآن ہونے کا دعوی کرکے مسلمانوں کے قتل سے لطف اندوز ہوتے ہیں اور اسکی وضاحت قرآن سے کرتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3341178 تاریخ اشاعت : 2015/08/11
بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک بزرگ مرجع تقلید نے کہا ہے کہ مراجع تقلید اور بعض شیعہ علما صحابہ کرام کو برا بھلا کہنے سے بے زاری کا اظہار کرتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3338880 تاریخ اشاعت : 2015/08/04
بین الاقوامی گروپ: الطاہرالہاشمی کے مطابق الازھر کی جانب سے شیعہ – سنی مشترکہ نشست منعقد کی جارہی ہے مگر ضرورت تھی کہ دہشت گردی کے عروج سے پہلے ایسی کوشش کی جاتی
خبر کا کوڈ: 3338165 تاریخ اشاعت : 2015/08/03
بین الاقوامی گروپ: ایک طرف شیخ الازھر کی متعصبانہ بیان پر رد عمل کا سلسلہ جاری ہے جسمیں انہوں نے عراقی عوامی فورسز کی اہل سنت کے خلاف کاروائی کی بات کی ہے وہاں دوسری طرف انہوں نے شیعہ مراجع سے ملاقات کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے
خبر کا کوڈ: 3000052 تاریخ اشاعت : 2015/03/17
بین الاقوامی گروپ: جامعہ الازھر نے ایرانی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فلم«محمد رسول الله(ص)» کو ریلیز سے روکا جائے
خبر کا کوڈ: 2797316 تاریخ اشاعت : 2015/02/02
بین الاقوامی گروپ: سوشل میڈیا پر تحریف شدہ قرآنوں کی اشاعت کے بعد جامعہ الازھر کے علماء کا سخت نوٹس
خبر کا کوڈ: 2629757 تاریخ اشاعت : 2014/12/26
بین الاقوامی گروپ: چچنیا میں پہلی اسلامی یونیورسٹی جامعہ کے تعاون سے تعمیر کی جائےگی
خبر کا کوڈ: 1458641 تاریخ اشاعت : 2014/10/10
بین الاقوامی گروپ: شیخ احمد کریمہ کے مطابق ایران سفر کرنے اور قم کے علماء سے ملاقات پر شدید رد عمل سلفی گروپوں کے پریشر کی وجہ سے سامنے آیا ہے
خبر کا کوڈ: 1452465 تاریخ اشاعت : 2014/09/22
بین الاقوامی گروپ – کوئٹہ کے امام بارگاہ حسینی قندھاری اور امام بارگاہ پنجاپی میں استادجواد نقوی ملٹی میڈیا کے زریعے سے خطاب کریں گے
خبر کا کوڈ: 1449670 تاریخ اشاعت : 2014/09/14
بین الاقوامی گروپ : غزہ میں وحشتناک اسرائیلی مظالم کے خلاف جامعہ الازھر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطین میں نسل کشی ہورہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1429638 تاریخ اشاعت : 2014/07/14
بین الاقوامی گروپ : قاھرہ میں برازیل کے سفارت خانے کے مطابق شیخ الازھر کا پیغام سنایا جائے گا
خبر کا کوڈ: 1416684 تاریخ اشاعت : 2014/06/11
بین الاقوامی گروپ :لیبیا میں اعتدال پسند اسلام متعارف کرانے کے لیے شیخ الاسلام کا اظھار آمادگی
خبر کا کوڈ: 1396186 تاریخ اشاعت : 2014/04/16