ایکنا: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے درمیان کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے،کسی بھی تیسرے ملک میں کالعدم ٹی ٹی پی سے بات چیت نہیں ہو رہی، پاکستان اس طرح کی خبروں کی سختی سے تردید کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515489 تاریخ اشاعت : 2023/12/14
ایکنا: سال 1967 کو پاکستان میں قاری باسط کی نادر تلاوت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جہاں محفل میں استاد خلیل الحصری بھی موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515472 تاریخ اشاعت : 2023/12/12
ایکنا اسلام آباد:گو رنمنٹ اسکیم کے تحت حج 2024 کیلئے وصول ہونے والی در خواستوں کی تعداد حج 2023 کے مقابلہ میں بہت کم ہےجس نے وزارت مذہبی امور کے عہدیداروں کو فکر مند کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515439 تاریخ اشاعت : 2023/12/07
ایکنا اسلام آباد: درگاہ حضرت میاں میر کے مشایع نے فلسطینیوں پر مظالم سے نفرت کا اظھار کرتے ہوئے غاصب رژیم کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3515409 تاریخ اشاعت : 2023/12/04
ایکنا اسلام آباد: ڈبلیو بی او یوتھ ورلڈ چیمپئن پاکستان ی باکسر عثمان وزیر نے 12 ویں انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ جیت لی۔
خبر کا کوڈ: 3515392 تاریخ اشاعت : 2023/12/01
ایکنا اسلام آباد: کوٹ موڑ میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اسلامی ممالک سے جہاد کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515355 تاریخ اشاعت : 2023/11/26
ایکنا اسلام آباد: روزنامہ اسرائیل ٹایمز کے مطابق دسیوں ہزار پاکستان یون نے لاہور میں اسرائیل کے خلاف جھاد کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515321 تاریخ اشاعت : 2023/11/21
ایکنا اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے ہم غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی بچوں کا ہولو کاسٹ دیکھ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515318 تاریخ اشاعت : 2023/11/20
ایکنا رپورٹ؛ پاکستان میں طوفان الاقصی اور فلسطین ملین مارچ
ایکنا اسلام آباد: دنیا میں سب سے بڑا جھوٹا پراپیگنڈا یہی ہے کہ امریکا ناقابل شکست ہے، امریکا قابل شکست ہے، امریکا کو بھی شکست ہو گی، اسرائیل کو بھی شکست ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 3515199 تاریخ اشاعت : 2023/10/30
امیر جماعت اسلامی؛
ایکنا اسلام آباد: ایران کیخلاف جنگ مسلط کرنیوالا امریکہ ہی فلسطین پر اسرائیلی قبضے کا ذمہ دار ہے، سراج الحق
خبر کا کوڈ: 3515182 تاریخ اشاعت : 2023/10/27
پاکستانی صدر علوی؛
ایکنا اسلام آباد: برطانیہ جہاں جہاں سے نکلا وہاں مسائل چھوڑ گیا ہمارے لیے کشمیر کا مسئلہ چھوڑ گیا اور فلسطین کا مسئلہ پیدا کرکے گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515181 تاریخ اشاعت : 2023/10/26
ایکنا اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت پر فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515136 تاریخ اشاعت : 2023/10/19
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین پاکستان سمیت مختلف مذہبی جماعتوں نے آج جمعہ 13 اکتوبر ملک گیر یوم یکجہتی فلسطین منانےکا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515096 تاریخ اشاعت : 2023/10/13
پاکستان میں دہشت گردی کی مذمت؛
ایکنا تھران: مختلف اسلامی ممالک اور تنظیموں نے دہشت گردانہ واقعے کی مذمت کرتے ہوئے علما اور اسلامی ممالک کی مشترکہ کاوش پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515037 تاریخ اشاعت : 2023/10/01
ایکنا اسلام آباد: 2024 میں 18 سے 20 دن کے حج کا پیکیج بھی دیا جائے گا، 40 دن یا مختصر حج کا فیصلہ حجاج کرام خود کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515006 تاریخ اشاعت : 2023/09/25
گستاخی جاری؛
ایکنا ڈنمارک: اسلام مخالف شدت پسند گروپ نے اسلام اور قرآن دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دارالحکومت میں ایک بار پھر قرآن سوزی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514765 تاریخ اشاعت : 2023/08/13
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا اسلام آباد: اہل بیت کے قاتلوں اور دشمنوں کو مقدس قرار دینے کی کوشش گھناونی سازش ہے شیعہ علما و واعظین
خبر کا کوڈ: 3514761 تاریخ اشاعت : 2023/08/12
ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی:
ایکنا تھران: ادارہ ثقافت نے بیان میں باجوڑ دھماکے کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ ظلم اس دہشت گرد گروپ کی ساخت اور کردار کو واضح کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514711 تاریخ اشاعت : 2023/08/02
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا کوئٹہ: مرکزی مجالس میں علما اور عزاداروں نے قرآن اٹھا کر کتاب الھی سے محبت اور توہین قرآن سے بیزاری کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514680 تاریخ اشاعت : 2023/07/27
پاکستان میں آمد محرم پر ضابطہ اخلاق پیش؛
ایکنا اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے پیغام پاکستان کی روشنی میں محرم الحرام کیلئے 18نکاتی ضابطہ اخلاق کی منظوری دے دی۔
خبر کا کوڈ: 3514660 تاریخ اشاعت : 2023/07/23