پاکستان - صفحہ 3

پاکستان - صفحہ 3

IQNA

ٹیگس
ایکنا: جماعة التبلیغ یا تبلغی جماعت کا عظیم ترین اجتماع ہر سال اکتوبر کو لاہور کے قریب «رایونڈ» میں منعقد ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517407    تاریخ اشاعت : 2024/11/06

ایکنا: مقابلہ حفظ و قرائت قرآن کریم شھدائے غزه و لبنان کی یاد میں خانه فرهنگ ایران حیدرآباد اور خانہ فرہنگ پشاور میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517373    تاریخ اشاعت : 2024/10/31

ایکنا: عقیده ختم نبوت پر پاکستان ی قوم حساس ہے اور اس کی جڑیں تاریخی اور مذہبی عقیدت میں پوشیدہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517325    تاریخ اشاعت : 2024/10/23

غیر وابستہ تحریک کا رکن ہونے کے ناطے پاکستان ، ایران اور ترکی کو مل کر اسرائیل کیخلاف آواز بلند کرنی چاہیے تاکہ بنجامن نیتن یاہو کو فلسطین اورلبنان میں جاری نسل کشی سے روکا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3517230    تاریخ اشاعت : 2024/10/07

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: کئی شہروں میں غائبانہ نماز جنازہ کے علاوہ ترحیم کی مجالس بھی منعقد ہوئیں۔
خبر کا کوڈ: 3517187    تاریخ اشاعت : 2024/09/30

ایکنا: حفظ، تلاوت و تفسیر قرآن کریم مقابلہ بعنوان «آیات آسمانی» ملتان میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517173    تاریخ اشاعت : 2024/09/27

جشن میلاد پر؛
ایکنا: ہمارا فرض ہے کہ ہم فلسطین اور کشمیر کے مظلوموں کے حق میں آواز اٹھائیں اور عالمی برادری کو ان کی حمایت پر آمادہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 3517118    تاریخ اشاعت : 2024/09/17

ایکنا: جشن میلاد نبی اکرم(ص)، کی مناسبت سے قرآن و اهل بیت(ع) کے عشاق کے تعاون سے محفل لاہور میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517115    تاریخ اشاعت : 2024/09/17

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: ملک بھر میں چہلم امام حسینؓ عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے اور لاکھوں عزادار امام وقت کو پرسہ دیں رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516986    تاریخ اشاعت : 2024/08/26

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: ایران میں زائرین کی بس کا حادثہ، وزارت خارجہ نے کرائسس منیجمنٹ یونٹ فعال کر دیا
خبر کا کوڈ: 3516963    تاریخ اشاعت : 2024/08/22

ایکنا: پاکستان ی زائرین کی بس کو حادثہ اوواسپیڈ اور بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔ پاکستان ی سفیر
خبر کا کوڈ: 3516959    تاریخ اشاعت : 2024/08/21

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: ہزاروں زائرین پاکستان کے مختلف شہروں سے کوئٹہ سے ہوتے ہوئے ایران و عراق کی طرف سفر کرتے ہیں جہاں عوام کی ان سے محبت دیدنی ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516948    تاریخ اشاعت : 2024/08/20

ایکنا: وزارت خارجه پاکستان نے صہیونی شدت پسندوں کی جانب سے مسجد الاقصی پر حملے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516939    تاریخ اشاعت : 2024/08/18

افغانستان میں طالبان اور عوام کی جنگ میں جس شہر نےأفغان مہاجرین کو جگہ دی وہ پاراچنار ہے ہے مگر آج وہی شہر ہے جہاں یہ تکفیری مہاجریں بدترین انداز میں شیعوں کو نشانہ بنارہے ہیں اور پاکستان و أفغانستان کے تکفیری بھاری اسلحوں سے انکو نشانہ بنارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516862    تاریخ اشاعت : 2024/08/04

ایکنا: پاراچنار کا مسئلہ اکثر و بیشتر دل خراش واقعات پیدا کرتا رہتا ہے جس کا مستقل حل ضروری ہے.
خبر کا کوڈ: 3516846    تاریخ اشاعت : 2024/08/02

ایکنا: مختلف مسالک کے علماء نے محرم میں بین المذاہب ہم آہنگی برقرار رکھنے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516746    تاریخ اشاعت : 2024/07/16

ایکنا: اورکزئی قبیلے میں عزاداری کے بانی معروف عالم اور عارف سیدمیر انور شاه کو کہا جاتا ہے جنہون نے امام حسین(ع) کی عزاداری کی بنیاد رکھی۔
خبر کا کوڈ: 3516739    تاریخ اشاعت : 2024/07/15

ایکنا: پاکستان کے صوبہ سندھ میں محرم کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے یکم سے 10 محرم تک قانون 144 نافذ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516722    تاریخ اشاعت : 2024/07/12

ایکنا: برطانیہ میں لٹل پاکستان کہلانے والے بریڈ فورڈ میں پاکستان ی سیاست کا رنگ نمایاں ہے اور وہاں بھی سیاسی مخالفین پر حملے، پوسٹر پھاڑنے، غنڈہ گردی اور دھمکیاں دینے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516663    تاریخ اشاعت : 2024/07/01

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: پاکستان کے دیگر شہروں کی طرح کوئٹہ میں دسترخوان غدیر کا اہتمام آج ہوگا، پوسٹر سازی کا مقابلہ بھی جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516635    تاریخ اشاعت : 2024/06/25