امریکہ

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: امریکی اسلامی کونسل کے مطابق سال گذشتہ واشنگٹن ۸۰ درصد مسلمانوں نے اسلاموفوبیا کا تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517545    تاریخ اشاعت : 2024/11/30

لبنانی دانشور ایکنا سے:
ایکنا: شیخ حنینه کا کہنا تھا کہ امریکہ سے بھلائی کی توقع نہیں اور میڈل ایسٹ میں امریکہ ہمیشہ اسرائیل کا سب سے بڑا حامی رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517471    تاریخ اشاعت : 2024/11/17

انڈیا؛اهل البیت(ع) فاونڈیشن سربراہ ایکنا سے؛
ایکنا: ٹرمپ کے انتخاب سے امریکہ میں خاص تبدیلی مشکل ہے اور میری نظر میں ٹرمپ جوبائیڈن پالیسی میں فرق نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517444    تاریخ اشاعت : 2024/11/12

ایکنا: شیکاگو میں نشریاتی ادارے کے سربراہ کے مطابق طوفان الاقصی و جنگ غزه کے بعد مطالعہ قرآن میں بہت تیزی آئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517294    تاریخ اشاعت : 2024/10/17

ایکنا: راٹگرز یونیورسٹی کے اسلامی مرکز میں تخریب کاری کا امریکی شہری نے اعتراف کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 3517260    تاریخ اشاعت : 2024/10/12

ایکنا: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکی اور یورپی حکام وعدے کررہے تھے کہ اگر ایران اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا ردعمل نہیں دیتا تو جنگ بندی ہو جائے گی لیکن یہ سبھی وعدے جھوٹے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517191    تاریخ اشاعت : 2024/09/30

دنیا کے چار گوشوں میں عزاداری؛
ایکنا: دنیا کے مختلف ممالک برطانیہ، ہندوستان، پاکستان سے لیکر یورپ و آسٹریلیا کے مختلف شہروں میں نواسہ رسول کا سوگ منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516759    تاریخ اشاعت : 2024/07/18

قدیری ابیانه :
ایکنا: اس سال کے حج میں صہیونی غاصب سے عالمی نفرت کے بڑے مظاہرے اور صیہونی حکومت کے جرائم سے بیزاری کا اظہار عام ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3516398    تاریخ اشاعت : 2024/05/17

ملایشین دانشور ایکنا سے؛
ایکنا: ملایشیاء میں اسلامی رنسانس تحریک کے رہنما کا کہنا تھا کہ امریکی یونیورسٹی کے مظاہروں نے امریکی ریاکاری کو واضح کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516393    تاریخ اشاعت : 2024/05/15

ایکنا: ماہرین کے مطابق امریکی طلباء موومنٹ کی تقلید میں جلد ہی عالمی سطح پر ایک تحریک شروع ہوسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516360    تاریخ اشاعت : 2024/05/10

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: امریکی یونیورسٹیوں کے بعد سوئٹزرلینڈ اور آئرلینڈ یونیورسٹیوں میں بھی طلبہ غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں شامل ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3516331    تاریخ اشاعت : 2024/05/05

ایکنا: بہت جلد امریکہ سے شروع ہونے والا طلباء کا نیا انقلاب پوری دنیا میں پھیل جائے گا اور اقوام عالم کی بیداری ایک عالمی انقلاب میں تبدیل ہو جائے گی.
خبر کا کوڈ: 3516326    تاریخ اشاعت : 2024/05/04

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا : غزہ پر اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکا، کینیڈا، فرانس اور آسٹریلیا کے بعد پاکستانی یونیورسٹیوں میں طلبہ کے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516324    تاریخ اشاعت : 2024/05/04

امریکہ اور یورپ میں طلباء تحریک پولیس تشدد کے باوجود روز بروز پھیلتی جارہی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516315    تاریخ اشاعت : 2024/05/02

ایکنا: جہاں امریکہ اور یورپی یونیورسٹیوں میں طلبا کی گرفتاری جاری ہے وہی پر واشنگٹن میں سنٹ لوئیس یونیورسٹی نے طلبا سے یکجہتی کا اظھار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516302    تاریخ اشاعت : 2024/04/30

ایکنا: اسرائیل کے مظالم کے خلاف امریکی یونیورسٹیوں کے طلباء ملک میں مظاہروں میں جنگ بندی کا مطالبہ کررہے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516295    تاریخ اشاعت : 2024/04/29

غزہ مظلوموں کا خون رنگ لانے لگا؛
ایکنا: غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکا کی بڑی یونیورسٹیوں میں احتجاج اور مظاہرے جاری ہیں جو اب یورپ میں بھی پھیل گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516283    تاریخ اشاعت : 2024/04/27

ایکنا : امریکہ نے فلسطین کی رکنیت سے متعلق قرارداد مسترد کردی۔
خبر کا کوڈ: 3516244    تاریخ اشاعت : 2024/04/20

ایکنا: امریکن ہیلتھ سنٹر (healthline) نے روزہ داری کے فوائد پر تحقیق کے فوائد کو بیان کیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3516168    تاریخ اشاعت : 2024/04/07

ایکنا: امریکہ نے موقف میں تبدیلی کرتے ہوئے سلامتی کونسل میں چھ ہفتے کی جنگ بندی کی قرارداد پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515992    تاریخ اشاعت : 2024/03/07