مسلمان

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: بھارت کی حکومت کی جانب سے منظور کیے گئے "قانون وقف 2025" نے ملک کے مسلمان وں میں گہری تشویش پیدا کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518795    تاریخ اشاعت : 2025/07/14

ایکنا: ماسکو کی فیشن دنیا سے موت سے مسلسل لڑائی تک، لیودمیلا آنوفریوا کی زندگی نے ایک بنیادی موڑ لیا، جس نے اُسے اسلام قبول کرنے اور "میلا فاؤنڈیشن فار افریقہ" کے قیام کی طرف لے گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518794    تاریخ اشاعت : 2025/07/13

ایکنا: یورپی ممالک کے چند اماموں کا مقبوضہ فلسطین کا دورہ، فلسطین کی حمایت کرنے والے گروہوں نے شدید مخالفت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518772    تاریخ اشاعت : 2025/07/10

ایکنا: ہندوستانی وزیر کی مسلمان وں کے خلاف اشتعال انگیز بیان پر شدید ردعمل ظاہر کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518771    تاریخ اشاعت : 2025/07/09

ایکنا: اولمپیک میدؒل جیتنے والے امریکن ایتھلیٹ نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3518757    تاریخ اشاعت : 2025/07/07

ایکنا: عالمی اتحاد علمائے اسلام کا بھارت میں مسلمان وں کے خلاف ظلم و امتیازی سلوک کی شدید مذمت، صورتِ حال کو خطرناک قرار دے کر حمایت کی اپیل کردی۔
خبر کا کوڈ: 3518747    تاریخ اشاعت : 2025/07/05

ایکنا: مودی کے دور حکومت میں بھارت میں مسلمان وں کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم میں تشویشناک اضافہ ، ایک سال میں 947 واقعات رپورٹ یوئے۔
خبر کا کوڈ: 3518728    تاریخ اشاعت : 2025/07/01

ایکنا: صہیونی ماہر کے مطابق مسلمان وں کو قرآن سے دوری کے لیے بھاری فنڈنگ پر کام ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518571    تاریخ اشاعت : 2025/05/31

ایکنا: حالیہ پاک و ہند کشیدگی اور مسلمان وں کے خلاف پیدا ہونے والے منفی ماحول کے تناظر میں، بھارتی مسلمان وں نے اپنے ملک میں قومی وحدت کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518548    تاریخ اشاعت : 2025/05/27

ایکنا: بھارت کے بعض دیہاتوں میں مسلمان وں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے اور انہیں معاشی طور پر بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518543    تاریخ اشاعت : 2025/05/26

ایکنا: ایک آسٹریلوی باحجاب لڑکی نے سڈنی میں مسلمان وں کے لیے مخصوص پہلا دوڑ کا کلب قائم کرکے مسلمان کھلاڑیوں کے لیے ایک محفوظ ماحول فراہم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518541    تاریخ اشاعت : 2025/05/26

ایکنا: سیکڑوں اساتذہ، دانشوروں اور سول سوسائٹی کے کارکنوں نے ایک مسلمان استاد کی حمایت کی ہے جنہیں حالیہ پاک-بھارت فوجی جھڑپ سے متعلق سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کرنے کی پاداش میں گرفتار کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518518    تاریخ اشاعت : 2025/05/21

ایکنا: حالیہ دنوں بھارت اور پاکستان کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی اور عسکری جھڑپوں کے بعد، بھارتی مسلمان وں، بالخصوص کشمیریوں کو اسلام دشمن فضا کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518500    تاریخ اشاعت : 2025/05/19

سربراہ کشمیری تحریک:
ایکنا: کشمیری رہنما کا بھارت کی مسلم مخالف پالیسیوں پر شدید ردعمل، قیامت خیز صورتحال قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518483    تاریخ اشاعت : 2025/05/14

ایکنا: بھارت میں ہزاروں X اکاؤنٹس بند، مسلمان وں، صحافیوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کو نشانہ بنایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518479    تاریخ اشاعت : 2025/05/13

ایکنا: نئی دہلی اور اسلام آباد کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے اس کے نتائج کا سب سے زیادہ بوجھ بھارت کے مسلمان وں کو اٹھانا پڑ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518460    تاریخ اشاعت : 2025/05/10

ایکنا: اسرائیلی اہلکار، نوادرات میں دلچسپی رکھنے والے گروہوں کے ساتھ مل کر فلسطین کے دیہاتوں اور شہروں سے تمام تاریخی دستاویزات اور نایاب مخطوطات چرانے کی کوشش کرتے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518430    تاریخ اشاعت : 2025/05/05

ایکنا: یونیورسٹی قرآنی کونسل کے اجلاس میں مسلم دنیا کے طلباء کے درمیان تیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518397    تاریخ اشاعت : 2025/04/29

ایکنا: انڈیا میں بڑھتے ہوئے ہندو نیشلنزم کے سایے میں دنیا کی بڑی اقلیت کو خطرہ لاحق ہے جن کی تعداد ۲۰۰ میلین سے زیادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518368    تاریخ اشاعت : 2025/04/23

ایکنا: آئرلینڈ میں ایک خطی نسخہ دریافت ہوا ہے جس سے انکے دانشوروں اور اسلامی دنیا میں تعلق ظاہر ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518352    تاریخ اشاعت : 2025/04/20