بین الاقوامی گروپ: دسویں اسلامی فلم فیسٹیول کی افتتاحی تقریب پانچ ستمبر کو تاتارستان کے دارالحکومت «قازان» میں منقعد ہوئی
خبر کا کوڈ: 1447358 تاریخ اشاعت : 2014/09/07
بین الاقوامی گروپ: ایک روزہ اسلامی کیلینڈر سیمینار ،اٹھائیس اکتوبر کو جرمن مسیحی ڈیموکریٹ پارٹی سے وابستہ کنراڈ آڈناور فاونڈیشن کے تعاون سے ھامبرگ میں منعقد کیا جا رہا ہے
خبر کا کوڈ: 1445700 تاریخ اشاعت : 2014/09/02
ایکنا نیوز- اسلامی کانفرنس کے ممبر ممالک نے غزہ کی تعمیر نو کے حوالے سے خصوصی اجلاس اور اسرائیل سے تجارتی بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 1445684 تاریخ اشاعت : 2014/09/02
بین الاقوامی گروپ: دسویں بین الاقوامی اقتصادی کانفرنس اٹھا ئیس اکتوبر کو امارات کے سیمینار مرکز «جمیرا» میں منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 1444317 تاریخ اشاعت : 2014/08/30
بین الاقوامی گروپ: داعش کے خطرات پر اسلامی کانفرنس کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس جدہ میں نو ستمبرکو منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 1444126 تاریخ اشاعت : 2014/08/29
بین الاقوامی گروپ: نائیجیریا کے جنگجو گروپ بوکو حرام نے شمال مشرقی نائجیریا کے علاقوں میں اسلامی ریاست قائم کرنے کا دعوی کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1443955 تاریخ اشاعت : 2014/08/27
بین الاقوامی گروپ: اسلامی فائن آرٹس نمائش لاس آنجلس کے مختلف میوزیم میں منعقد ہو گی
خبر کا کوڈ: 1442969 تاریخ اشاعت : 2014/08/25
بین الاقوامی گروپ: جدید عجائب گھر «آقا خان» کے قیام کا مقصد اسلامی تہذیب و ثقافت کو متعارف کرانا ہے
خبر کا کوڈ: 1441770 تاریخ اشاعت : 2014/08/22
بین الاقوامی گروپ: شمالی یورپ کےجزیرہ نما خطہ اسکاندیناویان میں ڈے اینڈ نائٹ اسلامی اسکول کا افتتاح کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1440995 تاریخ اشاعت : 2014/08/19
بین الاقوامی گروپ:پاکستان اورایرانی حکومت کے علاوہ کسی مسلم حکمراں نے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں آواز نہ اٹھائی۔
خبر کا کوڈ: 1439416 تاریخ اشاعت : 2014/08/15
بین الاقوامی گروپ: دالس میں مقیم مسلمان کیمونٹی (ADAMS) کے تعاون سے ورجینیا میں نوکسویل کے علاقے میں مرکز اور مسجد بنانے کا اہتمام کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1439191 تاریخ اشاعت : 2014/08/13
بین الاقوامی گروپ: سراج الحق کا کہنا ہے کہ فلسطین پر اسلامی حکمران جہاد نہیں کرسکتے تو راستہ دیں فلسطین کے مظلوموں کے ساتھ جہاد کے لیے لاکھوں جوان تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1437996 تاریخ اشاعت : 2014/08/11
بین الاقوامی گروپ: اسلامی کانفرنس کے تعاون سے اس علمی ٹیکنالوجی نشست کا اہتمام اسلام آباد میں کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1437010 تاریخ اشاعت : 2014/08/08
بین الاقوامی گروپ: اسلامی کانفرنس نے صھیونی حملوں کے تسلسل اور مساجد پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے حملے روکنے کا مطالبہ کیا
خبر کا کوڈ: 1435954 تاریخ اشاعت : 2014/08/04
بین الاقوامی گروپ: اسلامی بک سیلر«اسپرینگ» کی افتتاحی تقریب لندن کے اسلامی مرکز کے تعاون سے منعقد ہوئی
خبر کا کوڈ: 1435527 تاریخ اشاعت : 2014/08/03
بین الاقوامی گروپ :مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے اور کوئی مسلمان ملک بولنے کیلئے تیار نہیں۔
خبر کا کوڈ: 1432790 تاریخ اشاعت : 2014/07/23
بین الاقوامی گروپ:ایکواڈور نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجاً تل ایب سے اپنا سفیر واپس بلا لیا۔
خبر کا کوڈ: 1431830 تاریخ اشاعت : 2014/07/21
بین الاقوامی گروپ: یونان کے شھر کاوالا میں « اسلامی باغ و بھار کے جلوے اور جنت کی ترجمانی» کانفرنس دس اکتوبر کو منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 1425302 تاریخ اشاعت : 2014/07/02
بین الاقوامی گروپ: اسلامی مرکز فن لینڈ میں رمضان المبارک کے حوالے سے خصوصی پروگراموں کا اہتمام
خبر کا کوڈ: 1425301 تاریخ اشاعت : 2014/07/02
بین الاقوامی گروپ: اسلامی کانفرنس کی تنظیم (OIC) اور عرب لیگ نے مشترکہ طور پر رمضان المبارک میں شام میں جنگ بندی کی اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ ایک مہینے کی جنگ بندی میں فلاحی تنظیموں کو متاثرین تک امداد پہنچانےمیں مدد ملے گی
خبر کا کوڈ: 1424282 تاریخ اشاعت : 2014/06/30