تہران( ایکنا) ایس یو سی کے سربراہ کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ کوئی بھی مہذب معاشرہ یا ملک ایسے ظلم و ستم کی حمایت نہیں کرتا، مغربی دنیا اور مسلمان ممالک کو نہتے بھارتی مسلمانوں کے لئے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3507341 تاریخ اشاعت : 2020/03/07