ولادت با سعادت صدیقه طاهره حضرت فاطمه زهرا(س) کے ایام کی مناسبت سے «جان نبی» کے عنوان سے قرآنی محفل تہران کی «امیرخسرو افشار» تاریخی عمارت میں منعقد ہوئی جہاں تہران سٹی کونسل کی خاتون رکن شھر بانو امانی بھی شریک تھیں۔
خبر کا کوڈ: 3508811 تاریخ اشاعت : 2021/01/24