بین الاقوامی گروپ:اہل سنت و الجماعت (اے ایس ڈبلیو جے) راولپنڈی چیپٹر کے سابق صدر مفتی تنویر عالم فاروقی کو مذہبی منافرت پھیلانے پر 6 ماہ قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزاسنادی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3381781 تاریخ اشاعت : 2015/10/05
بین الاقوامی گروپ: مصری مؤذن کو «نماز فیسبوک سے بہتر ہے» کو جملہ «نماز نیند سے بہتر ہے» کی جگہ کہنے پر گرفتار کرلیا گیا
خبر کا کوڈ: 3357139 تاریخ اشاعت : 2015/09/02
بین الاقوامی گروپ: چہیتر ہزار افراد نے ایک سروے میں نتانیاہو کو جنگی مجرم قرار دیتے ہوئے گرفتار ی کا مطالبہ کیا
خبر کا کوڈ: 3350524 تاریخ اشاعت : 2015/08/23
بین الاقوامی گروپ:بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے اہلکاروں نے بحرین کی قومی جمعیت الوفاق اسلامی کی پارلیمانی پارٹی کے سابق رکن کو گرفتار کر لیا
خبر کا کوڈ: 3347120 تاریخ اشاعت : 2015/08/19
بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ امین شہیدی سمیت مزید دو افراد کو فوری گرفتار کرنے کا حکم جاری کیاہے
خبر کا کوڈ: 3338070 تاریخ اشاعت : 2015/08/02
بین الاقوامی گروپ:پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لشکر جھنگوی سے رابطے کے الزام میں دو سو افراد کو گرفتار کرلیا ہے
خبر کا کوڈ: 3337089 تاریخ اشاعت : 2015/07/31
بین الاقوامی گروپ:ایم ڈبلیو ایم بلتستان کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مجلس وحدت مسلمین کے رہنماوں کے خلاف یمن کے مظلومین کی حمایت میں نکالی گئی ریلی پر درج مقدمات انتہائی شرمناک اور صوبائی حکومت کی بدترین تعصب کا نتیجہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3335383 تاریخ اشاعت : 2015/07/26
بین الاقوامی گروپ:پولیس اور حساس اداروں نے سریاب روڈ، سیٹلائٹ ٹاﺅن اور ہزار گنجی کے علاقوں میں سرچ آپریشن کیا،اس دوران انتہائی مطلوب 8 تکفیری دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3332468 تاریخ اشاعت : 2015/07/24
بین الاقوامی گروپ:فلسطین کی وزارت داخلہ نے اطلاع دی ہے کہ گذشتہ دن کے دھماکوں میں ملوث افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3330405 تاریخ اشاعت : 2015/07/20
بین الاقوامی گروپ:سعودی حکام نے دولت اسلامیہ(داعش) سے منسلک ایک مقامی تنظیم ختم کرتے ہوئے اور اب تک اس کے 431 کارکنوں کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3330168 تاریخ اشاعت : 2015/07/19
بین الاقوامی گروپ:پاکستان کے شہر راولپنڈی میں قومی ایکشن پلان کے تحت اب تک دو ہزار سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے
خبر کا کوڈ: 3326161 تاریخ اشاعت : 2015/07/10
بین الاقوامی گروپ:بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرکے کالعدم تکفیری تنظیم سے تعلق رکھنے والے 4 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے
خبر کا کوڈ: 3325847 تاریخ اشاعت : 2015/07/08
بین الاقوامی گروپ:پشاور میں پولیس نےمبینہ طور پر دولت اسلامیہ(داعش) سے متاثر تین مشتبہ عسکریت پسندوں کو گرفتار کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 3322522 تاریخ اشاعت : 2015/07/03
بین الاقوامی گروپ:دفاعی تجزیہ نگار کو گذشتہ مہینے مدینہ سے سعودی پالیسی پر تنقیدی تقریر کے بعد گرفتار کیا گیا تھا
خبر کا کوڈ: 3322276 تاریخ اشاعت : 2015/07/02
بین الاقوامی گروپ:کویت کے سیکیورٹی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ روز امام بارگاہ میں خودکش حملہ کرنے والے شخص کی شناخت کرلی گئی ہے جبکہ حملے کے دو سہولت کاروں سمیت متعدد کو گرفتار کرلیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3321052 تاریخ اشاعت : 2015/06/29
بین الاقوامی گروپ: دفاعی مبصر کو سعودی عرب میں سعودی مخالف تقریر کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3316165 تاریخ اشاعت : 2015/06/20
بین الاقوامی گروپ: بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے عناصر نے مساجد کو تکفیریوں کے حملوں سے بچانے کی کوشش کرنے والے شیعہ مسلمان نمازیوں کو گرفتار کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 3312342 تاریخ اشاعت : 2015/06/09
بین الاقوامی گروپ:قانون نافذ کرنے والے اداروں ٗ سیکورٹی فورسز اور پولیس نے کوئٹہ میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے نواحی علاقے سے داعش بلوچستان کے اہم کمانڈر ٗ تنظیم سازی کرنے والے دو معاون کاروں سمیت 13ارکان کو گرفتا ر کر کے لٹریچر اور اسلحہ قبضے میں لے لیا
خبر کا کوڈ: 3306335 تاریخ اشاعت : 2015/05/22
بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب میں شہزادہ مقرن بن عبدالعزیز کو گھر میں نظر بند کردیا گیا ہے اور ان سے تمام تر رابطوں پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3282300 تاریخ اشاعت : 2015/05/10
بین الاقوامی گروپ:بحرین کی جمعیت وفاق ملی نے کہا ہے کہ شیخ علی سلمان کی گرفتار ی کی ذمہ دار، آل خلیفہ حکومت ہے۔
خبر کا کوڈ: 2654581 تاریخ اشاعت : 2014/12/30