مساجد

iqna

IQNA

ٹیگس
ہفتے سے اب تک غزہ میں کم از کم سات مساجد بم باری میں شہید ہوچکی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515089    تاریخ اشاعت : 2023/10/11

ایکنا تھائی لینڈ: مسلم نشین شہروں میں فری اسموکنگ مساجد بنانے پر کام کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3514947    تاریخ اشاعت : 2023/09/15

ایکنا دھلی نو: دھلئ نو کے مضافات میں واقع شهر گروگرام میں فسادات اور ہلاکتوں کے بعد مساجد سیل کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514740    تاریخ اشاعت : 2023/08/07

مساجد « لقمان» «التوحید» اور مسجد « عمر الفاروق» زامبیا کے دارالحکومت شهر « لوساکا»، میں واقع ہے جہاں روزانہ افریقی ممالک سے بڑی تعداد میں لوگ سیر کو آتے ہیں اور اسلامی طرز و فن معماری کے ان شاہکار نمونوں کو داد دیتے ہیں۔/
خبر کا کوڈ: 3514373    تاریخ اشاعت : 2023/05/25

مختلف امام بارگاہوں اور مساجد میں تیسری شب قدر کی مجلس میں جوانوں کی بڑی تعداد شریک تھی۔
خبر کا کوڈ: 3511740    تاریخ اشاعت : 2022/04/25

تہران(ایکنا) فرنچ صدارتی نامزد نے دھمکی دی ہے کہ انکی کامیابی کی صورت میں فرانس میں اذان نشر نہیں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3511294    تاریخ اشاعت : 2022/02/12

بین الاقوامی گروپ: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی تقریباً 90 فیصد مساجد ، اماموں یا علاقہ مکینوں کی اپنی مدد آپ کے تحت چلائی جارہی ہیں، جس کے باعث حکومت کا اُن پر کوئی اثر و رسوخ نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3460562    تاریخ اشاعت : 2015/12/07

بین الاقوامی گروپ: اٹلی کے وزیر داخلہ کے مطابق غیر رجسٹرڈ مساجد کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3457992    تاریخ اشاعت : 2015/11/29

بین الاقوامی گروپ: جمہوری مالی میں فلاحی انجمن «راف» کے تعاون سے دس مساجد تعمیر کی گئی ہیں
خبر کا کوڈ: 3454657    تاریخ اشاعت : 2015/11/20

بین الاقوامی گروپ:پیرس میں حملوں کے بعد مغربی ممالک میں مسلمانوں کی مشکلات بڑھنے لگی ہیں جبکہ امریکی ریاست مشی گن کے گورنر نے شامی پناہ گزینوں کو قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3453801    تاریخ اشاعت : 2015/11/17

بین الاقوامی گروپ: امریکہ کی سب سے بڑی اسلامی کونسل نے متعدد مساجد پر حملوں کی اطلاعات کے بعد مسجدوں کی سیکورٹی بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3453771    تاریخ اشاعت : 2015/11/17

بین الاقوامی گروپ: اسلامی مرکز نے پیرس واقعے کی آڑ میں مساجد کو جلانے کی شدید مذمت کی ہے
خبر کا کوڈ: 3453759    تاریخ اشاعت : 2015/11/17

بین الاقوامی گروپ: مساجد ،مدرسوں اور امام بارگاہوں کو مراسلے جاری/ نفرت انگیز مواد برآمد ہونے پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ ہوگا
خبر کا کوڈ: 3366014    تاریخ اشاعت : 2015/09/22

بین الاقوامی گروپ: امریکہ میں اسلامی کونسل نے مساجد کی سیکورٹی بڑھانے کی درخواست کردی
خبر کا کوڈ: 3349467    تاریخ اشاعت : 2015/08/21

بین الاقوامی گروپ:صالح فوزان نے دعوی کیا ہے کہ مدینے کی سات مسجدیں بدعت کی علامت ہیں اور انہیں ویران کئے جانے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3344815    تاریخ اشاعت : 2015/08/16

بین الاقوامی گروپ: سیکورٹی کے نام پر حکام نے شمالی کیمرون میں قائم تمام مساجد اور اسلامی مراکز بند کرانے کا حکم جاری کر دیا
خبر کا کوڈ: 3336481    تاریخ اشاعت : 2015/07/29

بین الاقوامی گروپ: حکومت کی جانب سے تمام غیر رجسٹرڑ مساجد مسمار کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3335553    تاریخ اشاعت : 2015/07/27

بین الاقوامی گروپ: ملک بھر میں عید الفطر روایتی جوش وخروش سے منائی جارہی ہے
خبر کا کوڈ: 3329141    تاریخ اشاعت : 2015/07/19

بین الاقوامی گروپ: نوجوان طلباء کے لیے چھ روزہ اعتکاف کا اہتمام کوئٹہ کے قندھاری امام بارگاہ میں کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3323275    تاریخ اشاعت : 2015/07/05

بین الاقوامی گروپ: بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے عناصر نے مساجد کو تکفیریوں کے حملوں سے بچانے کی کوشش کرنے والے شیعہ مسلمان نمازیوں کو گرفتار کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 3312342    تاریخ اشاعت : 2015/06/09