ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) نے "On Islam" اطلاع رساں ویب سائیٹ کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہاہے کہ ۲۱ جنوری کو میچیگان یونیورسٹی کی مسلم طلبا یونین کے صدر "عبد الرحمان الوتار" نے خیال ظاہر کیا : اس سلسلے کی پہلی کانفرنس کو میچیگان یونیورسٹی میں منعقد ہونا تھا لیکن بعد میں اوہایو کی تمام یونیورسٹیوں کے مسلم طلبا پر مشتمل مختلف تنظیموں کے تعاون سے اس کانفرنس کو اوہایو میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
انہوں نے مزید کہا :یہ کانفرنس ۱۹ جنوری کو رسول خدا (ص) کے یوم ولادت کے پر مسرت موقع پر منعقد کی گئی ہے جس میں ممتاز مسلم شخصیات نے خطاب کیا ہے ۔
1362028