آسٹریا کے وزیر خارجہ کی علماء سے ملاقات اور شدت پسندی کی روک تھام کے حوالے سے تبادلہ خیال

IQNA

آسٹریا کے وزیر خارجہ کی علماء سے ملاقات اور شدت پسندی کی روک تھام کے حوالے سے تبادلہ خیال

8:37 - September 07, 2014
خبر کا کوڈ: 1447342
بین الاقوامی گروپ: آسٹریا کے وزیر خارجہ زباسٹین کورٹس اور مقامی مساجد کے علماء میں تفصیلی ملاقات

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «البوابه نیوز» کے مطابق آسٹریا کے وزیر خارجہ «زباسٹین کورٹس»اور مقامی مساجد کے علماء میں تفصیلی ملاقات میں مذاہب میں ہم آہنگی ، وحدت اور ثقافتی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا
کورٹس نے وحدت پر تاکید کرتے ہوئے کہا : علماء اور مساجد کے امام مذہبی ہم آہنگی،مسلم اقلیت کی وحدت اور شدت پسندی کی روک تھام میں مرکزی کردار ادا کر سکتے ہیں 
قابل ذکر ہے کہ زباسٹین کورٹس کو مسلم اتحاد اور ہم آہنگی کے حوالے سے آسٹریا کی حکومت کی جانب سے  خصوصی فرائض سونپے گئے ہیں۔

1447194

ٹیگس: وزیر ، آسٹریا ، علماء
نظرات بینندگان
captcha