سکارف کی وجہ سے امریکن مسلم خاتون کی بے احترامی

IQNA

سکارف کی وجہ سے امریکن مسلم خاتون کی بے احترامی

12:45 - February 08, 2015
خبر کا کوڈ: 2822622
بین الاقوامی گروپ: باحجاب مسلمان خاتون کی جو فیملی کے ہمراہ سفر کررہی تھی ایک مسافر اور ایر ہوسٹس کے ہاتھوں تذلیل کی گئی

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «IINA»،کے مطابق مسلمان باحجاب امریکن خاتون  دارلین هیدر، فلوریڈا سے ڈیٹرویٹ کی طرف جہاز پر فیملی کے ساتھ محو سفر تھی کہ اچانک ایک خاتون مسافر بلند آواز میں چیخنے لگی کہ یہاں امریکہ ہے اور ۔۔۔ اس مسلمان خاتون کی توہین کرنے لگی
ایرہوسٹس توہین کرنے والی خاتون کو خاموش کرنے کی بجائے مسلمان خاتون کو حکم دیا کہ اپنے بچوں کو لیکر کہیں اور بیٹھ جاو

مسلم خاتون ھیدر کے مطابق ایر ہوسٹس نے کہا کہ مجھے مروا دیا ،اس سے پہلے کہ تمھیں جہاز سے باہر پھینک دو ں اپنی سیٹ بدل دو

ھیدر کے بھائی نے جو نژاد پرستی امور پر کام کررہا ہے انہوں نے اس واقعے کو ٹویٹر پر پیش کیا ہے جسکو بڑی تعداد میں فالو کیا جارہا ہے
قابل ذکر ہے کہ مسلمانوں کو امریکہ میں سفر کے دوران عام طور پر مشکلات پیش آتی ہیں
نژاد پرستی کے خلاف کام کرنے والی کمیٹی کے سربراہ سامر خلف کا کہنا ہے کہ ہم نے مذکورہ ائیر لائن سے رابطہ کیا ہے کہ اپنے اسٹاف کو اخلاق سیکھا دیے تاکہ مسافروں کا احترام کرے

مسلمان مسافر خاتون کا کہنا ہے کہ میں اپنی بات بھی نہین کہہ پا رہی تھی مجھے ڈر تھا کہ لوگ مجھے دہشت گرد کہیں گے۔

2819194

نظرات بینندگان
captcha