برطانیہ؛ مسلمان خواتین اور مشکلات

IQNA

برطانیہ؛ مسلمان خواتین اور مشکلات

15:07 - April 21, 2015
خبر کا کوڈ: 3185576
بین الاقوامی گروپ: برطانیہ میں مسلمان خواتین ۷۱ فیصد کمتر مواقعوں کے ساتھ مشکلات سے دوچار ہیں

ایکنا نیوز- روزنامہ انڈی پینڈنٹ کے مطابق مسلمان خواتین کو جاب میں مشکلات کا اندازہ یہاں سے لگایا جاسکتا ہے کہ عیسائی خواتین کے مقابلے میں انکو کسی طور یکساں مواقع حاصل نہیں
ایک سروے کے مطابق بریسٹول یونیورسٹی کے استاد ڈاکٹر نبیل خطاب کا کہنا ہے کہ ملسمان خواتین ۷۱ فیصد کمتر مواقع سے دوچار ہیں
بیروزگاری سے متعلق اس سروے میں بتایا گیا ہے کہ مسلمان خواتین میں ۸۱، ہندو میں ۹ اور عیسائیوں میں ۴ فیصد خواتین بے روزگار ہیں
ڈاکٹر خطاب کے مطابق ایک جیسی تعلیم اور سرٹیفیکٹ کے باجود مسلمان خواتین تعصب کا نشانہ بن رہی ہیں
انہوں نے کہا کہ ایک اہم وجہ مسلمان خواتین کا حجاب کرنا ہے۔

3179110

نظرات بینندگان
captcha