دبئی ؛ بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں حسن صوت میں کامیاب قاریوں کی حوصلہ افزائی

IQNA

دبئی ؛ بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں حسن صوت میں کامیاب قاریوں کی حوصلہ افزائی

9:24 - July 08, 2015
خبر کا کوڈ: 3325779
بین الاقوامی: انیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں حسن صوت میں نمایاں پوزیشن لینے والوں کو انعامات دیے گئے

ایکنا نیوز- دبئی میں منعقدہ انیسویں قرآنی مقابلوں میں حسن صوت کے شعبے میں کامیاب قاریوں کو چیمبر آف کامرس میں انعامات دینے کی تقریب منعقد ہوئی۔


حسن صوت میں بنگلہ دیش کے قاری نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ موریتانیہ دوم اور ایران کے محمد حسین بھزار فرمقام سوم حاصل کرنے میں کامیاب ہوا۔


دبئی میں اس شعبے میں پہلی بار کسی ایرانی قاری نے سوم پوزیشن حاصل کی ہے جو محمد حسین بھزاد فر کے لیے  ایک اعزاز ہے۔

3325356

ٹیگس: قاری ، ایران ، صوت ، انعام
نظرات بینندگان
captcha