دنیاکی خوبصورت ترین مساجد

IQNA

دنیاکی خوبصورت ترین مساجد

9:15 - July 21, 2015
خبر کا کوڈ: 3331577
بین الاقوامی گروپ: برطانوی اخبار ٹیلی گراف کے مطابق دنیا کی خوبصورت ترین مساجد میں دو ایرانی مساجد شامل ہیں

ایکنا نیوز- روزنامه «ٹیلی گراف»کے مطابق ایران کی مسجد شیخ لطف الله اصفھان اور شیراز کی مسجد نصیرالملک دنیا کی پچیس بہترین مساجد میں شامل ہیں۔
ترکی کی دو مساجد مسجد کبود (سلطان احمد) اور استنبول کی مسجد ایا‌صوفیه،مصر میں قاہرہ کی مسجد «الأزرق»(آبی) اور مسجد ابن طولون خوبصورت ترین مساجد میں شامل ہیں۔


مسجد جامع کاسابلانکا ، مراکش اور مسجدالاقصی ،قدس شریف، مسجدالحرام ،مکه مکرمه اور مسجدالنبی ، مدینه منوره، مسجد عبودیه اور مسجد سلطان صلاح الدین عبدالعزیز ،ملایشیاء دیگر خوبصورت مساجد میں شامل ہیں ۔
اسی طرح پاکستان کی شاہ فیصل فیصل، مسجد وزیرخان  اور بادشاہی ، بھارت کی تاج المساجد ،بھوپال اور جامع مسجد دهلی ، جامع مسجد شیخ زاید ، ابوظبی ، عمان کی مسجد سلطان قابوس اور عراق کی  جامع مسجد سامرا ، ، جامع مسجد دمشق ، جامع مسجد هرات، افغانستان، مسجد (کلیسا) قرطبہ اسپین وغیرہ بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔

3330234

نظرات بینندگان
captcha