ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «مراکش ورلڈ نیوز» کے مطابق اسپین کے ایک شخص نے بیٹی اور بیٹے کے ہمراہ
مراکش کے مسجد «نور» میں اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا
اس موقع پر مسجد میں ہزاروں افراد موجود تھے۔
«یوٹیوب» پر اپ لوڈ شدہ فلم میں اس خاندان کو دیکھا جاسکتا ہے کہ کسطرح اسلام قبول کرنے کے بعد خوشی کا اظھار کررہا ہے
آخری سالوں میں مراکش میں سفر کرنے والوں کی جانب سے قبول اسلام کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے
گذشتہ مہینے کو فرانس کے دو عیسائی شخص نے بھی مسجد " کتیبہ" میں اسلام قبول کیا تھا۔