الکوثر قرآنی مقابلے کی چوتھی رات

IQNA

الکوثر قرآنی مقابلے کی چوتھی رات

9:40 - April 29, 2020
خبر کا کوڈ: 3507566
تہران(ایکنا) تیرہویں «إِنَّ لِلْمُتَّقِينَ مَفَازًا» رمضان المبارک قرآنی مقابلہ میں چوتھی رات چار قاریوں نے قرآت کا اعزاز حاصل کیا۔

عالم اسلام کا سیٹلائیٹ چینل پر سب سے بڑا قرآنی مقابلہ «الکوثر» جاری ہے جسمیں پوری دنیا سے قرآء ٹیلی فون اور آن لاین حصہ لیتے ہیں۔

 

مقابلوں میں دنیا کے ماہر قرآنی افراد اسلامی ممالک منجملہ ایران، مصر، شام، عراق، لبنان اور افغانستان سے ججمنٹ کے لیے موجود ہوتے ہیں۔

 

ایران کے مهدی سیف، تجوید افغانستان کے، عبدالکبیر حیدری، صوت عراق کے، شیخ میثم التمار، اور لبنان کے عادل خلیل، وقف و ابتدا کے شعبے میں ججز کے فرائض انجام دیں رہے ہیں۔

 

مقابلوں کی پہلی رات محمد موحدیان، ایران، محمد اسحاق- افغانستان، علاء کریم حسن - عراق اور محمد ابراهیم القماش مصر سے شریک تھے۔

 

دوسری رات حسن شاكر الساعدی -عراق، محمد حسين فراهانی - ایران، محمد مزاحم - لبنان اور سيد مصطفى جيدی - افغانستان  سے شریک تھے۔

 

تیسری رات السيد محمد السيد - امارات، سجاد شيخی -جرمنی، علیرضا راغب- افغانستان اور مهدی سعادتی‌كيا، ايران سے شریک تھے۔

 

مقابلوں کی چوتھی رات منهاج كاشف - پاکستان، حامد عادل - افغانستان، مسلم عبد الحسين ا-عراق اور امير محمد خالقی- ايران سے شریک ہوئے۔

 

مقابلوں میں اسکور اور حاصل کردہ نمبرز کچھ یوں ہیں۔

پہلی رات:

محمد موحدیان - ایران: ۸۵,۵

علاء کریم حسن - عراق: ۷۰,۵

محمد ابراهیم القماش - مصر: ۸۰

محمد اسحاق - افغانستان: ۷۵,۵

 

دوسری رات:

محمد حسین فراهانی - ایران: ۸۱,۵

حسن شاکر الساعدی - عراق: ۸۰,۵

سید مصطفی جیدی - افغانستان: ۷۸,۵

عیسی میرزا احمد - بحرین: ۶۵

 

مقابلے ہر رات ایرانی وقت کے مطابق رات  بارہ بجے منعقد ہوتے ہیں اور اگلے دن  ۱۱ بجے صبح الکوثر چینل سے نشر کیے جاتے ہیں۔/ 

3895057

نظرات بینندگان
captcha