ایکنا نیوز- خبررساں ادارے ۵ Piilars، کے مطابق برطانوی فلم رینکنگ کرنے والی تنظیم جو ہندو ایکٹویسٹوں کی پسندیدہ تنظیم ہے اس نے فلم کیرالا اسٹوری کو پلس 18 قرار دیکر ریلیز کرنے کے لیے گرین سگنل دے دیا ہے۔
اس ہفتے کے شروع میں فلم The Kerala Story () کو نمایش سے روک دی گیی تھی کیونکہ BBFC نے اس وقت اجازت نہیں دی تھی.
کمپنی Cineworld (جو فلم کے رائٹس کو خرید چکی ہے) نے ٹوئٹ کیا تھا کہ: سلام، افسوس ہے کہ فلم «داستان کیرالا» کینسل کردی گیی ہے. اس وقت اس کو کم عمر بچوں کے لیے نامناسب فلم قرار دیا گیا تھا.
BBFC نے پیغام دیا کہ BBFC نے فلم کی تحقیق مکمل نہیں کی ہے اور تفتیش کے بعد فیصلہ کیا جائے گا۔
اس مسلم مخالف فلم کو ہندوستان میں بھرپورپذیرائی مل رہی ہے گرچہ سارے مسلمان اس کی مخالفت کررہے ہیں۔
کیرالا اسٹوری کو مودی کی شدت پسند تنظیم اور (BJP) کے وزیراعظم مودی نے بھی اسکی حمایت کی ہے اور بعض شدت پسند رہنماوں نے اس فلم کو فری دکھانے کی تجویز دی ہے۔
اتر پردیش اور مادھیہ پردیش جہاں بی جے پی کی حکومت ہے اس فلم پر ٹیکس معاف کردیا گیا ہے۔
تاہم بعض ممالک نے اس فلم کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس اسلام اور مسلم مخالف قرار دیا ہے./
4141355