ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق، KHAMENEI.IR کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ایک بیان کو مختلف زبانوں میں شائع کیا، جس میں انہوں نے فلسطین پر فلسطینی عوام کے مکمل حقِ ملکیت پر زور دیا۔
بیان کا متن درج ذیل ہے:
حضرت آیتالله خامنهای:
"تمام فلسطین، نھر سے لے کر سمندر تک، فلسطینی عوام کی ملکیت ہے۔"
4264462