مجتبی محمدبیگی کے ساتھ؛
ایکنا: فن تلاوت سکھانے کا خصوصی ورکشاپ ایرانی استاد کی شرکت کے ساتھ منعقد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 3518215 تاریخ اشاعت : 2025/03/25
امام جمعہ پشاور؛
اسلام اور مذہب کو ناکارہ بنانے کے دعووں کو امام خمینی قیام سے باطل ثابت کردیا
خبر کا کوڈ: 3514426 تاریخ اشاعت : 2023/06/06
پشاور ، مسیحی برادری کے وفد کی شیعہ علماء کونسل کے رہنمائوں سے ملاقات، سانحہ امامیہ مسجد پر اظہار افسوس کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511437 تاریخ اشاعت : 2022/03/06
مظاہرین نے پشاور اور ملحقہ علاقوں میں ٹارگٹیڈ آپریشن شروع کرنے کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3511429 تاریخ اشاعت : 2022/03/05
پشاور کے قصہ خوانی بازار کے علاقے کوچہ رسالدار کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران زوردار دھماکے کے نتیجے میں 30 نمازی شہید جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3511418 تاریخ اشاعت : 2022/03/04
بین الاقوامی گروپ: آرمی پبلک اسکول پشاور کے سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کی پہلی برسی آج منائی جارہی ہے۔ اس سلسلے میں ملک بہر کی تعلیمی ادارے بند ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3463716 تاریخ اشاعت : 2015/12/16
بین الاقوامی گروپ:تکفیریت کا بھوت اب تک پاکستان کے جڑوں سے لپٹا ہواہے، پشاور میں شہید ہونے والے درجنوں اہل تشیع شہریوں کے قاتلوں کو سزاملتی تو آج پشاور میں دہشت گردی کا یہ سنگین واقعہ پیش نہ آتا،
خبر کا کوڈ: 3364958 تاریخ اشاعت : 2015/09/19
بین الاقوامی :اداروں کا کام ہے کہ وہ قوم کے سامنے تمام حقائق کو واضح انداز میں پیش کریں/دہشت گردوں کے سپورٹرسامنے لایا جایے۔
خبر کا کوڈ: 3364943 تاریخ اشاعت : 2015/09/19
بین الاقوامی گروپ:خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے قریب انقلاب روڈ پر پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) کے بڈھ بیر کیمپ پر مسلح دہشت گردوں نے حملہ کیا، سیکیورٹی فورسز سے مقابلے میں 13 حملہ آور ہلاک ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3364595 تاریخ اشاعت : 2015/09/18
بین الاقوامی گروپ: پشاور میں پولیس نےمبینہ طور پر دولت اسلامیہ(داعش) سے متاثر تین مشتبہ عسکریت پسندوں کو گرفتار کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 3322522 تاریخ اشاعت : 2015/07/03
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے پشاور میں شیعہ مسجد پر ہونے والےخود کش حملے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2855063 تاریخ اشاعت : 2015/02/15
بین الاقوامی گروپ:جمعیت علمائے اسلام (سمیع الحق گروپ) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کا کہنا ہے کہ سانحہ پشاور کی آڑ میں دینی مدارس کو نشانہ بنایاجا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2636275 تاریخ اشاعت : 2014/12/27
بین الاقوامی گروپ: جمعیت علمائے اسلام (سمیع الحق گروپ) کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے تعلقات کے الزامات کو اپنے خلاف پروپیگنڈا قرار دے کر مسترد کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2625066 تاریخ اشاعت : 2014/12/23
بین الاقوامی گروپ: وقت آگیاہے کہ دہشتگردوں کے خلاف پورے ملک میں بلاتفریق کاروائی کاآغازکیاجائے۔ پچھلے ایک ڈیڑھ دہائی سے دہشتگردی کے خلاف آواز بلندکررہے ہیں, اگر بروقت ہمارے مطالبات کوسنجیدگی سے لیاجاتاتوآج ہمیں یہ دن نہ دیکھناپڑتا۔
خبر کا کوڈ: 2623603 تاریخ اشاعت : 2014/12/21
بین الاقوامی گروپ: قاتلوں نے قرآن اور حدیث سے غلط مطالب اخذ کیے ہیں ۔ عالمی سطح پر سب دہشت گرد گروہوں کی فکری ساخت ایک ہی ہیں۔ ہمیں اپنے مدارس کی مسلکی تقسیم پربھی غور کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 2623220 تاریخ اشاعت : 2014/12/20
بین الاقوامی گروپ:، شہر کے مختلف علاقوں میں آئی ایس آئی ایس کے حامیوں نے وال چاکنگ شروع کردی
خبر کا کوڈ: 1476079 تاریخ اشاعت : 2014/11/22
بین الاقوامی گروپ: پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین اور باجوڑ کے علماء نے سعودی عرب کے ساتھ آج عیدمنانے کا اعلان کر دیا ہے / ملک کے باقی حصوں میں کل عید متوقع
خبر کا کوڈ: 1434432 تاریخ اشاعت : 2014/07/28
بین الاقوامی گروپ: ماہ صیام کے حوالے سے منعقدہ نمائش کا اہتمام پشاور کے عجائب گھر میں کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1431795 تاریخ اشاعت : 2014/07/21