رهبر انقلاب کا اسپینش عوام کو پیغام:
حضرت آیتالله خامنهای نے کاراکس میں گزرے ایام کی کتاب کی رونمائی کے موقع پر اسپیشن زبان عوام کے نام پیغام میں کہا ہے کہ کیا اچھا ہوگا کہ ہم ایکدوسرے کو بہتر سمجھنے کی کوشش کریں۔
خبر کا کوڈ: 3513926 تاریخ اشاعت : 2023/03/13