ایکنا: ایرانی قاری اور استاد محمد کاظمی، کی «شهید جمهور» مھم میں تلاوت کے کچھ حصے سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516439 تاریخ اشاعت : 2024/05/23
ایکنا: ایرانی صدر کی شھادت کے بعد ایرانی صدر کی زندگی نامہ پڑھنے کے لیے پیش کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516438 تاریخ اشاعت : 2024/05/22
ایرانی صدر کی شھادت کے بعد انکی تشیع جنازہ تھران میں تھران یونیورسٹی میں ہوئی اور عوام خیابان انقلاب سے میدان آزادی تک لوگوں نے تشیع کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516437 تاریخ اشاعت : 2024/05/22
ایرانی صدر اور رفقاء کی شہادت پر حرم امام رضا (ع) مشهد میں سبز پرچم ہٹا کر سیاہ پرچم نصب کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516436 تاریخ اشاعت : 2024/05/22
ایکنا: ایرانی صدر کی تشیع جنازہ تھران میں ہوئی جہاں ایرانیوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔
خبر کا کوڈ: 3516435 تاریخ اشاعت : 2024/05/22
ایکنا: شہید صدر ابراہیم رئیسی اور رفقاء کی نماز جنازہ تھران یونیورسٹی میں رہبر انقلاب کی اقتداء میں ادا کردی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 3516434 تاریخ اشاعت : 2024/05/22
ایکنا: شیخ الازهر نے ہیلی کاپٹر حادثے پر ایران کے نام تعزیتی پیغام جاری کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516433 تاریخ اشاعت : 2024/05/22
ایکنا: حزبالله لبنان رہنما نے ہیلی کاپٹر حادثے پر رہبر معظم کو تعزیت پیش کرتے ہویے انکی طول عمر کی دعا کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516432 تاریخ اشاعت : 2024/05/22
ایکنا: تبریز میں بڑی تعداد میں عوام نے صدر شہید ابراهیم رئیسی اور ہمراہ وفد کے تشیع جنازے میں شرکت کی.
خبر کا کوڈ: 3516429 تاریخ اشاعت : 2024/05/22
ایکنا: پہلی بین الاقوامی تقلیدی فیسٹیول کی اختتامی تقریب شھید آیت اللہ ابراہیم رئیسی اور ہمراہ وفد کی یاد کے ساتھ تھران کے شھید شیرودی اسٹیڈیم ساتھ منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3516427 تاریخ اشاعت : 2024/05/21
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایرانی سفارت خانے آمد/ عمران خان نے بھی تعزیتی پیغام جاری کردیا
خبر کا کوڈ: 3516426 تاریخ اشاعت : 2024/05/21
ایکنا: آیتالله سیدمحمدعلی آلهاشم، مشرقی آذربائجان میں نماینده ولیفقیه ایکنا کے اعزازی ممبر تھے جو شہادت پر فائز ہویے۔
خبر کا کوڈ: 3516425 تاریخ اشاعت : 2024/05/21
شهید آیتالله رئیسی کی تصویر جو حضرت امام رضا(ع) کے روضے کے غسل کی تقریب میں رهبر معظم انقلاب کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں. آیتالله سیدابراهیم رئیسی، جو مشرقی آذربائیجان کے ڈیم «قیز قلعهسی» کی افتتاحی تقریب میں میں گیے تھے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پر فائز ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3516424 تاریخ اشاعت : 2024/05/21
رهبر معظم انقلاب کا تعزیتی پیغام؛
ایکنا: حضرت آیتالله خامنهای نے ابراہیم رئیسی کو انتھک محنت کرنے والے عوامی خدمت گار قرار دیتے ہوئے انکی خدمات کو سراہا۔
خبر کا کوڈ: 3516423 تاریخ اشاعت : 2024/05/21
تحقیقی مرکز برائے علم و ثقافت سربراہ:
ایکنا: حسن مسلمی نائینی: شهید آیتالله رئیسی ایک متواضع اور عوامی خدمت کا دلدادہ صدر تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516422 تاریخ اشاعت : 2024/05/21
حرم امام رضا(ع) میں موجود زائرین نے جب ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر کی شہادت کی خبرسنی تو شدید صدمے سے دوچار ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3516420 تاریخ اشاعت : 2024/05/20
آیت الله سیدابراهیم رئیسی، ڈیوٹی کے دوران وفد کے ہمراہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جام شہادت نوش کرگئے۔
خبر کا کوڈ: 3516419 تاریخ اشاعت : 2024/05/20
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی حادثے میں وفات پر سوگ کا اعلان کیا جس دوران قومی پرچم سرنگوں کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516418 تاریخ اشاعت : 2024/05/20
ایکنا: مقامی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور ہمراہ وفد شہید ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516417 تاریخ اشاعت : 2024/05/20