قرآن - صفحہ 31

قرآن - صفحہ 31

IQNA

ٹیگس
راہ رشد / 1
ایکنا تھران: اسلام کے اخلاقی دستور میں تمام تکامل اور تزکیے اور سعادت کے راستے بتائے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515087   تاریخ اشاعت : 2023/10/11

قرآن کیا ہے؟/ 34
رحمت الهی کی وجہ سے انسان یہاں یا دوسری دنیا میں بخشا جاتا ہے تاکہ جھنم میں نہ جلے اور شفاعت کی رحمت اس کی وجہ ہے، تاہم شفاعت ہے کیا ؟
خبر کا کوڈ: 3515086   تاریخ اشاعت : 2023/10/11

مفسرین اور تفاسیر کا تعارف / 19
ایکنا تھران: فقه‌القرآن ایسی تفسیر ہے جس میں مولف نے قرآنی احکام کی آیات لیکر کر اسکو فقھی کتابوں کی تدوین کے لیے موضوع بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515080   تاریخ اشاعت : 2023/10/10

رهبر انقلاب کے قرآنی بیانات
ایکنا تھران: آیت «۲۷۹» سوره بقره میں «لا تَظلِمونَ وَ لا تُظلَمون‌» ایک بنیادی قانون ہے جس میں سلطہ پذیری اور سلطہ گری دونوں ممنوع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515073   تاریخ اشاعت : 2023/10/08

گناه‌شناسی / 1
اگر انسان اپنی روحانی آفات پر غور نہ کرے تو وہ خطرناک عنصر میں بدل سکتی ہیں اور اگر اس کی مراقبت کرے تو شائستہ انسان بن سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515072   تاریخ اشاعت : 2023/10/08

ایکنا قاہرہ: سو جوان طلبا اور طالبات کی حوصلہ افزائی کی تقریب حفظ مکمل کرنے پر الغربیہ میں منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515062   تاریخ اشاعت : 2023/10/06

قرآنی شخصیات/ 50
ایکنا تھران: علی بن ابی طالب (ع) پہلا مسلمان ہے جو اکثر واقعات میں رسول گرامی کے ہمراہ تھے اور بعض آیات میں انکی فداکاریوں پر اشارے موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515060   تاریخ اشاعت : 2023/10/05

قرآن کیا ہے؟ / 33
ایکنا تھران: جرم و جنایت ایک بارود کی مانند ہے جسکو آزاد چھوڑا گیا تو وہ سب کچھ بھسم کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 3515059   تاریخ اشاعت : 2023/10/05

انبیاء کا انداز تربیت؛ موسی(ع) / 30
ایکنا تھران: حق و باطل مشخص کرنے کے لیے مناظرہ کافی موثر ہے اور اس کا تربیتی أمور کے علاوہ بھی بہت اہمیت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515048   تاریخ اشاعت : 2023/10/03

قرآن کیا ہے؟ / 32
ایکنا تھران: قرآن جب کسی افکار یا چیز کی طرف اشارہ کرتا ہے جو کھوکھلا نہ ہو تو اس کو سمندر سے تشبیہ دیتا ہے قرآن بھی ایسی چیز ہے جس کی گہرائی کا ادراک ناممکن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515043   تاریخ اشاعت : 2023/10/02

قرآن میں اخلاقی نکات / 28
ایکنا تھران: اجتماعی تعلقات میں اعتماد اہم ترین اصول ہے اور ایک معاشرے میں بڑے کام اعتماد ہی کی وجہ سے ممکن ہوتا ہے تاہم کس چیز کی وجہ سے اعتماد ختم ہوتا ہے؟
خبر کا کوڈ: 3515042   تاریخ اشاعت : 2023/10/02

قرآنی شخصیات/ 49
ایکنا تھران: «اهل بیت» کا کلمہ خاندان رسالت کے لیے استعمال ہوا ہے اور یہ لفظ تین بار قرآن میں حضرت موسی(ع)حضرت ابراہیم (ع) اور حضرت محمد(ص) کے گھرانے کے لیے استعمال ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515036   تاریخ اشاعت : 2023/10/01

عالم اسلام کے معروف علما / 30
فرنچ میں قرآن کریم کے ایک سوبیس ترجمے موجود ہیں جو مختلف خصوصیات کے ساتھ انجام دیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515035   تاریخ اشاعت : 2023/10/01

ایکنا نیویارک: امریکئ محقق کا کہنا ہے کہ شھد کی مکی بارے آیات سوره نحل ایک معجزے سے کم نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515032   تاریخ اشاعت : 2023/09/30

ایکنا قاہرہ: مصر میں کتاب گھر کے تعاون سے تاریخی اور نادر قرآنی نسخے کی نمایش منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515030   تاریخ اشاعت : 2023/09/30

ایکنا جکارتا: انڈونیشیاء کے عالم نے دو سو سال قبل قرآن مجید کی کتابت کی ہے جو قدیم ترین خطی نسخوں میں شمار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515013   تاریخ اشاعت : 2023/09/26

ایکنا مراکو: فلاحی ادارے کے رکن سناء الوریاشی، نے زلزلہ زدگان کی امداد پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ مسجدوں اور قرآنی مراکز کی جگہ تینٹ لگایے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514999   تاریخ اشاعت : 2023/09/24

ایکنا قاہرہ: وزیراوقاف کے مطابق قرآنی علوم اور سنت نبوی کے حوالے سے مقابلے می مساجد کے امام، مبلغین، وعاظ اور قرآنی معلمین شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514991   تاریخ اشاعت : 2023/09/23

قرآنی شخصیات/ 48
ایکنا تھران: انبیاء کے آنے سے لیکر آج تک کئی ایسے گروہ تھے جو انبیاء اور دین کے مخالف تھے اور سرگرم، قرآن ان میں سے ایک کے انجام کی طرف اشارہ کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514986   تاریخ اشاعت : 2023/09/23

اسلامی دنیا کے معروف علما/ 29
ایکنا تھران: قرآن مجید کا کئی بار جاپانی زبان میں ترجمہ ہوا ہے اور جنگ عظیم دوم کے بعد یہ کام «اوكاوا شومه‏ای» نے انجام دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514985   تاریخ اشاعت : 2023/09/21