قرآن - صفحہ 29

قرآن - صفحہ 29

IQNA

ٹیگس
اسلام میں خمس / 7
ایکنا تھران: کبھی انسان شیطانی وسوسے کی بنا پر کہتا ہے: میں نے کافی اچھے کام کیا ہے اور غریبوں کی مدد کی ہے اور رشتہ کی بھی معاونت کی ہے لہذا مجھ پر خمس ضروری نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515333   تاریخ اشاعت : 2023/11/23

انبیاء کا انداز تربیت؛ نوح (ع) / 36
ایکنا تھران: ان سخت ایام میں جہاں کامیابی کے لیے کافی محنت کی ضرورت ہوتی ہے, اسمیں استقامت اور تسلسل کی اہمیت اجاگر ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515332   تاریخ اشاعت : 2023/11/23

مرکزی بینک کے مطابق دبئی قرآنی ایوارڈ کی پانچویں سالگرہ پر آٹھ ہزار چاندی کے سکے تیار کیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515329   تاریخ اشاعت : 2023/11/22

راه رشد / 5
ایکنا تھران: اخلاق سنوارنے کا راستہ قرآن میں دیکھا جاسکتا ہے جو انسان کی یوں تربیت کرنا چاہتا ہے جس سے اخلاقی رزیلتوں کی گنجائش باقی نہیں رہتی۔
خبر کا کوڈ: 3515327   تاریخ اشاعت : 2023/11/22

عالم اسلام کے معروف علما/ 34
ایکنا تھران: فرنچ محقق فرانسوا دِروش،نے اپنی کتاب «قرآن عصر اموی» میں قدیم ترین قرآنی خطی نسخوں کا جایزہ لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515326   تاریخ اشاعت : 2023/11/22

قرآن کیا ہے؟ / 39
جن بھی خدا کی مخلوق ہے اور قرآن سنتے ہوئے جنات کچھ نکات و خصوصیات کو بیان کرتے ہیں، وہ خصوصیات کیا ہیں؟
خبر کا کوڈ: 3515319   تاریخ اشاعت : 2023/11/21

عالم اسلام کے معروف علماء / 33
ایکنا تھران: کتاب «عصر اموی کے قرآن: قدیم ترین مصاحف» فرنچ محقق فرانسوا دروش، کی کتاب ہے جسمیں قدیم خطی نسخوں کا جایزہ لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515312   تاریخ اشاعت : 2023/11/20

ایکنا قاہرہ: الازھر اسلامی مرکز کی جانب سے آن لائن قرانی تدریس شروع کرنے کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515311   تاریخ اشاعت : 2023/11/19

قرآنی معلومات/ 13
ایکنا تھران: شروع میں سائنسدان سمجھتے تھے کہ زمین ایک صاف صفحے کے مانند چپٹی ہے تاہم بعد میں معلوم ہوا کہ زمین گول ہے.
خبر کا کوڈ: 3515305   تاریخ اشاعت : 2023/11/19

جیتنے والوں کا اعلان
ایکنا کویت: بارہویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کویت میں اختتام پذیر ہوئے جہاں جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515293   تاریخ اشاعت : 2023/11/17

ایکنا کویت: ايمن محمد سعيد اليوسفي نے کویت کے بین الاقوامی مقابلوں کے چھٹے روز عمدہ تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3515285   تاریخ اشاعت : 2023/11/15

ایکنا قدس: غزہ میں میڈیکل ڈاکٹروں کے مطابق بیہوشی اور دیگر ادویات کی کمی کی وجہ سے زخمیوں کو بغیر بہیوش کیے آپریشن کیا جاتا ہے اور وہ آرام کے لئے تلاوت قرآن سے سہارا لیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515283   تاریخ اشاعت : 2023/11/15

ایکنا دوحہ: بین الاقوامی حفظ قرآن کریم مقابلوں کے حوالے سے اختتامی تقریب میں کامیاب طلبا کے ناموں کا اعلان کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515282   تاریخ اشاعت : 2023/11/15

ایکنا کویت: بین الاقوامی مقابلوں میں حفظ و تلاوت قرآن کریم کے مقابلے زور و شور سے جاری ہیں.
خبر کا کوڈ: 3515280   تاریخ اشاعت : 2023/11/14

ایکنا دوحہ: بہترین میں ٹاپ قرآء مقابلوں کا دوسرا مرحلہ جمعہ کو منعقد ہوا جسمیں پوزیشن ہولڈرز کا اعلان ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3515276   تاریخ اشاعت : 2023/11/13

ایکنا قدس: نبیله منیب، رکن پارلیمنٹ مراکش کے مطابق نایاب نسخے کو صہیونی رژیم نے چوری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515272   تاریخ اشاعت : 2023/11/13

قرآن کیا ہے؟ / 38
عام طور پر کتاب پڑھنے کے آداب نہیں ہوتے تاہم ایک ایسی کتاب بھی ہے جس کے پڑھنے کے خاص آداب بتائے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515270   تاریخ اشاعت : 2023/11/13

اسلامی دنیا کے معروف علما/ 31
ایکنا تھران: یونیورسٹی استاد پروفیسر تزوتان تئوفانوف،اتفاق سے عربی زبان سیکھتا ہے اور پھر یہی بڑی تبدیلی لاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515264   تاریخ اشاعت : 2023/11/12

ایکنا بوسنیا: بالکان ممالک میں قرآنی مقابلوں کا فائنل مرحلہ آج البانیہ کے دارالحکومت تیرانا کی بین الاقوامی ہوٹل میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515256   تاریخ اشاعت : 2023/11/11

خاندانی مسائل و مشکلات اور قرآنی راہ حل/ 1
ایکنا: نابرابری اور اور طبقاتی فاصلہ بہت سے گھرانوں کی تباہی کا باعث بنتا ہے اس حوالے سے قرآنی کی رہنمائی پر نظر ڈالتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515244   تاریخ اشاعت : 2023/11/08