انبیا کا انداز تربیت؛ موسی(ع) / 18
ایکنا تھران: حضرت موسی(ع) ایک اولوالعزم نبی تھے جس نے بنی اسرائیل کی تربیت کے لئے اس روش سے استفادہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514747 تاریخ اشاعت : 2023/08/09
ایکنا ترکی: ترک تبلیغی نے مسجد میں فوڈ اسٹال سے بچوں کو قرآن سیکھنے کی جانب متوجہ کرنے کی کاوش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514743 تاریخ اشاعت : 2023/08/08
قرآنی شخصیات/ 44
ایکنا تھران: قرآن کریم میں حضرت عیسی (ع) کے حواریوں کی تعریف ایمان کے ساتھ کی گیی ہے جنمیں مختلف خصوصیات موجود تھیں.
خبر کا کوڈ: 3514735 تاریخ اشاعت : 2023/08/07
قرآن کیا ہے؟ / 20
ایکنا تھران: انسان میں ایسی صفات موجود ہیں کہ کبھی مغرور ترین افراد بھی ذلت و خواری کو محسوس کرتے ہیں. یہ صفات کیا ہیں اور اس کو کیسے دور کرسکتے ہیں؟
خبر کا کوڈ: 3514728 تاریخ اشاعت : 2023/08/06
قرآنی سورے/ 102
ایکنا تھران: انسان ایکدوسرے سے برتری کی کوشش مختلف شعبوں میں کرتا ہے اور پھر اس دوڑ میں فضول رقابت کی طرف چلا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514727 تاریخ اشاعت : 2023/08/06
ایکنا رباط: «سلطان طلاب»(سلطان الطلبه) مراکش میں روایتی تکریم حفاظ قرآن رسم ہے جو قدیم زمانے سے قایم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514715 تاریخ اشاعت : 2023/08/03
جنرل سیکریٹری عالمی علما الائنس ایکنا ویبنار سے:
ایکنا تھران: علماء الائنس نے بائیکاٹ کو ایک جایز انقلاب قرار دیتے ہوئے کہا کہ بائیکاٹ کو وسیع ہونا چاہیے اور سارے مسلمان اور عرب ممالک کردار ادا کریں۔
خبر کا کوڈ: 3514714 تاریخ اشاعت : 2023/08/03
قرآن میں اخلاقی نکات / 16
ایکنا تھران: ہنسانا ایک اچھا رویہ سمجھا جاتا ہے تاہم اس میں اور ایک شخص کو ناراض کرنے میں انتہائی معمولی فرق پایا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514703 تاریخ اشاعت : 2023/08/01
قرآن کیا ہے؟ / 19
ایکنا تھران: عصر حاضر میں ہر روز کروڑں اربوں جملے نشر ہوتے ہیں تاہم قرآن کا متن «بهترین کلام » کے عنوان سے متعارف ہوا ہے جو ابدی بھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514688 تاریخ اشاعت : 2023/07/30
قرآنی سورے/ 101
ایکنا تھران: قیامت کی نشانیوں می سے ایک زمین کا بکھر جانا ہے یہانتک کہ پہاڑ روئی کے گالوں کی طرح نرم ہوکر بکھر جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514687 تاریخ اشاعت : 2023/07/30
دہلی، ایکنا: ہندوستان میں مختلف مقامات پر محرم کے جلوسوں کے درمیان قرآن کی توہین کی مذمت کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3514685 تاریخ اشاعت : 2023/07/29
قرآن کیا ہے؟ / 18
ایکنا تھران: بچپن کی زندگی کے بعد انسان کی ترقی اہم ترین امور میں سے ہے جس کے لیے انسان کوشش کرتا ہے تاہم کیوں تاریخ میں بہت سے لوگ ترقی کی بجائے تنزلی کی طرف گیا ہے؟
خبر کا کوڈ: 3514678 تاریخ اشاعت : 2023/07/27
ائمه معصومین(ع) کی روایتوں میں سوره «مبارکه فجر» کو امام حسین (ع) سے مسوب قرار دیا جاتا ہے؛ اس بنیاد پر ظلمت و جہالت کے دور میں امام کا قیام طلوع فجر، حیات نو سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ تلاوت ترتیل سوره فجر عالم اسلام ک معروف قاری عبدالباسط محمد عبدالصمد کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514674 تاریخ اشاعت : 2023/07/25
قرآن میں اخلاقی نکات / 14
ایکنا تھران: قرآن مجید میں کافی اخلاقی نکات پر تاکید آئی ہے جنمیں سے ایک بدگمانی سے دوری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514643 تاریخ اشاعت : 2023/07/20
قرآنی سورے/ 97
ایکنا تھران: شب قدر، رمضان کی ایک مقدس ترین رات ہے جس کو ہزار مہینوں سے برتر قرار دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514642 تاریخ اشاعت : 2023/07/20
قرآن کیا ہے؟ / 15
ایکنا تھران: اللہ تعالی سوره آل عمران کی تیسری آیت میں قرآن کو گذشتہ کتابوں تورات و انجیل کی تصدیق کرنے والا بتاتا ہے، اس تصدیق کا کیا مطلب ہے؟
خبر کا کوڈ: 3514637 تاریخ اشاعت : 2023/07/19
انبیا کی تربیت کا انداز؛ موسی(ع) / 14
ایکنا تھران: حضرت موسی(ع) کا طریقہ یہ تھا کہ وہ مخاطب میں امید پیدا کرتے جو دیگر مربیوں کے لیے نمونہ عمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514636 تاریخ اشاعت : 2023/07/19
ایکنا مراکش: عمر رسیدہ خاتون نعمیه قصیر اب تک تین نسخوں کی کتابت مکمل کرچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514633 تاریخ اشاعت : 2023/07/18
عالم اسلام کے معروف علما/ 27
ایکنا تھران: جارجیا کے «امامقلی باتوانی»، نے سادہ زبان میں قرآن کا ترجمہ کیا ہے اور اس طرح سے وہ باعث بنا ہے کہ اسلامی - ایرانی اور جارجین کلچر میں ہم آہنگی پیدا ہو.
خبر کا کوڈ: 3514629 تاریخ اشاعت : 2023/07/18
ایکنا تھران: سوئیڈش شہری نے اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے تورات جلانےکا فیصلہ بدل دیا۔
خبر کا کوڈ: 3514626 تاریخ اشاعت : 2023/07/17