قرآن

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: خواتین قرآن ی ٹیچرز کے لیے قرآن ی کورس «أم أبیها» کا آغاز آج سے کربلاء میں ہورہاہے
خبر کا کوڈ: 2789302    تاریخ اشاعت : 2015/01/31

بین الاقوامی گروپ: شدت پسندی اور اسلام کے بارے میں نادرست تصورات مٹانے کے لیے تبلیغ اورتفیسر قرآن کی تقسیم کا پروگرام شروع کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2768939    تاریخ اشاعت : 2015/01/27

بین الاقوامی گروپ: سولویں قرآن ی مقابلوں کا آغاز گذشتہ روز ہوا
خبر کا کوڈ: 2764423    تاریخ اشاعت : 2015/01/26

بین الاقوامی گروپ: شارلی ابدو واقعے کے بعد سے فرانس میں قرآن کی فروخت میں تیزی آگئی ہے
خبر کا کوڈ: 2764422    تاریخ اشاعت : 2015/01/26

بین الاقوامی گروپ: مقابلہ حسن قرآت اور حسن حفظ خانہ فرہنگ حیدرآباد کے تعاون سے منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 2756474    تاریخ اشاعت : 2015/01/24

بین الاقوامی گروپ: آستانہ مقدس امام حسین (ع) کی جانب سے قم کے طلباء کے لیے خصوصی قرآن ی کلاسز منعقد
خبر کا کوڈ: 2737767    تاریخ اشاعت : 2015/01/21

بین الاقوامی گروپ: چھٹے بین الاقوامی قرآن ی مقابلوں کا فائنل راونڈ دارالحکومت خرطوم میں منعقد ہوا،ایرانی قاری کی چوتھی پوزیشن
خبر کا کوڈ: 2714868    تاریخ اشاعت : 2015/01/16

بین الاقوامی گروپ: ہفتہ قرآن کا آغاز الجزایر کے شہر «وهران» میں ہوا۔ افتتاحی تقریب میں وزیر اوقاف سیدمحمد عیسی کی شرکت
خبر کا کوڈ: 2707354    تاریخ اشاعت : 2015/01/14

بین الاقوامی گروپ :موسم سرما کی چھٹیوں میں قرآن ی کلاسز کا اہتمام دارل قرآن امام حسین {ع} کی جانب سے کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2703973    تاریخ اشاعت : 2015/01/13

بین الاقوامی گروپ: بین الاقوامی طلباء قرآن ی مقابلوں کے ہمراہ جاری انس با قرآن مجالس کا سلسلہ جمعرات کو اختتام پذیر ہوگا
خبر کا کوڈ: 2685396    تاریخ اشاعت : 2015/01/08

بین الاقوامی گروپ: مختلف علاقوں میں انس با قرآن کے نام سے قرآن ی محفلیں منعقد کی گئیں
خبر کا کوڈ: 2673285    تاریخ اشاعت : 2015/01/05

بین الاقوامی گروپ: مسلمان طلباء کے درمیان عالمی مقابلوں کے ڈائریکٹر نے مقابلوں کے انعقاد پر اطمینان کا اظھار کرتے ہوئے کہا کہ اختتامی تقریب میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر بھی شریک ہوں گے
خبر کا کوڈ: 2670783    تاریخ اشاعت : 2015/01/04

بین الاقوامی گروپ: شامی جج رفعت موفق علی دیب کا کہنا ہے کہ غیر عرب قاریوں کی تلاوت اور انداز ادائیگی دیکھ کر حیرت ہوئی
خبر کا کوڈ: 2670479    تاریخ اشاعت : 2015/01/04

بین الاقوامی گروپ:مقابلوں کو ایرانی چینل 4 براہ راست نشر کرے گا
خبر کا کوڈ: 2652411    تاریخ اشاعت : 2014/12/30

بین الاقوامی گروپ: پندرہواں مقابلہ حفظ و قرآت بدھ اکتیس دسمبر کے دن ٹوکیو میں منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 2646895    تاریخ اشاعت : 2014/12/29

بین الاقوامی گروپ: آستانہ مقدس امام علی(ع) کے تعاون سے سالانہ قرآن ی کورس منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 2643662    تاریخ اشاعت : 2014/12/28

بین الاقوامی گروپ: قرآن ی مجید کے انگریزی ترجموں کے حوالے سے سیمینار قطر کی اسلامی یونیورسٹی میں منعقد کیاگیا
خبر کا کوڈ: 2636110    تاریخ اشاعت : 2014/12/27

بین الاقوامی گروپ: مسلح افواج کے درمیان آٹھواں مقابلہ حفظ اور ترتیل ریاض کے ہوٹل میں منعقد کیا جارہا ہے ۔ اٹھائیس دسمبر سے شروع ہونے والا مقابلہ پانچ دن تک جاری رہے گا
خبر کا کوڈ: 2629758    تاریخ اشاعت : 2014/12/26

بین الاقوامی گروپ: سوشل میڈیا پر تحریف شدہ قرآن وں کی اشاعت کے بعد جامعہ الازھر کے علماء کا سخت نوٹس
خبر کا کوڈ: 2629757    تاریخ اشاعت : 2014/12/26

بین الاقوامی گروپ: رسول اسلام (ص) سے منقول حدیث میں ہے کہ آنحضرت خداوند متعال سے دعا کریں گے کہ میری امت کے نامہ اعمال کا دوسروں کے سامنے حساب و کتاب نہ کر بلکہ فقط اسی بندہ کی موجودگی میں اس کا حساب و کتاب کر تاکہ دوسرے خوشحال اور میں شرمندہ نہ ہوسکوں ، تو جواب ملے گا کہ میں تیرے بعض بندوں کے ساتھ اس طرح پیش آوں گا کہ خود تو بھی آگاہ نہ ہو سکے ۔
خبر کا کوڈ: 2617723    تاریخ اشاعت : 2014/12/12