قرآن

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: اس جدید حفظ قرآن مرکزکا قیام جامعہ الازھر اور صوفیہ گروپ کے جوانوں کے الائنس کے تعاون سے عمل میں لایا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1444866    تاریخ اشاعت : 2014/08/31

بین الاقوامی گروپ: بچوں کی پرائمری سطح پر مقابلہ قرآت قازان شہر میں منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1444303    تاریخ اشاعت : 2014/08/30

بین الاقوامی گروپ: «عبادالرحمن» فاونڈیشن کے شعبہ حفظ جو «شیخ عید» ثقامتی مرکز سے وابستہ ہے کی جانب سے طلباء کے لیے گرمیوں میں خصوصی قرآن ی کلاسز کا اہتمام کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1444292    تاریخ اشاعت : 2014/08/30

بین الاقوامی گروپ: «آئی فون اسلام» کمپنی نے دنیا بھر کی مشہور کمپنیوں کے شائع کردہ قرآن کو « IOS» سسٹم موبائل میں یکجا کرنے کا عمل شروع کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 1443323    تاریخ اشاعت : 2014/08/26

بین الاقوامی گروپ: مقابلہ حفظ قرآن کا فائنل راونڈ گروزنی شہر میں منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1442427    تاریخ اشاعت : 2014/08/24

بین الاقوامی گروپ: اکیس ستمبر سے کلاسوں کا آغاز ہوگا اور ہفتے میں تین دن کلاسیں منعقد ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 1441994    تاریخ اشاعت : 2014/08/23

بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب میں «ملک فهد» پبلشرز کی جانب سے گذشتہ رمضان المبارک میں چار لاکھ قرآن مجید مکتوب اور آڈیو شکل میں تقسیم کئے گئے
خبر کا کوڈ: 1440993    تاریخ اشاعت : 2014/08/19

بین الاقوامی گروپ: سوشل میڈیا میں توہین قرآن پر مذکورہ جوان کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
خبر کا کوڈ: 1440987    تاریخ اشاعت : 2014/08/19

ایکنا نیوز- ایران میں منعقد ہونے والے طلباء بین الاقوامی مقابلہ قرآن میں شرکت کے لیے بنگلہ دیش مقابلہ قرآن کا فائنل راونڈ کل منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 1440672    تاریخ اشاعت : 2014/08/18

بین الاقوامی گروپ: سال 2014میں شارجہ کو اسلامی ثقافتی مرکز قرار دینے کے حوالے سے شارجہ میں واقع صحرا پارک میں قرآن ی جڑی بوٹیوں کے باغ کی نمائش کا انعقاد
خبر کا کوڈ: 1440255    تاریخ اشاعت : 2014/08/17

بین الاقوامی گروپ: قرآن ی پروگراموں کے کونسل کے سربراہ کے مطابق بہت جلد کوفہ یونیورسٹی میں شعبہ تدریس قرآن کا افتتاح کیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 1439402    تاریخ اشاعت : 2014/08/15

بین الاقوامی گروپ: مقابلہ حفظ قرآن آئندہ مہینے مسلمان جوانوں کے درمیان منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 1438248    تاریخ اشاعت : 2014/08/11

بین الاقوامی گروپ: قرآن ی مدرسہ «نور» عید فلاحی فاونڈیشن کے تعاون سے «صومیل» میں قائم کیا گیاہے
خبر کا کوڈ: 1437928    تاریخ اشاعت : 2014/08/10

بین الاقوامی گروپ: گرمیوں میں حفظ قرآن کی خصوصی کلاسز کا اہتمام «شفیع» کے عنوان سے دس اگست کو«شیخ عید» فاونڈیشن کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1437008    تاریخ اشاعت : 2014/08/08

بین الاقوامی گروپ: اسلامک سائنس اینڈ کلچرل تنظیم (آیسسکو) تاجیکستان کا قرآن ی مرکز کو امداد دینے کی تقریب
خبر کا کوڈ: 1436284    تاریخ اشاعت : 2014/08/05

بین الاقوامی گروپ: مکہ مکرمہ کے امیر نے «جده» کے بازاروں سے تحریف شدہ قرآن ضبط کرنے کا حکم جاری کر دیا
خبر کا کوڈ: 1435148    تاریخ اشاعت : 2014/08/02

بین الاقوامی گروپ: بین الاقوامی قرآن ی سیمینار نومبر میں ملایا مطالعاتی مرکز کے شعبہ قرآن و حدیث اکیڈمی کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 1434768    تاریخ اشاعت : 2014/08/01

بین الاقوامی گروپ: داعش نے قرآن کی تحریف کا دعوی کرتے ہوئے کہا کہ علماء کی مدد سے از سر نو قرآن مرتب اور چھاپا جائے گا
خبر کا کوڈ: 1434767    تاریخ اشاعت : 2014/08/01

بین الاقوامی گروپ: مقابلہ «أفضل مرتل ال قرآن » میں کامیاب قاریوں کو ریڈیو «رأس الخیمه» کے تعاون سے منعقدہ تقریب میں انعامات دیے گئے
خبر کا کوڈ: 1434429    تاریخ اشاعت : 2014/07/28

بین الاقوامی گروپ: گذشتہ روز ایک اعلامیے میں اس فتوی کا باقاعدہ اعلان کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1432658    تاریخ اشاعت : 2014/07/23