بین الاقوامی گروپ: علویمهر امتیاز کا کہنا ہے کہ قرآنی تجلیات کا ایک اہم پہلو اجتماعی امور پر مبنی ہے اور آیتالله طالقانی کی ایک اہم خصوصیت معاشرتی زاویوں سے قرآن کی تفسیر ہے
خبر کا کوڈ: 1448028 تاریخ اشاعت : 2014/09/08
بین الاقوامی گروپ : لاطینی امریکہ میں حفظ قرآن کا مقابلہ مکہ کے عالمی ادارہ حفظ قرآن کے تعاون سے منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1447355 تاریخ اشاعت : 2014/09/07
بین الاقوامی گروپ: مراکش کی حکومت کی جانب سے سفارت خانے کے زریعے سے قرآن مجید پیش کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1447340 تاریخ اشاعت : 2014/09/07
بین الاقوامی گروپ: اس جدید حفظ قرآن مرکزکا قیام جامعہ الازھر اور صوفیہ گروپ کے جوانوں کے الائنس کے تعاون سے عمل میں لایا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1444866 تاریخ اشاعت : 2014/08/31
بین الاقوامی گروپ: بچوں کی پرائمری سطح پر مقابلہ قرآت قازان شہر میں منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1444303 تاریخ اشاعت : 2014/08/30
بین الاقوامی گروپ: «عبادالرحمن» فاونڈیشن کے شعبہ حفظ جو «شیخ عید» ثقامتی مرکز سے وابستہ ہے کی جانب سے طلباء کے لیے گرمیوں میں خصوصی قرآنی کلاسز کا اہتمام کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1444292 تاریخ اشاعت : 2014/08/30
بین الاقوامی گروپ: «آئی فون اسلام» کمپنی نے دنیا بھر کی مشہور کمپنیوں کے شائع کردہ قرآن کو « IOS» سسٹم موبائل میں یکجا کرنے کا عمل شروع کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 1443323 تاریخ اشاعت : 2014/08/26
بین الاقوامی گروپ: مقابلہ حفظ قرآن کا فائنل راونڈ گروزنی شہر میں منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1442427 تاریخ اشاعت : 2014/08/24
بین الاقوامی گروپ: اکیس ستمبر سے کلاسوں کا آغاز ہوگا اور ہفتے میں تین دن کلاسیں منعقد ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 1441994 تاریخ اشاعت : 2014/08/23
بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب میں «ملک فهد» پبلشرز کی جانب سے گذشتہ رمضان المبارک میں چار لاکھ قرآن مجید مکتوب اور آڈیو شکل میں تقسیم کئے گئے
خبر کا کوڈ: 1440993 تاریخ اشاعت : 2014/08/19
بین الاقوامی گروپ: سوشل میڈیا میں توہین قرآن پر مذکورہ جوان کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
خبر کا کوڈ: 1440987 تاریخ اشاعت : 2014/08/19
ایکنا نیوز- ایران میں منعقد ہونے والے طلباء بین الاقوامی مقابلہ قرآن میں شرکت کے لیے بنگلہ دیش مقابلہ قرآن کا فائنل راونڈ کل منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 1440672 تاریخ اشاعت : 2014/08/18
بین الاقوامی گروپ: سال 2014میں شارجہ کو اسلامی ثقافتی مرکز قرار دینے کے حوالے سے شارجہ میں واقع صحرا پارک میں قرآنی جڑی بوٹیوں کے باغ کی نمائش کا انعقاد
خبر کا کوڈ: 1440255 تاریخ اشاعت : 2014/08/17
بین الاقوامی گروپ: قرآنی پروگراموں کے کونسل کے سربراہ کے مطابق بہت جلد کوفہ یونیورسٹی میں شعبہ تدریس قرآن کا افتتاح کیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 1439402 تاریخ اشاعت : 2014/08/15
بین الاقوامی گروپ: مقابلہ حفظ قرآن آئندہ مہینے مسلمان جوانوں کے درمیان منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 1438248 تاریخ اشاعت : 2014/08/11
بین الاقوامی گروپ: قرآنی مدرسہ «نور» عید فلاحی فاونڈیشن کے تعاون سے «صومیل» میں قائم کیا گیاہے
خبر کا کوڈ: 1437928 تاریخ اشاعت : 2014/08/10
بین الاقوامی گروپ: گرمیوں میں حفظ قرآن کی خصوصی کلاسز کا اہتمام «شفیع» کے عنوان سے دس اگست کو«شیخ عید» فاونڈیشن کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1437008 تاریخ اشاعت : 2014/08/08
بین الاقوامی گروپ: اسلامک سائنس اینڈ کلچرل تنظیم (آیسسکو) تاجیکستان کا قرآنی مرکز کو امداد دینے کی تقریب
خبر کا کوڈ: 1436284 تاریخ اشاعت : 2014/08/05
بین الاقوامی گروپ: مکہ مکرمہ کے امیر نے «جده» کے بازاروں سے تحریف شدہ قرآن ضبط کرنے کا حکم جاری کر دیا
خبر کا کوڈ: 1435148 تاریخ اشاعت : 2014/08/02
بین الاقوامی گروپ: بین الاقوامی قرآنی سیمینار نومبر میں ملایا مطالعاتی مرکز کے شعبہ قرآن و حدیث اکیڈمی کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 1434768 تاریخ اشاعت : 2014/08/01