قرآن - صفحہ 54

قرآن - صفحہ 54

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: داعش نے قرآن کی تحریف کا دعوی کرتے ہوئے کہا کہ علماء کی مدد سے از سر نو قرآن مرتب اور چھاپا جائے گا
خبر کا کوڈ: 1434767   تاریخ اشاعت : 2014/08/01

بین الاقوامی گروپ: مقابلہ «أفضل مرتل القرآن» میں کامیاب قاریوں کو ریڈیو «رأس الخیمه» کے تعاون سے منعقدہ تقریب میں انعامات دیے گئے
خبر کا کوڈ: 1434429   تاریخ اشاعت : 2014/07/28

بین الاقوامی گروپ: گذشتہ روز ایک اعلامیے میں اس فتوی کا باقاعدہ اعلان کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1432658   تاریخ اشاعت : 2014/07/23

بین الاقوامی گروپ: قبلہ اول کے شہداء کی یاد میں مجلس اور محفل تلاوت کا اہتمام مجلس وحدت مسلمین پاکستان ، بلوچستان کی جانب سے کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1432276   تاریخ اشاعت : 2014/07/22

بین الاقوامی گروپ : الکوثر چینل کی جانب سے منعقدہ قرآنی مقابلے کے پہلے مرحلے کا اختتام آج رات ہوگا
خبر کا کوڈ: 1431799   تاریخ اشاعت : 2014/07/21

بین الاقوامی گروپ: ماہ صیام کے حوالے سے منعقدہ نمائش کا اہتمام پشاور کے عجائب گھر میں کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1431795   تاریخ اشاعت : 2014/07/21

بین الاقوامی گروپ:خصوصی قرآنی کلاسز کا اہتمام ایران کے رایزنی مرکز کے تعاون سے کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1430951   تاریخ اشاعت : 2014/07/19

بین الاقوامی گروپ: نزول قرآن کے بین الاقوامی سیمینار کا اہتمام گذشتہ روز«گاندربال» کے علاقے میں کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1430950   تاریخ اشاعت : 2014/07/19

بین الاقوامی گروپ: انٹرنیشنل قرآنی سیمینار کا مقصد قرآنی علوم پھیلانا اور قرآن سے وابستہ افرادکی حوصلہ افزائی کرنا ہے
خبر کا کوڈ: 1430949   تاریخ اشاعت : 2014/07/19

بین الاقوامی گروپ: آستانہ امیرالمؤمنین علی(ع) میں ماہ صیام کے حوالے سے ایران کے رایزنی مرکز کے تعاون سے مختلف قرآنی اور اسلامی پروگراموں کا اہتمام کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1429960   تاریخ اشاعت : 2014/07/15

بین الاقوامی گروپ: الانبار میں داعش کے دہشت گردوں نے قرآت قرآن کو بدعت قرار دیتے ہوئے علماء اور خطباء کو مساجد میں جانے سے روک دیا۔
خبر کا کوڈ: 1429172   تاریخ اشاعت : 2014/07/13

بین الاقوامی گروپ: : آیت‌‌الله‌العظمی سبحانی نے علماء اور مبلغین سے خطاب میں کہا کہ موثر تبلیغ کے لیے انکے قول و فعل میں ہم آہنگی ضروری ہے
خبر کا کوڈ: 1429169   تاریخ اشاعت : 2014/07/13

بین الاقوامی گروپ: ماہ صیام کے حوالے سے دنیا بھر کی طرح امریکہ کے صوبہ نیو جرسی میں بھی قرآنی مقابلوں کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1428458   تاریخ اشاعت : 2014/07/12

بین الاقوامی گروپ: ماہ صیام کے حوالے سے منعقدہ بائیسویں بین‌الاقوامی قرآنی نمائش میں جہاں اکثر اسٹالوں پر قرآنی خطاطی اور احادیث وغیرہ کی پینٹنگ اور تصویریں نظر آتی ہیں وہاں اسپین ایک منفرد انداز سے اس نمایش میں شرکت کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1428455   تاریخ اشاعت : 2014/07/12

بین الاقوامی گروپ: ماہ صیام اور بھار قرآن کے حوالے سے ادارہ ثقافت بلوچستان قرآنی نمائش کا اہتمام کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1428236   تاریخ اشاعت : 2014/07/11

بین الاقوامی گروپ: بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والا آٹھ سالہ حافظ قرآن دبئی میں اٹھارویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شرکت کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1428235   تاریخ اشاعت : 2014/07/11

بین الاقوامی گروپ: انڈروائڈ اپلیکشن میں جدید رمضان سوفٹ وئیر کو اعزاز حاصل ہواہے کہ «گوگل پلے» کے زریعے سب سے زیادہ مرتبہ ڈوان لوڈ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1428233   تاریخ اشاعت : 2014/07/11

بین الاقوامی گروپ: روزنامه «سبق» کے مطابق مقامی مسجد کے واش روم میں قرآن کے کئی اوراق ملے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1427886   تاریخ اشاعت : 2014/07/09

بین الاقوامی گروپ:قاری،حافظ،مفسر اور دیگر قرآن سے وابستہ افراد شدت پسندی اور تکفیری سوچ کے خطرات سے آگاہی مہم میں اہم ذمہ داریوں کے حامل ہیں
خبر کا کوڈ: 1427276   تاریخ اشاعت : 2014/07/08

بین الاقوامی گروپ: قرآنی مجید کے حفظ کا پندرہواں مقابلہ «صدر مملکت ایوارڈ »،کے عنوان سے منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1427268   تاریخ اشاعت : 2014/07/08