ایکنا: ایک آسٹریلوی باحجاب لڑکی نے سڈنی میں مسلمان وں کے لیے مخصوص پہلا دوڑ کا کلب قائم کرکے مسلمان کھلاڑیوں کے لیے ایک محفوظ ماحول فراہم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518541 تاریخ اشاعت : 2025/05/26
ایکنا: سیکڑوں اساتذہ، دانشوروں اور سول سوسائٹی کے کارکنوں نے ایک مسلمان استاد کی حمایت کی ہے جنہیں حالیہ پاک-بھارت فوجی جھڑپ سے متعلق سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کرنے کی پاداش میں گرفتار کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518518 تاریخ اشاعت : 2025/05/21
ایکنا: حالیہ دنوں بھارت اور پاکستان کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی اور عسکری جھڑپوں کے بعد، بھارتی مسلمان وں، بالخصوص کشمیریوں کو اسلام دشمن فضا کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518500 تاریخ اشاعت : 2025/05/19
سربراہ کشمیری تحریک:
ایکنا: کشمیری رہنما کا بھارت کی مسلم مخالف پالیسیوں پر شدید ردعمل، قیامت خیز صورتحال قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518483 تاریخ اشاعت : 2025/05/14
ایکنا: بھارت میں ہزاروں X اکاؤنٹس بند، مسلمان وں، صحافیوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کو نشانہ بنایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518479 تاریخ اشاعت : 2025/05/13
ایکنا: نئی دہلی اور اسلام آباد کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے اس کے نتائج کا سب سے زیادہ بوجھ بھارت کے مسلمان وں کو اٹھانا پڑ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518460 تاریخ اشاعت : 2025/05/10
ایکنا: اسرائیلی اہلکار، نوادرات میں دلچسپی رکھنے والے گروہوں کے ساتھ مل کر فلسطین کے دیہاتوں اور شہروں سے تمام تاریخی دستاویزات اور نایاب مخطوطات چرانے کی کوشش کرتے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518430 تاریخ اشاعت : 2025/05/05
ایکنا: یونیورسٹی قرآنی کونسل کے اجلاس میں مسلم دنیا کے طلباء کے درمیان تیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518397 تاریخ اشاعت : 2025/04/29
ایکنا: انڈیا میں بڑھتے ہوئے ہندو نیشلنزم کے سایے میں دنیا کی بڑی اقلیت کو خطرہ لاحق ہے جن کی تعداد ۲۰۰ میلین سے زیادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518368 تاریخ اشاعت : 2025/04/23
ایکنا: آئرلینڈ میں ایک خطی نسخہ دریافت ہوا ہے جس سے انکے دانشوروں اور اسلامی دنیا میں تعلق ظاہر ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518352 تاریخ اشاعت : 2025/04/20
ایکنا: اسپینش وزارت أمور مہاجرین کے مطابق بارسلونا اور ریال میڈریڈ کے دو نامور کھلاڑی بھی اسلام فوبیا کا نشانہ بنے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518344 تاریخ اشاعت : 2025/04/19
ایکنا: شاہراہ ریشم لائبریری ایک اہم لائبریری ہےجسکا مقصد چین میں اسلام کو متعارف کرانا ہے تاکہ نادرست تصورات کو دور کیا جاسکے۔
خبر کا کوڈ: 3518329 تاریخ اشاعت : 2025/04/16
ایکنا: سو سے زائد مسلمان وں کو مغربی بنگال میں وقف قانون کے خلاف مظاہرے پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518323 تاریخ اشاعت : 2025/04/15
ٹی آر ٹی نیوز
ایکنا: ٹی آر ٹی ویب نیوز نے انڈیا میں وقف قانون کے حوالے سے رپورٹ شائع کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518311 تاریخ اشاعت : 2025/04/13
ایکنا: انڈین مسلمان وں نے سیکولر پارٹیوں کی جانب سے وقف قانون میں تبدیلی پر ناراضگی کا اظھار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518290 تاریخ اشاعت : 2025/04/08
ایکنا: اترپردیش میں پولیس افیسر نے مسلمان وں سے کہا ہے کہ وہ جمعہ کی نماز گھروں میں ادا کریں۔
خبر کا کوڈ: 3518135 تاریخ اشاعت : 2025/03/12
ایکنا: ہالینڈ کے مسلمان اس مہینے میں فلاحی کاموں اور راتوں کے پروگراموں سے مصروف ہوتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3518072 تاریخ اشاعت : 2025/03/03
ایکنا: مختلف مارکیٹوں اور عوامی مقامات میں نماز خانوں کو زیرزمین بنانا نماز کی اہمیت سے چشم پوشی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518031 تاریخ اشاعت : 2025/02/23
ایکنا: برطانوی سکہ اسلامی دینار کے نام سے معروف ہے جس پر اس دور میں عبارت «لا اله الا الله» و «محمد رسول الله» درج شدہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518024 تاریخ اشاعت : 2025/02/22
ایکنا: وکٹوریا پولیس کے مطابق دو مسلمان خواتین پر حملے کی تحقیقات جاری ہے اور ممکننہ طور پر اسلام فوبیا کا سلسلہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518012 تاریخ اشاعت : 2025/02/19