ایکنا: تین مسلمان گھڑ سوار آٹھ ہزار کلومیٹر طے کرکے خانہ کعبہ کی زیارت کرنا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517974 تاریخ اشاعت : 2025/02/12
ایکنا: امریکن یونیورسٹی پورٹلند کے مسلمان وں طلباء کی درخواست پر عارضی نماز خانہ قایم کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517964 تاریخ اشاعت : 2025/02/11
لبنانی دانشور خاتون ایکنا سے؛
ایکنا: فدوی عبدالساتر کا کہنا تھا کہ ایرانی انقلاب اسلامی نے خواتین کو موقع فراہم کیا جہاں انہوں نے ترقی سے ایک نمونہ خاتون کا تصور عملی طور پر پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517962 تاریخ اشاعت : 2025/02/11
ایکنا: حج کے بعد ڈھاکہ کے توراگ ساحل پر ہونے والے اجتماع کو مسلمان وں کو دوسرا بڑا اجتماع قرار دیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517917 تاریخ اشاعت : 2025/02/03
ایکنا: کشمیری مسلمان سیاست داں نے حکومتی اراکین سے کہا ہے کہ وہ کشمیر میں مسلمان وں کے اوقاف و وقف بارے قانون پر نظرثانی کریں۔
خبر کا کوڈ: 3517908 تاریخ اشاعت : 2025/02/02
ایکنا: اترپردیش میں چار مسلمان وں کو نماز جمعہ کا اجتماع بنانے کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517860 تاریخ اشاعت : 2025/01/24
ایکنا: اتر پردیش کے ضلع ہاپوڑ میں شیعہ نگر رجیٹی کی جامع مسجد میں اعتکاف کرنے والے جوانوں اور نوجوانوں کو انعامات سے نوازا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517840 تاریخ اشاعت : 2025/01/21
ایکنا: جاپان میں مسلمان وں کے قبرستان بنانے پر شدت پسند گروپ اعتراض کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517822 تاریخ اشاعت : 2025/01/17
ایکنا: امریکہ میں مسلم کیمونٹی نے نئے سال کے آغاز میں نیوااورلینز میں دہشت گردی کی مذمت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3517759 تاریخ اشاعت : 2025/01/05
ایکنا: سال 2024 میں انڈیا کے مسلمان وں کو سخت تشدد، نفرت اور تعصب کا سامنا کرنا پڑا۔
خبر کا کوڈ: 3517757 تاریخ اشاعت : 2025/01/04
ایکنا: ایک سروے کے مطابق مسلم طلباء کی تعداد میں ۴,۸۷ تک کمی دیکھی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517687 تاریخ اشاعت : 2024/12/23
ایکنا: اترپردیش میں بجلی چوری کے الزام میں مقامی حکام مسلم آبادی کو تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517674 تاریخ اشاعت : 2024/12/21
ایکنا: عبدالحمید الفراهی (۱۸۶۳ -۱۹۳۰م)، اہم انڈین مسلمان مفکر ہے جو علم تفسیر و علوم قرآن کا ماہر ہے.
خبر کا کوڈ: 3517659 تاریخ اشاعت : 2024/12/18
کلکته مئیر:
ایکنا: کلکتہ کے مئیر نے ایک بیان میں کہا کہ مسلمان جو اقلیت میں ہے وہ اکثریت بن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517654 تاریخ اشاعت : 2024/12/17
انڈین محقق؛
ایکنا: مدیحہ فاطمہ اپنے آرٹیکل میں لکھتی ہے کہ ملک میں مسلم اقلیت پر سسٹمٹیک تشدد ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517620 تاریخ اشاعت : 2024/12/11
ایکنا: مانچسٹر کے کھلاڑیوں نے ہمجنس پرستی کے حوالے سے شرٹ نہ پہننے کی مسلم کھلاڑی کے اقدام کی حمایت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3517590 تاریخ اشاعت : 2024/12/07
ایکنا: انڈین پارلیمنٹ نے قانون پاس کیا ہے کو مسلم مقامات کے لیے ایک خطرہ شمار کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517575 تاریخ اشاعت : 2024/12/04
ایکنا: مونٹگمری واٹ، معروف مشرق شناس اسکاٹ لینڈی مصنف ہے جس نے قرآن و عقاید کے رو سے قرآنی مطالعات میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517547 تاریخ اشاعت : 2024/11/30
ایکنا: جامع مسجد «نمازگاه» کا افتتاح تیرانا میں ہوا ہے جو ایک بقائے باہمی اور سیاحتی مرکز کے طور پر جانا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517546 تاریخ اشاعت : 2024/11/30
ایکنا: مذہبی فسادات میں تین مسلمان جوان اترپردیش میں پولیس فائرنگ سے جان بحق ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3517527 تاریخ اشاعت : 2024/11/26