بین الاقوامی گروپ: عراق کے منتخب وزیر اعظم حیدر العبادی کربلا کا دورہ کر کے نزدیک سے کربلا میں زائرین حسینی کے لیے سکیورٹی کے انتظام اور سہیولیات کی فراہمی کا جائزہ لیا۔
خبر کا کوڈ: 2617784 تاریخ اشاعت : 2014/12/12
بین الاقوامی گروپ: اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ قدس کی غاصب حکومت کے علاقائی اور عالمی حامیوں کی کوششوں کے باوجود ، فلسطین کی بہادر قوم آخرکار کامیاب ہوکر رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 2617706 تاریخ اشاعت : 2014/12/12
بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل اور سیکرٹری امور خارجہ علامہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے کہا ہے کہ پاکستان کا ہر باشعور شہری امن چاہتا ہے، شیعہ اور سنی داعش کو کچلنے کے لئے آمادہ اور تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2617705 تاریخ اشاعت : 2014/12/12
بین الاقوامی گروپ: داعش سے وابستہ ایک خود کش حملہ آور نے اس شہر کے مکیشیفہ علاقے میں فوجی چھاونی کو نشانہ بنایا جس کی وجہ سے 25 افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2617593 تاریخ اشاعت : 2014/12/11
بین الاقوامی گروپ: نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم منانے کے مقصد سے دنیا کے کونے کونے سے لاکھوں زائرین کربلا معلی پہنچ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2617592 تاریخ اشاعت : 2014/12/11
بین الاقوامی گروپ: روس کے سینئیر مشیر الیگزینڈر پروخانوف نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی خفیہ ایجنسی موساد دہشتگرد گروہ داعش کے سرغنوں کو انٹیلی جنس کی تربیت دیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2616854 تاریخ اشاعت : 2014/12/09
بین الاقوامی گروپ:مرکزی جمعیت اہلحدیث کے سربراہ پروفیسر ساجد میر کا کہنا ہے کہ اسلام میں اپنی بات منوانے کیلئے قتل و غارت گری کی کوئی گنجائش نہیں، ہمیں بھارت، افغانستان اور ایران سے اپنے معاملات درست کرنا ہونگے۔
خبر کا کوڈ: 2616421 تاریخ اشاعت : 2014/12/08
بین الاقوامی گروپ:پاکستان کے سیکیورٹی اداروں نے کاروائی کرکے کالعدم تنظیم داعش کے جنگجو سمیت تیرہ ملزمان کو گرفتار کرلیا
خبر کا کوڈ: 2615681 تاریخ اشاعت : 2014/12/06
بین الاقوامی گروپ:امیر جماعت الدعوۃ کا اجتماع میں خطاب میں کہنا تھا کہ جہاد کو دہشت گردی قرار دیا جا رہا ہے اور دہشت گردی کے نام پر عالمی سازشیں کی جا رہی ہیں، نائن الیون کے بہانے امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے افغانستان پر حملہ کیا، 13سال جاری رہنے والی اس جنگ میں اسے بدترین شکست کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2615268 تاریخ اشاعت : 2014/12/05
بین الاقوامی گروپ:دنیا میں بڑھتی ہوئی تکفیریت اور اسلام کے نام پر ہونے والی دہشت گردی کے خلاف قم کے اندر آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی کے زیر اہتمام کانفرنس کی تعریف
خبر کا کوڈ: 2614961 تاریخ اشاعت : 2014/12/03
بین الاقوامی گروپ:سوشل میڈیا ویب سائٹوں خصوصاً ٹوئٹر پر یہ دعوے سامنے آ گئے ہیں کہ داعش نے ڈرٹی بم (غیر روایتی تکنیک سے تیار کیا گیا غیر معیاری ایٹمی ہتھیار) تیار کر لیا ہے
خبر کا کوڈ: 2614432 تاریخ اشاعت : 2014/12/02
بین الاقوامی گروپ: مصری مفتی اور جامعہ الازھر علمی بورڑ کے ممبر علی جمعہ نے شیعہ کافر کہنے کو غلط قراردیتے ہوئے اسلامی خلافت کے دعوے کو نادرست قرار دیا
خبر کا کوڈ: 2613883 تاریخ اشاعت : 2014/12/01
بین الاقوامی گروپ:مسیحی پوپ فرانسس نے داعش کے خلاف فوجی طاقت کے استعمال کو جائز قرار دیا ہے۔ اس امر کا اظہار پوپ فرانسس نے ترکی کے اپنے پہلے دورے کے موقع پر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2613071 تاریخ اشاعت : 2014/11/29
وزارت داخلہ کی رپورٹ؛ تنظیم پاک فوج اور شیعہ عوام کو ٹارگٹ بناناچاہتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2612458 تاریخ اشاعت : 2014/11/28
بین الاقوامی گروپ:پاکستان سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ چوہدری نثار پہلے طالبان کے ترجمان تھے اور اب داعش کے ترجمان بنتے جا رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 2612305 تاریخ اشاعت : 2014/11/26
بین الاقوامی گروپ:موصل شہر کے تاجروں کو دھمکی دی گئی ہے کہ ٹیکس ادا نہ کرنے کی صورت میں، انہیں قتل کردیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 2611878 تاریخ اشاعت : 2014/11/25
بین الاقوامی گروپ:لیبیا میں شام اور عراق کے سے حالات پیدا ہو سکتے ہیں۔ یہ "دولت اسلامیہ" کے دہشت گردوں کی جنگ کا میدان بن سکتا ہے۔ اس قسم کا انتباہ الجزائر کے اخبار "الخبر" نے مقامی طاقت کے اداروں کی جاسوسی پر مبنی معلومات کے حوالے سے کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2611388 تاریخ اشاعت : 2014/11/24
بین الاقوامی گروپ:، شہر کے مختلف علاقوں میں آئی ایس آئی ایس کے حامیوں نے وال چاکنگ شروع کردی
خبر کا کوڈ: 1476079 تاریخ اشاعت : 2014/11/22
بین الاقوامی گروپ: داعش کے خلاف لڑائی کے لیے حقیقی اور مخلص عالمی تعاون کی ضرورت ہے
خبر کا کوڈ: 1476077 تاریخ اشاعت : 2014/11/22
بین الاقوامی گروپ:پاکستان کی کا لعدم تنظیم جنداللہ نے داعش کی اطاعت قبول کر لی ہے
خبر کا کوڈ: 1474777 تاریخ اشاعت : 2014/11/18