داعش

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: مصری دانشور ناجح ابراھیم نے تکفیری سوچ سے مقابلے کو ضروری قرار دیا
خبر کا کوڈ: 2953198    تاریخ اشاعت : 2015/03/09

بین الاقوامی گروپ:افریقی ملک نائجیریا کی شدت پسند تنظیم بوکوحرام نے عراق و شام کی سرگرم شدت پسندتنظیم داعش کے ساتھ وفاداری نبھانے کا اعلان کر دیاہے ۔
خبر کا کوڈ: 2949064    تاریخ اشاعت : 2015/03/08

بین الاقوامی گروپ: اسلامو فوبیا کی شدت میں اضافے کے ساتھ مسلمان طلباء کی مشکلات بھی بڑھ رہی ہیں
خبر کا کوڈ: 2946876    تاریخ اشاعت : 2015/03/08

بین الاقوامی گروپ: داعش دہشت گردوں نے عثمانی دور کی ایک اور تاریخی مسجد کو موصل میں شہید کردیا
خبر کا کوڈ: 2940416    تاریخ اشاعت : 2015/03/07

بین الاقوامی گروپ: امریکہ نے پہلے طالبان اور القاعدہ کے نام پر دہشت گردی کی اب داعش کے نام پر کررہا ہے
خبر کا کوڈ: 2940411    تاریخ اشاعت : 2015/03/07

بین الاقوامی گروپ:شام کے صدر بشار اسد نے ترکی کے وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ ترکی کے صدر اردوغان، صرف اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کے لئے تکفیری گروہوں کی حمایت کررہے ہیں-
خبر کا کوڈ: 2925789    تاریخ اشاعت : 2015/03/04

بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے جنوبی پنجاب کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معذور افراد کی کفالت ریاست کی ذمہ داری ہے، بصارت سے محروم افراد کے مطالبات آئینی و قانونی ہیں
خبر کا کوڈ: 2925782    تاریخ اشاعت : 2015/03/04

بین الاقوامی گروپ:موصولہ اطلاعات کے مطابق عراق کے وزیر اعظم حید العبادی کے براہ راست کمانڈ سے تکریت کو آزاد کرانے کا آپریشن شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2917812    تاریخ اشاعت : 2015/03/02

بین الاقوامی گروپ:اہل سنت علماء کونسل عراق کے سربراہ شیخ خالد عبدالوهاب الملا نے اپنے ایک پیغام میں داعش کی طرف سے عراق کے موصل میں موجودہ تاریخی میوزیم کو تباہ کرنے پر شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس صوبہ کے گورنر کی طرف سے اس سلسلہ میں رد عمل کو عراقی قوم کی توہین قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 2914438    تاریخ اشاعت : 2015/03/01

بین الاقوامی گروپ:وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایچ 9 میں جمعے کو اس حوالے سے افواہیں گردش کرنے لگیں کہ شہر کی کچھ دیواروں پر خود ساختہ اسلامک اسٹیٹ عرف داعش کی حمایت میں نعرے لکھے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2909837    تاریخ اشاعت : 2015/02/28

بین الاقوامی گروپ: مصری دارالافتاء نے داعش کی جانب سے تاریخی آثار کو تباہ کرنے کے اقدام کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہا کہ صحابہ نے کھبی ایسا کام نہیں کیا
خبر کا کوڈ: 2909722    تاریخ اشاعت : 2015/02/28

بین االاقوامی گروپ: داعش لیڈر نے موصل میں تمام مساجد پر لکھے اسم محمد (ص) اور تصاویر مٹانے کا حکم دیا ہے
خبر کا کوڈ: 2909713    تاریخ اشاعت : 2015/02/28

بین الاقوامی گروپ:صوبہ الانبار کی صوبائی کونسل نے کہا ہے کہ البغدادی شہر سے دہشت گردوں کا صفایاکرنے کے بعد، اس شہر سے امریکی ،اسرائیلی اور یورپی ساخت کے ہتھیار ملے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2895943    تاریخ اشاعت : 2015/02/25

بین الاقوامی گروپ:شام کی انسانی حقوق کی نگراں ایک غیرسرکاری تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ داعش نے شمال مشرقی شام کے علاقوں سے کم سے کم نوے عیسائیوں کو اغوا کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2891623    تاریخ اشاعت : 2015/02/24

بین الاقوامی گروپ: پاکستان کے دفتر خارجہ نے دولت اسلامی عراق وشام ( داعش ) کے حوالے سے اپنی خاموشی توڑتے ہوئے سخت گیر گروہ کو ملک کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2888178    تاریخ اشاعت : 2015/02/23

بین الاقوامی گروپ: اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ علاقے میں داعش کے دہشت گردانہ اقدامات کا مقابلہ کرنا ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2888177    تاریخ اشاعت : 2015/02/23

بین الاقوامی گروپ:فیصل مقداد نے شامی سرزمین پر ترک فوج کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ترکی داعش دہشت گردوں کی آشکارا مدد کررہا ہے اور ترکی کو اس کے معاندانہ اقدامات کا مناسب وقت میں جواب دیا جائےگا
خبر کا کوڈ: 2888176    تاریخ اشاعت : 2015/02/23

بین الاقوامی گروپ: محمد جعفری کا کہنا ہے کہ میری بیوی بازار جائے یا پارک، حجاب کی وجہ سے مشکل میں پڑ گئی ہے
خبر کا کوڈ: 2886963    تاریخ اشاعت : 2015/02/23

بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے نائب اول اسحاق جہانگیری جو عراق کے سفر پر ہیں انہوں نے نجف اشرف میں وہاں کے مرجع کرام حضرت آیت الله شیخ اسحاق فیاض سے ملاقات اور گفت و گو کی ۔
خبر کا کوڈ: 2883679    تاریخ اشاعت : 2015/02/22

بین الاقوامی گروپ: «مریم العذراء» کلیسا کو موصل کے شمال میں بارودی مواد سے نابود کیا گیا
خبر کا کوڈ: 2882506    تاریخ اشاعت : 2015/02/22