بین الاقوامی گروپ: داعش کے دسیوں جنگجو سعودی عرب کی سرحد کے قریب عراق کی ایک مرکزی چیک پوسٹ پر حملہ کر کے سعودی عرب میں داخل ہو گئے ہیں-
خبر کا کوڈ: 2774671 تاریخ اشاعت : 2015/01/28
بین الاقوامی گروپ: داعش نے پاکستان اور افغانستان کے لئے طالبان کے سابق ترجمان حافظ سعید خان کو خطے کا کمانڈر مقرر کردیا۔
خبر کا کوڈ: 2770252 تاریخ اشاعت : 2015/01/27
بین الاقوامی گروپ:مارٹین شولٹز نے جرمن ٹی وی زیڈ ڈی ایف کے ساتھ گفتگو میں سعودی وبلاگ نویس رائف بدوی کو دی جانے والی کوڑوں کی سزاکو تدریجی موت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب اور داعش دہشت گردوں میں کوئی فرق نہیں ہے وہ بھی سرکاٹتے ہیں یہ بھی سرکاٹتے ہیں
خبر کا کوڈ: 2763339 تاریخ اشاعت : 2015/01/25
بین الاقوامی گروپ:مختلف علاقوں میں درجنوں دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں جن میں صدام کا ذاتی پائلٹ بھی شامل ہے
خبر کا کوڈ: 2723828 تاریخ اشاعت : 2015/01/18
بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ کے جنرل سیکریٹری نے کہا کہ داعش کا کھیل ختم ہوچکا ہے اور اب اسکی کوئی پوزیشن اور حیثیت نہیں رہی
خبر کا کوڈ: 2716981 تاریخ اشاعت : 2015/01/17
بین الاقوامی گروپ:حزب اللہ لبنان نے تکفیریوں کو اسلام کا سب سے خطرناک دشمن قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2708701 تاریخ اشاعت : 2015/01/14
بین الاقوامی گروپ:شام اور عراق میں سرگرم شدت پسند تنظیم دولت اسلامی’’ داعش ‘‘ کی صف اول اور دوم کی قیادت میں بھی مختلف عہدوں اور مناصب کے حصول کی ایک دوڑ لگی ہوئی ہے
خبر کا کوڈ: 2708699 تاریخ اشاعت : 2015/01/14
بین الاقوامی گروپ:عراق کے وزیر دفاع نے کہا ہےکہ موصل شہر کی آزادی کے ساتھ ہی، عراق سے دہشتگرد گروہ داعش کے وجود کا خاتمہ ہوجائے گا۔
خبر کا کوڈ: 2670917 تاریخ اشاعت : 2015/01/04
بین الاقوامی گروپ:دہشتگرد گروہ داعش کی قید میں اردن کے پائلٹ کی رہائی کے لئے امان حکومت کی کوششوں کے باوجود، داعش گروہ نے اس اردنی پائلٹ کو قتل کیئے جانے کی روش کے لئے، انٹرنیٹ میں لوگوں سے رائے طلب کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2660014 تاریخ اشاعت : 2014/12/31
بین الاقوامی گروپ:شام میں مشرقی علاقے دیرالزور سے داعش دہشتگرد شکست کھانے کے بعد راہ فرار اختیار کرنے پر مجبور
خبر کا کوڈ: 2654584 تاریخ اشاعت : 2014/12/30
بین الاقوامی گروپ: صحافی جرجن ٹوڈن ہوفر جنگ زدہ علاقوں سے رپورٹنگ کیلئے دنیا میں شہرت رکھتے ہیں اوراپنی 74 سالہ زندگی کا بیشتر حصہ جنگجوﺅں اور شدت پسند تنظیموں کے مشاہدے میں گزار چکے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ داعش اور خصوصاً اس کے سربراہ کے ساتھ طویل گفت و شنید کے بعد انہیں اس چشم کشا تجربے کی اجازت ملی۔
خبر کا کوڈ: 2625067 تاریخ اشاعت : 2014/12/23
بین الاقوامی گروپ: حکومت اور تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے دھشت گردوں کے خلاف اکٹھے ہوکر مقابلہ کرنے کے اعلان کے ساتھ ہی سیالکوٹ میں داعش کی وال چاکنگ میں بھی اضافہ ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 2623596 تاریخ اشاعت : 2014/12/21
بین الاقوامی گروپ: عراق کے صوبہ الانبار کی کونسل کے سربراہ نے تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران سے مدد طلب کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2623233 تاریخ اشاعت : 2014/12/20
بین الاقوامی گروپ: پاکستان کی سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کی موجودہ نواز شریف حکومت کے لوگ لشکر جھنگوی، سپاہ صحابہ، طالبان اور داعش دہشت گرد تنظیموں کی حمایت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2621940 تاریخ اشاعت : 2014/12/19
بین الاقوامی گروپ: انڈونیشیا کے ممتاز اخبار ”جکارتہ پوسٹ“ کو دولت اسلامیہ ( داعش ) پر ایک کارٹون کی صورت میں تنقید کرنے پر توہین مذہب کے الزامات کا سامنا کرنا پڑگیا ہے اور اخبار کے ایڈیٹر کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2621748 تاریخ اشاعت : 2014/12/18
بین الاقوامی گروپ: چینی حکام کے مطابق ساری صورتحال کی ذمہ دار ترک حکومت کی ایسی پالیسیاں ہیں جن کے باعث شدت پسند آسانی سے داعش میں شامل ہو رہے ہیں۔ چینی حکام کے مطابق اسکے اثرات صوبے سنکیانگ پر مرتب ہوسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2618901 تاریخ اشاعت : 2014/12/16
بین الاقوامی گروپ: ایوان اقبال لاہور میں ہونے والے کنونشن سے خطاب میں اہل سنت رہنماؤں کا کہنا تھا کہ دینی مدارس کی تقسیم نہیں اصلاح چاہتے ہیں، مدارس اہل سنت آپریشن ضرب عضب کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔ اہلسنت مدارس دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاک فوج کے ساتھ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2618509 تاریخ اشاعت : 2014/12/15
بین الاقوامی گروپ: انٹیلی جنس اداروں نے داعش کے امیر کے نمائندے سمیت دو دیگر غیر ملکیوں کی پاکستان میں موجودگی اور کالعدم تنظیموں کو ساتھ ملاکر سرگرمیاں کرنے کا انکشاف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2618483 تاریخ اشاعت : 2014/12/15
بین الاقوامی گروپ: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے چہلم شہدائے کربلا (ع) کے مرکزی جلوس میں باجماعت نماز ظہرین کا اہتمام ایم اے جناح روڈ پر مسجد و امام بارگاہ علی رضاؑ کے سامنے کیا گیا، نماز ظہرین کی امامت علامہ سید منور علی نقوی نے کی۔
خبر کا کوڈ: 2617922 تاریخ اشاعت : 2014/12/14
بین الاقوامی گروپ: ملتان میں عشرہ مجالس کے دوران خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے رہنماء کا کہنا تھا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کا شہر قائد سمیت ملک بھر میں دہشت گردوں کے خلاف کریک ڈان قابل دید ہے۔
خبر کا کوڈ: 2617835 تاریخ اشاعت : 2014/12/13