بین الاقوامی گروپ: داعش کے دہشت گردوں نے الانبار کی اہم مسجد کو بارود سے تباہ کردیا
خبر کا کوڈ: 2877995 تاریخ اشاعت : 2015/02/21
بین الاقوامی گروپ: امریکی صدر نے مغرب اور اسلام میں جنگ کے شوشے کر رد کرتے ہوئے کہا کہ داعش کا نشانہ بھی خود مسلمان ہے۔اسلامی ممالک جوانوں کو داعش کے جال میں آنے سے روک دیں
خبر کا کوڈ: 2877976 تاریخ اشاعت : 2015/02/21
بین الاقوامی گروپ: امریکہ اور ترکی کے درمیان شامی حکومت کے خلاف سرگرم دہشت گردوں کو ترکی میں تربیت دینے کا معاہدہ طے پاگیا ہے
خبر کا کوڈ: 2874708 تاریخ اشاعت : 2015/02/20
بین الاقوامی گروپ:حسن نصراللہ نے داعش کے خود ساختہ خلیفہ کے ذریعے مکہ اور مدینہ کا امیر مقرر کرنے کےاقدام کاحوالہ دیتے ہوئے کہاکہ داعش کا اصل نشانہ مکہ و مدینہ ہی ہیں بیت المقدس نہیں۔
خبر کا کوڈ: 2861888 تاریخ اشاعت : 2015/02/17
بین الاقوامی گروپ: جامعہ الازھر اسلامی مرکز نے لیبیا میں مصریوں کے سر کاٹنے پر داعش کی شدید مذمت کرتے ہویے مصری عوام سے دہشت گردی کے خلاف متحد ہونے کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 2859546 تاریخ اشاعت : 2015/02/17
بین الاقوامی گروپ: امریکا نے دولت اسلامیہ برائے عراق و شام ( داعش ) کی جانب سے لیبیا میں 21 مصری عیسائیوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اسے "گھٹیا " حرکت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2858495 تاریخ اشاعت : 2015/02/16
بین الاقوامی گروپ: لیبیا میں مصری فوج نے داعش کے ٹھکانوں پر ہوائی حملے کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2858493 تاریخ اشاعت : 2015/02/16
بین الاقوامی گروپ: مفتی شوقی علام نے واضح کیا ہے کہ داعش اور تکفیری فساد پھیلانے والے ہیں اور انکا اسلام سے کوئی سروکار نہیں
خبر کا کوڈ: 2848455 تاریخ اشاعت : 2015/02/14
بین الاقوامی گروپ:لیبیا کے فوجی حکام نے کہا ہے کہ داعش وابستہ مسلح دہشت گرد عناصر لیبیا کی مشرقی سرحدوں سے قریب پہنچ رہے ہیں-
خبر کا کوڈ: 2831676 تاریخ اشاعت : 2015/02/10
بین الاقوامی گروپ: عراق کی البدر تنظیم کے کمانڈر ہادی العامری نے کہا ہے کہ عراق سے داعش دہشتگر عناصر کو نکال باہر کرنے کیلئے نام نہاد عالمی اتحاد پر کوئی بھروسہ نہیں کیا جاسکتا-
خبر کا کوڈ: 2830317 تاریخ اشاعت : 2015/02/09
بین الاقوامی گروپ: اطلاعات کے مطابق اس وقت ایک لاکھ یورپی جوان داعش کے شانہ بشانہ عراق اور شام میں مصروف پیکار ہیں
خبر کا کوڈ: 2828088 تاریخ اشاعت : 2015/02/09
بین الاقوامی گروپ: ایف 16 طیاروں کا اسکواڈ داعش پر حملے کرنے کیلئے روانہ کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2824810 تاریخ اشاعت : 2015/02/08
بین الاقوامی گروپ:عراقی حکام کی تنقیدوں کے باوجود داعش دہشتگردوں کے لئے امریکی فضائی مدد کا سلسلہ جاری ہے
خبر کا کوڈ: 2823846 تاریخ اشاعت : 2015/02/08
بین الاقوامی گروپ:شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ برائےعراق و شام ( داعش )/ اسلامک اسٹیٹ نے شام میں اردن کے فضائی حملے کے دوران مغوی امریکی خاتون کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 2820303 تاریخ اشاعت : 2015/02/07
بین الاقوامی گروپ:دہشت گرد تنظیم دولت اسلامی" داعش " نے مخالفین کے خلاف طاقت کے وحشیانہ استعمال کی ایسی ایسی خوفناک مثالیں قائم کرنا شروع کر رکھی ہیں جن سے قدیم زمانے میں ظالم بادشاہوں کے ہاتھوں عام لوگوں پر ظلم کی دل دہلا دینے والی داستانوں کی یاد تازہ ہو جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2815746 تاریخ اشاعت : 2015/02/06
بین الاقوامی گروپ: داعش نے ایک ویب سائیٹ میں اردنی پائلیٹ «معاذ الکساسبة» کو جلانے کو درست قرار دیتے ہوئے قرآنی آیت پیش کردی
خبر کا کوڈ: 2814679 تاریخ اشاعت : 2015/02/06
بین الاقوامی گروپ: داعش نے اردن کی فضائیہ کے فائٹر پائلٹ کو زندہ جلا کر وحشت ناک انداز میں قتل کرنے کی ویڈیو جاری کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2808365 تاریخ اشاعت : 2015/02/04
بین الاقوامی گروپ: بعض ممالک سمجھتے ہیں کہ داعش کے طاقتور بننے سے حزب اللہ۔ عراقی حکومت اور یمن کے الحوثی کمزور ہوں گے مگر یہ ایک بڑی اسٹریٹیجک غلطی ثابت ہوئی ہے
خبر کا کوڈ: 2797313 تاریخ اشاعت : 2015/02/02
بین الاقوامی گروپ:خبررساں ادارے ”پاجھووک افغان نیوز“ کے مطابق طالبان نے داعش رہنماءملا عبدالرﺅف خادم اور ان کے 45 ساتھیوں کو جنوبی افغانستان میں گرفتار کیا۔
خبر کا کوڈ: 2790478 تاریخ اشاعت : 2015/01/31
بین الاقوامی گروپ: داعش کے دسیوں جنگجو سعودی عرب کی سرحد کے قریب عراق کی ایک مرکزی چیک پوسٹ پر حملہ کر کے سعودی عرب میں داخل ہو گئے ہیں-
خبر کا کوڈ: 2774671 تاریخ اشاعت : 2015/01/28