حملہ

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا قدس: اسرائیل کے غزہ میں وحشیانہ حملوں کو دو ہفتوں سے زائد کا عرصہ ہوچکا ہے اور اسرائیلی بمباری سے اس دوران غزہ کے شہید فلسطینیوں کی تعداد 4 ہزار 7 سو سے تجاوز کرگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515161    تاریخ اشاعت : 2023/10/23

ایکنا فلسطین: غزہ کی پٹی میں واقع ایک چرچ کے احاطے میں پناہ لینے والے متعدد بے گھر افراد اسرائیلی حملے کے نتیجے میں جاں بحق اور زخمی ہو گئے.
خبر کا کوڈ: 3515142    تاریخ اشاعت : 2023/10/20

گذشتہ روز اسرائیل نے تاریخ کی بدترین کارروائی میں غزہ میں قایم المعدانی ہسپتال کو نشانہ بنایا جسمیں سینکڑوں بیمار اور زخمی جنمیں بڑی تعداد میں بچے اور خواتین شامل ہیں شھید کردیے گیے، اس حملے میں پورا ہسپتال میں منہدم ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3515132    تاریخ اشاعت : 2023/10/19

غزہ میں قیامت کا منظر؛
ایکنا اسلام آباد: غزہ شہر کے الاہلی عرب ہسپتال پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں 800 سے زائد افراد جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3515129    تاریخ اشاعت : 2023/10/18

حماس نے اتنا بڑا حملہ کیوں کیا، کیا اسکو نتائیج کا اندازہ تھا؟
خبر کا کوڈ: 3515117    تاریخ اشاعت : 2023/10/16

ایکنا اسلام آباد: اسرائیل نے مسلسل ظلم و ستم سے فلسطینی عوام کو سخت اقدامات اتھانے پر مجبور کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515104    تاریخ اشاعت : 2023/10/14

ایکنا قدس: حماس رہنماوں کے مطابق صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے، رہنماوں نے طوفان الاقصی کی کامیابی پر سجدہ شکر ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515070    تاریخ اشاعت : 2023/10/07

فلسطین اپ ڈیٹ
ایکنا قدس: صہیونی حملوں پر حماس نے خبردار کیا ہے جب کہ مسجد الاقصی میں یورش پر ساٹھ فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514959    تاریخ اشاعت : 2023/09/17

ایکنا رپورٹ:
ایکنا تھران: حرم شاھچراغ پر پیش آنے والے دہشت گردانہ واقعے میں ایک شہید اور سات زخمی ہوگئے ہیں۔ ناکام حملے کے دہشت گردوں میں سے ایک گرفتار ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514771    تاریخ اشاعت : 2023/08/14

کنیست الیکشن ڈے کے موقع پر
ایکنا تھران- جب کنیست کے انتخابی ووٹنگ مراکز کا آغاز ہوا تو اسی دوران صہیونی آباد کاروں نے پولیس فورسز کی حمایت سے الاقصیٰ مسجد پر حملہ بول دیا۔
خبر کا کوڈ: 3513036    تاریخ اشاعت : 2022/11/03

ایکنا تھران- ہم تلنگانہ مرکزی شیعہ علماء کونسل اس وحشیانہ حملے کی پر زور مذمت کرتے ہیں اور حکومت جمہوریہ اسلامی ایران سے امید کرتے ہیں کہ وہ عدل وانصاف کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے ظالمین کو انکے کیفر کردار تک پہنچائیگی۔
خبر کا کوڈ: 3512972    تاریخ اشاعت : 2022/10/28

تہران(ایکنا) صیھونی فورسز نے الجزیرہ کی صحافی «شیرین ابوعاقلة» کے جنازے پر دھاوا بول دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511849    تاریخ اشاعت : 2022/05/14

مختلف ویڈیو کلیپس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مصروف علاقے میں لوگ جان بچانے کے لیے خوف زدہ حالت میں بھاگ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511642    تاریخ اشاعت : 2022/04/08

سعودی عرب کے مختلف اہم مقامات پر آگ اور دھواں بلند ہونے کی ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511561    تاریخ اشاعت : 2022/03/26

یورپ نے 1990ء میں یہ وعدہ کیا تھا کہ وہ مشرق کی طرف نہیں پھیلے گا، مگر وہ اس پر قائم نہیں رہا۔ پیوٹن
خبر کا کوڈ: 3511381    تاریخ اشاعت : 2022/02/26

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے یوکرین پر حملے کے اعلان کے بعد دارالحکومت کیف سمیت یوکرین کے مختلف علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سنی جا رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511370    تاریخ اشاعت : 2022/02/24

روس اور یوکرین کے تعلقات میں پائی جانے سخت کشیدگی کے باوجود دونوں ملکوں کے حکام نے یوکرین پر روس کے کسی بھی قسم کے عنقریب حملے کے امکان کو مسترد کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3511308    تاریخ اشاعت : 2022/02/14

مقاومت اسلامی عراق کے مختلف گروپوں پر مشتمل رابطہ کمیٹی نے امارات پر حملے کی حمایت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3511258    تاریخ اشاعت : 2022/02/06

تہران(ایکنا) عراقی میڈیا کے مطابق بغداد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر راکٹ حملہ گذشتہ روز سحر کے وقت کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511202    تاریخ اشاعت : 2022/01/29

افسوسناک واقعے میں متعدد اہلکار جان بحق اور زخمی ہوئے ہیں فوری طور پر کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511192    تاریخ اشاعت : 2022/01/26