حملہ

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: شارلی ابدو میگزین واقعے کے بعد یورپ بالخصوص برطانیہ میں مسلمان طلباء خطرات میں گرفتار
خبر کا کوڈ: 2757674    تاریخ اشاعت : 2015/01/24

بین الاقوامی گروپ: جرمن شہر «براونشوایگ» میں ایک مسلمان عورت پر چار شدت پسند جرمن باشندوں کی جانب سے حملہ کیا گیا
خبر کا کوڈ: 2625103    تاریخ اشاعت : 2014/12/23

بین الاقوامی گروپ: ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملہ آوروں کی جانب سے فلسطینیوں کے گھر منہدم کرنا جنگی جرائم کے زمرے میں آ سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1476596    تاریخ اشاعت : 2014/11/23

بین الاقوامی گروپ: صھیونی آباد کاروں نے گذشتہ روز ایک بار پھر نابلس شہر میں واقع مقبرہ حضرت یوسف پر حملہ کیا
خبر کا کوڈ: 1475813    تاریخ اشاعت : 2014/11/22

بین الاقوامی گروپ:وزارت داخلہ کے ترجمان منصور الترکی نے کہا ہےکہ ایک اردنی شہری کو شہر الاحساء کے امام بارگاہ میں حملہ کرنے کے شبہے میں گرفتار کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1473022    تاریخ اشاعت : 2014/11/14

بین الاقوامی گروپ: مصر کے وزیر اوقاف نے داعش کے مظالم اور مسجد الاقصی صھیونی حملوں پر عالمی اداروں سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 1471580    تاریخ اشاعت : 2014/11/10

بین الاقوامی گروپ: مقبوضہ علاقوں میں شدت پسند گروپوں کی جانب سے احتجاجی مظاہروں میں مسجد الاقصی کوآگ لگانے اور اسکی جگہ معبد بنانے کے نعرے لگائے گئے
خبر کا کوڈ: 1471411    تاریخ اشاعت : 2014/11/09

بین الاقوامی گروپ: حماس رہنما خالد مشعل نے تمام فلسطینی گروپوں سمیت عالم اسلام سے قدس بے حرمتی کے واقعات پر انقلابی قیام کی درخواست کی ہے
خبر کا کوڈ: 1470605    تاریخ اشاعت : 2014/11/07

بین الاقوامی گروپ: علماء نے الاحساء میں عزاداروں پرحملے کی مذمت کرتے ہوئے مجرموں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا
خبر کا کوڈ: 1470461    تاریخ اشاعت : 2014/11/05

بین الاقوامی گروپ: بحرین میں ساتویں محرم کے دن کئی علاقوں میں جلوس عزا پر حملوں کی اطلاعات ملی ہیں
خبر کا کوڈ: 1466724    تاریخ اشاعت : 2014/11/02

بین الاقوامی گروپ: سروے کے مطابق اسلام مخالف تبلیغات کی وجہ سے دس سالوں میں اب تک 69 فیصد مساجد پر ہالینڈ میں حملہ ہوچکا ہے
خبر کا کوڈ: 1466103    تاریخ اشاعت : 2014/11/01

بین الاقوامی گروپ: یہودی آباد کاروں کی جانب سے «عقربه» نامی گاوں میں مسجد کو آگ لگائی گئی
خبر کا کوڈ: 1460442    تاریخ اشاعت : 2014/10/15

بین الاقوامی گروپ: مفتی اعظم کے مطابق بلغارستان میں مسلمانوں اور انکے مقدس مقامات پر منظم حملے ہورہے ہیں
خبر کا کوڈ: 1444848    تاریخ اشاعت : 2014/08/31

بین الاقوامی گروپ:برطانوی رکن پارلیمنٹ اور ایرانی پریس ٹی وی کے اینکر جارج گیلوے لندن کے علاقے ناٹنگ ہل کے گالبرون روڈ پر لوگوں کے ساتھ تصاویر بنوا رہے تھے کہ ایک نوجوان نے اچانک ان پر حملہ کر دیا اور ان پر مکوں کی برسات شروع کر دی
خبر کا کوڈ: 1444590    تاریخ اشاعت : 2014/08/30

بین الاقوامی گروپ:برطانوی جنگجو نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر مغربی ممالک نے ان پر حملے کرنا نہ چھوڑے تو وہ اپنے گھروں کو واپس آ جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1444582    تاریخ اشاعت : 2014/08/30

بین الاقوامی گروپ:مسجد پر حملے کی اصل وجہ یہ تھی کہ اس علاقہ کے سنیوں نے ابو بکر بغدادی کی بیعت کرنے سے انکار کردیا تھا
خبر کا کوڈ: 1443508    تاریخ اشاعت : 2014/08/26

بین الاقوامی گروپ: سویزرلینڈ کے شہر سن‌گلان میں «الهدایت» مسجد پر حملے میں ایک شخص جان بحق
خبر کا کوڈ: 1442977    تاریخ اشاعت : 2014/08/25

بین الاقوامی گروپ:داعش نے ایک ہفتے قبل دیالہ کی مسجد مصعب بن عمیر پرحملے کی دھمکی دی تھی
خبر کا کوڈ: 1442664    تاریخ اشاعت : 2014/08/24

بین الاقوامی گروپ:رفح میں اسرائیلی فوج نے ایک 4منزلہ گھر کو نشانہ بنایا جس میں 3 سینئر کمانڈروں سمیت 10 فلسطینی شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1441785    تاریخ اشاعت : 2014/08/22

بین الاقوامی گروپ:غزہ سٹی: اسرائیل نے حماس کے ساتھ جنگ بندی میں مزید توسیع کو مسترد کرتے ہوئے غزہ میں ایک بار پھر بمباری شروع کر دی جس کے نتیجے میں ایک بچے اور خاتون سمیت 18 افراد شہید جب کہ 120 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1441519    تاریخ اشاعت : 2014/08/20