بین الاقوامی گروپ: سعودی حکام کا کہنا ہے کہ مسجد امام علی(ع) پر حملہ آور کی شناخت کر لی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3307101 تاریخ اشاعت : 2015/05/24
بین الاقوامی گروپ:ایاد نصر نے کہا کہ یمن میں رہائشی علاقوں پر بمباری،خواہ وہ وہاں کے رہائشیوں کو پہلے سےاطلاع دے کر یا اطلاع کے بغیر کی گئی ہو، بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے
خبر کا کوڈ: 3293166 تاریخ اشاعت : 2015/05/12
بین الاقوامی گروپ: توہین آمیز خاکوں پر حملہ کیا گیا جسکی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ہے
خبر کا کوڈ: 3260653 تاریخ اشاعت : 2015/05/06
بین الاقوامی گروپ:یمن پر سعودی جارحیت کے اتحاد کے ترجمان احمد عسیری نے یمن پر کلسٹر بم استعمال کرنے کا اعتراف کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3259516 تاریخ اشاعت : 2015/05/05
بین الاقوامی گروپ:یمن پر ایک طرف تو سعودی عرب کی فضائیہ بمباری جاری رکھے ہوئے ہے اور دوسری جانب سعودی بارڈر سیکورٹی فورس نے ہفتے کی رات صعدہ صوبے کو توپ خانے اور میزائلوں اور راکٹوں سے نشانہ بنایا
خبر کا کوڈ: 3212354 تاریخ اشاعت : 2015/04/26
بین الاقوامی گروپ: جرمنی کے شہر ہمبرگ میں جمعے کے خطبے میں آیتالله رمضانی نے کہا کہ ایک ڈکٹیٹر ملک کی جانب سے جمہوریت کے نام پر بمباری انتہای مضحکہ خیز ہے
خبر کا کوڈ: 3203615 تاریخ اشاعت : 2015/04/25
بین الاقوامی گروپ: اٹلی پولیس کی جانب سے القاعدہ دہشت گردوں کی گرفتاری کی اطلاعات
خبر کا کوڈ: 3203612 تاریخ اشاعت : 2015/04/25
بین الاقوامی گروپ: مشرقی نایجیریا میں خودکش حملے کے نتیجے میں تین زخمی
خبر کا کوڈ: 3190735 تاریخ اشاعت : 2015/04/22
بین الاقوامی گروپ: سعودی اتحادی افواج کے اس تازہ ہوائی حملے میں تیرہ افراد شہید اور ستر سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ اس حملے میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کا بھی خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3184449 تاریخ اشاعت : 2015/04/21
بین الاقوامی گروپ:منی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے بیسویں روز بھی صبح کے وقت یمن کے مخـتلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔ سعودی طیاروں نے منگل کی صبح کو صوبہ صعدہ کے سرحدی علاقے منبہ کے رہائشی علاقوں، شہر تعز اور اسی طرح صوبہ شبوہ میں عتق کے مغرب میں واقع سودا کے علاقے پر بمباری کی ہے
خبر کا کوڈ: 3141787 تاریخ اشاعت : 2015/04/14
بین الاقوامی گروپ: سعودی طیاروں کی بمباری میں صوبہ عمران میں مسجد شہید/ وزارت دفاع کی عمارت کو بھی نشانہ بنایا گیا ۔ انصارللہ نے عوام سے بھرپور احتجاج کی درخواست کی ہے
خبر کا کوڈ: 3121203 تاریخ اشاعت : 2015/04/11
بین الاقوامی گروپ:مصرکے صحرائے سینا میں مسلح افراد کے ٹھکانوں پر مصری فوج کے حملے میں دسیوں افراد ہلاک ہوگئے-
خبر کا کوڈ: 3085160 تاریخ اشاعت : 2015/04/04
بین الاقوامی گروپ: کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشواء نے کینیا یونیورسٹی پر الشباب حملوں کی شدید مذمت کی
خبر کا کوڈ: 3084030 تاریخ اشاعت : 2015/04/04
بین الاقوامی گروپ: پاپولر فرنٹ تنظیم نے یمن پر سعودی حملوں کو ظالمانہ قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3054429 تاریخ اشاعت : 2015/03/29
بین الاقوامی گروپ: یمن پر حملوں کی وجوہات بے بنیاد اور غیر منطقی ہیں / صھیونی خدمت کے لیے حملہ کر رہا ہے/ فسلطینیوں کی مدد کیوں نہیں کرتا۔
خبر کا کوڈ: 3054415 تاریخ اشاعت : 2015/03/29
بین الاقوامی گروپ: علماء نے یمن پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں سے کہا کہ اس فتنے میں وہ خود گرفتار ہوں گے
خبر کا کوڈ: 3049260 تاریخ اشاعت : 2015/03/28
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے پشاور میں شیعہ مسجد پر ہونے والےخود کش حملے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2855063 تاریخ اشاعت : 2015/02/15
بین الاقوامی گروپ: تازہ واقعہ میں نارویچ شہر کی احسان مسجد پر حملے کا واقعہ پیش آیا ہے
خبر کا کوڈ: 2830434 تاریخ اشاعت : 2015/02/10
بین الاقوامی گروپ: ایف 16 طیاروں کا اسکواڈ داعش پر حملے کرنے کیلئے روانہ کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2824810 تاریخ اشاعت : 2015/02/08
بین الاقوامی گروپ:مصر کے شمالی سینا کے العریش علاقے میں سیکورٹی فورس کی ایک چوکی پر حملے اور کار بم دھماکے میں ہلاک ہونےوالے فوجیوں کی تعداد پینتالیس سے زائد بتائی جاتی ہے
خبر کا کوڈ: 2783014 تاریخ اشاعت : 2015/01/30