حملہ

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:امریکی صدر باراک اوباما کا کہنا ہے کہ اگر کانگریس ایرانی جوہری معاہدے میں مداخلت کرتی اور امریکا ایران پر حملہ کردیتا تو اس کے جواب میں اسرائیل میں راکٹ برسائے جاتے
خبر کا کوڈ: 3339356    تاریخ اشاعت : 2015/08/05

بین الاقوامی گروپ: اسلاموفوبیا واچ تنظیم کے مطابق سال ۲۰۱۴ میں ۱۸۵ بار حملوں کے واقعات رونما ہوئے ہیں
خبر کا کوڈ: 3339054    تاریخ اشاعت : 2015/08/05

بین الاقوامی گروپ:یمن کے مفرور اور مستعفی وزیر اعظم پر عدن ایئرپورٹ پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے جس میں وہ بال بال بچ گئے-
خبر کا کوڈ: 3338423    تاریخ اشاعت : 2015/08/03

بین الاقوامی گروپ:داعش پاکستانی اور افغان طالبان کے مختلف دھڑوں کو متحد کرکے ایک منظم فوج تشکیل دینے کا ارادہ رکھتی ہے
خبر کا کوڈ: 3337091    تاریخ اشاعت : 2015/07/31

بین الاقوامی گروپ: گذشتہ ہفتے کو مسلم علاقوں پر ایک عیسائی گروپ کے حملے کے بعد مسلمانوں اور عیسائیوں میں امن معاہدے پر دستخط کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3335085    تاریخ اشاعت : 2015/07/26

بین الاقوامی گروپ:یمن کی فوج اور عوامی فورس کے جوانوں نے آل سعود کی بمباری اور جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے سرحدی فوجی اڈوں پر شدید حملے کئے ہیں-
خبر کا کوڈ: 3334961    تاریخ اشاعت : 2015/07/25

بین الاقوامی گروپ:پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں پولیس نے یوم علی کے موقع پر ہونے والی مبینہ دہشت گردی کی واردات ناکام بنا دی
خبر کا کوڈ: 3326031    تاریخ اشاعت : 2015/07/09

بین الاقوامی گروپ:یمن کے صوبہ عمران پر سعودی حکومت کے تازہ ترین حملوں میں پچاسی افراد شہید اور زخمی ہو گئے-
خبر کا کوڈ: 3325579    تاریخ اشاعت : 2015/07/07

بین الاقوامی گروپ: فرانس میں ایک مقامی این جی اوز کے مطابق گذشتہ چھ مہینے کے دوران مسلمانوں پر حملوں میں تیس فیصد کا اضافہ ہوا ہے
خبر کا کوڈ: 3323287    تاریخ اشاعت : 2015/07/05

بین الاقوامی گروپ: تھائی لینڈ کے صوبہ یالا کے علاقے «بانانگ ساتا» کی مسجد پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جسمیں مسجد انتظامیہ کا عہدہ دار شدید زخمی ہوا ہے
خبر کا کوڈ: 3321254    تاریخ اشاعت : 2015/06/30

بین الاقوامی گروپ: لیون میں فیکٹری حملے کی مذمت کرتے ہوئے یورپی مسلم کیمونٹی نے لواحقین سے ہمدردی کا اظھار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3320322    تاریخ اشاعت : 2015/06/28

بین الاقوامی گروپ: المیادین کے مطابق مسجد امام صادق(ع) میں ستائیس شہادتوں کے علاوہ دو سو سے زائد نمازی زخمی بھی ہیں
خبر کا کوڈ: 3319824    تاریخ اشاعت : 2015/06/27

بین الاقوامی گروپ:نائن الیون کے بعد سے امریکا میں پروان چڑھنے والے انتہاپسندوں نے امریکا میں جہادیوں سے دوگنی تعداد میں لوگوں کو قتل کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3319663    تاریخ اشاعت : 2015/06/26

بین الاقوامی گروپ: یمن کی وزارت صحت کے اعلان کے مطابق چھبیس مارچ سے یمن کے مختلف علاقوں پر جاری آل سعود کی بمباری میں اب تک دس ہزار سے زائد افراد شہید و زخمی ہو چکے ہیں-
خبر کا کوڈ: 3315033    تاریخ اشاعت : 2015/06/16

بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب کے علاقہ نجران کے قبائل نے یمن پر سعودی عرب کے حملے کو یمن میں سیاسی مداخلت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ہمارے آباء و اجداد کے ساتھ کئے گئے تمام معاہدوں کو توڑدیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3315028    تاریخ اشاعت : 2015/06/16

بین الاقوامی گروپ: حملہ آوروں نے اس مسجد کے دروازے کو توڑنے کے علاوہ دعاؤں کی کتابوں کو پھاڑ دیا اور قرآن کریم کے متعدد نسخوں کو بھی شہید کر دیا-
خبر کا کوڈ: 3313940    تاریخ اشاعت : 2015/06/14

بین الاقوامی گروپ: واشنگٹن میں ترکی کے سفارتخانے کے ایک عہدیدار نے جمعرات کو بتایا کہ تقریبا پانچ نقاب پوش مسلح افراد نے بدھ کو امریکی ریاست میسا چوسٹ کے شہر ویسٹ اسپرنگ فیلڈ میں ترکی کے ایک ثقافتی مرکز کی عمارت اور اس کی مسجد پر پتھراؤ کیا ہے-
خبر کا کوڈ: 3313496    تاریخ اشاعت : 2015/06/13

بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے سابق ولیعہد نے یمن پر حملوں کی کھل کر مخالفت کر دی ہے-
خبر کا کوڈ: 3309698    تاریخ اشاعت : 2015/05/31

بین الاقوامی گروپ: ٹویٹر اور سوشل میڈیا نے واضح کیا کہ خودکش حملہ آور کو مسجد کے باہر روکنے کے حوالے سے سعودی سیکورٹی کا کوئی کردار نہیں
خبر کا کوڈ: 3309156    تاریخ اشاعت : 2015/05/30

بین الاقوامی گروپ: آسٹریلین باشندے کو ایک مسلمان باحجاب خاتون کی حمایت وجہ سے حملوں کا سامنا کرنا پڑا
خبر کا کوڈ: 3308761    تاریخ اشاعت : 2015/05/29