فلسطین

iqna

IQNA

ٹیگس
تہران(ایکنا) صھیونی مخالف کھلاڑیوں کے اعزاز میں بین الاقوامی سیمینار بیروت میں منعقد کیا گیا جسمیں ان کھلاڑیوں کو قدس گولڈ میڈل عنایت کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511235    تاریخ اشاعت : 2022/02/02

تہران(ایکنا) اداره اوقاف اسلامی بیت‌المقدس کے مطابق میں تلمودی رسومات میں شدت پسند دندناتے پھرتے رہیں، خطیب مسج نے اسلو معاہدے کو قدس کی جداسازی کی سازش قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511220    تاریخ اشاعت : 2022/01/31

تہران(ایکنا) فلسطین کے مایہ ناز عالم دین، کئی کتابوں کے مصنف اور قرآنی علوم کے ماہر شیخ صلاح عبدالفتاح الخالدی دار فانی کو وداع کرگیے۔
خبر کا کوڈ: 3511210    تاریخ اشاعت : 2022/01/30

بین الاقوامی گروپ: حماس کے ترجمان فوزی برہوم نے کہا کہ پوری امت مسلمہ متحد ہو کر فلسطین ی قوم کی حمایت کرے اور مطالبہ کیا کہ پوری دنیا کے مسلمان عوام اپنی اپنی حکومتوں پر دباؤ ڈالیں تاکہ وہ قدس شریف اور مسجد اقصی کے خلاف ہونیوالی جارحیت پر خاموش تماشائی کا کردار ادا نہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 3506774    تاریخ اشاعت : 2019/10/24

بین الاقوامی گروپ: فلسطین کی تحریک حماس نے چار صیہونی قیدیوں کی تصویریں شائع کر کے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت اس وقت فلسطین ی استقامت کے مقابلے میں خود کو ہمیشہ سے زیادہ کمزور محسوس کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506763    تاریخ اشاعت : 2019/10/21

بین الاقوامی گروپ: پاکستان کی قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے مالدیپ میں جنوبی ایشیا میں پائیدار ترقی کے اہداف (ایس ڈی جی) اجلاس میں ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی موجودہ صورت حال کو اجاگرکیا۔
خبر کا کوڈ: 3506576    تاریخ اشاعت : 2019/09/02

پيامبر صلي الله عليه و آله: الجَماعَةُ رَحمَةٌ و الفُرقَةُ عَذابٌ؛ وحدت اور اتحاد باعث رحمت جبکہ تفرقہ باعث عذاب ہے۔ كنزالاعمّال، حدیث 20242
خبر کا کوڈ: 3506295    تاریخ اشاعت : 2019/07/01

بین الاقوامی گروپ: مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اس بل کی منظوری کے بعد امریکا میں اسرائیلی ریاست کے بائیکاٹ کے لیے کام کرنے والے اداروں، تنظیموں اور شخصیات کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جاسکے گی۔
خبر کا کوڈ: 3505721    تاریخ اشاعت : 2019/02/10

بین الاقوامی گروپ: اسپین کے دارالحکومت اور سب سے بڑے شہر میڈریڈ نے بھی اسرائیلی بائیکاٹ کے لیے جاری عالمی تحریک ’BDS‘ کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3504843    تاریخ اشاعت : 2018/07/19

بین الاقوامی گروپ: اسرائیل کی پارلیمانی کمیٹی نے اسرائیل کو یہودیوں کے لیے باقاعدہ ’صیہونی ریاست‘ کا قانونی درجہ دینے کے لیے متنازع بل کو حتمی شکل دے دی۔
خبر کا کوڈ: 3504839    تاریخ اشاعت : 2018/07/18

بین الاقوامی گروپ: اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ امت مسلمہ امریکہ کو ایسا کرنے کی ہر گز اجازت نہیں دے گی اور مسلمان بیت المقدس کو کسی صورت میں نظر انداز نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3503981    تاریخ اشاعت : 2017/12/24

بین الاقوامی گروپ: فلسطین میں اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطین یوں کے حقوق کیلئے کام کرنے والی ایک تنظیم نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے صہیونی زندانوں میں عمرقید کے سزا یافتہ فلسطین یوں کی تعداد 531 ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3503979    تاریخ اشاعت : 2017/12/23

بین الاقوامی گروپ: ٹرمپ کے یروشلم کی حیثیت کے بارے اعلان نے مسلمانوں کے دل کو دکھایا ہے۔ مسلمان اگر متحد ہو کر قدم اٹھائیں تو یہود کو شکست دے سکتے ہیں۔ ہمیں مسلم حکمرانوں سے کوئی توقع نہیں رکھنی چاہیے۔ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر
خبر کا کوڈ: 3503978    تاریخ اشاعت : 2017/12/23

بین الا قوامی گروپ: امریکہ اپنا سفارتخانہ یروشلم میں منتقل کریگا، ووٹنگ سے امریکی فیصلے پر کوئی اثر نہیں پڑیگا، آج کے دن ہمارے کیخلاف ووٹ دیکر امریکی رسوائی کرنیوالوں کو امریکہ یاد رکھے گا، امریکی سفیر نکی ہیلی
خبر کا کوڈ: 3503975    تاریخ اشاعت : 2017/12/22

بین الاقوامی گروپ: اقوم متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ تمام دھمکیوں کے باوجود فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 3503974    تاریخ اشاعت : 2017/12/22

بین الاقوامی گروپ: پاکستان میں فلسطین کے سفیر ابو ولید علی کا کہنا ہے کہ امت مسلمہ کو قبلہ اول کی حفاظت کیلیے متحد ہونے کا موقع فراہم ہوا ہے امریکا نے اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان کرکے خود کو تنہا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3503973    تاریخ اشاعت : 2017/12/22

بین الاقوامی گروپ: اسرائیل کے مقامی اخبار کے مطابق داعش میں شامل ہونے والا اسرائیلی فوجی جیواتی بریگیڈ میں کام کرچکا ہے جو اکثر وبیشتر غزہ میں کارروائیاں کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3463250    تاریخ اشاعت : 2015/12/15

بین الاقوامی گروپ: اسلامی تحریک مزاحمت ”حماس“ کے سیاسی شعبے کے نائب صدر اور سابق وزیراعظم اسماعیل ہانیہ نے کہا ہے کہ فلسطین ی عوام کی نئی نسل آزادی کے لئے جدوجہد جاری رکھنے کے جذبات سے سرشار ہے۔ مظلوم فلسطین ی قوم جلد ہی آزادی کی منزل سے ہم کنار ہوگی۔ رفح کے مقام پر ایک تقریب سے خطاب میں اسماعیل ہانیہ نے مزید کہا فلسطین کے گلی کوچے، ایک ایک گھر اور ایک ایک مسجد میں قبلہ اول کے دفاع کے لئے آوازیں بلند ہو رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3462953    تاریخ اشاعت : 2015/12/14

بین الاقوامی گروپ: یونانی وزیر خارجہ نکولس کو تریاس نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم نے فلسطین ی ریاست کا وجود تسلیم کرنے کا معاملہ عوام پر چھوڑ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3462185    تاریخ اشاعت : 2015/12/12

بین الاقوامی گروپ: غاصب صیہونیوں نے صرف مسجد ابراہیمی میں اذان دینے پابندی لگانے پر ہی اکتفا نہیں کیا ہے بلکہ انہوں نے فلسطین یوں کو دینی فرائض انجام دینے کے لئے اس مسجد میں داخل ہونے سے بھی بارہا روکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3460141    تاریخ اشاعت : 2015/12/06