بین الاقوامی گروپ : لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے غزہ پر اسرائیلی حملے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا : آج غزہ میں جاری ظلم و ستم درحقیقت امریکہ کی جانب سے صیہونی جارحیت کی مکمل حمایت کا نتیجہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1386876 تاریخ اشاعت : 2014/03/14
بین الاقوامی گروپ : غزہ کے شمالی علاقے "بیت حانون" پر اسرائیل ڈرون حملے کے نتیجے میں دو فلسطین ی شہری شہید جبکہ ۲ زخمی ہوئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1383081 تاریخ اشاعت : 2014/03/04
بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز یہودی بستیوں میں رہنے والے صیہونیوں نے مظاہروں کے دوران فسلطینی شہریوں کو قتل کرنے اور ان کو فلسطین سے باہر نکالنے کی دھکمیاں دی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1371883 تاریخ اشاعت : 2014/02/07
بین الاقوامی گروپ : فلسطین کے وزیر اوقاف و مذہبی امور نے رفح میں واقع مسجد "فردوس" پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1369904 تاریخ اشاعت : 2014/02/02
بین الاقوامی گروپ : برطانیہ کے ہزاروں شہری فلسطین ی بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مختلف شہروں میں ریلیاں نکالیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 1366215 تاریخ اشاعت : 2014/01/25
بین الاقوامی گروپ : آج ۱۹ جنوری کو اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ میں موجود مزاحمتی تحریکوں کے دو ٹھکانوں پر بمباری کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1360706 تاریخ اشاعت : 2014/01/19