یکم اپریل سے روس ی گیس کی روبل میں ادائیگی نہ کرنے والوں سے معاہدے ختم کردیے جائیں گے۔ روس ی صدر
خبر کا کوڈ: 3511600 تاریخ اشاعت : 2022/04/01
یوکرین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران جنگ کے خلاف اور پر امن راہ حل کا حامی ایک ملک ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511514 تاریخ اشاعت : 2022/03/16
ہمارے لیڈرز امریکی رہنماؤں کے سامنے کانپ رہے ہوتے ہیں، وہ ڈرتے ہیں، پرچیاں دیکھ کر پڑھتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3511489 تاریخ اشاعت : 2022/03/13
روس کا کہنا ہے کہ امریکا اور یوکرین مل کر بائیولوجیکل ہتھیار بنانا چاہتے تھے۔ روس کا دعوی
خبر کا کوڈ: 3511470 تاریخ اشاعت : 2022/03/10
1991ء میں یوکرین وہ پہلا ملک تھا جس نے سوویت یونین سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے اپنی خودمختاری کا اعلان کیا۔ یوکرین کی جانب سے آزادی کے اعلان نے سوویت یونین کو بڑا دھچکا دیا کیونکہ یوکرین اور موجودہ روس صدیوں سے ایک خطے کے طور پر دیکھے جاتے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511415 تاریخ اشاعت : 2022/03/03
تہران(ایکنا) جنرل اسمبلی میں ایک سو اکتالیس ووٹوں کے ساتھ روس کے خلاف قرار داد منظور کی گیی/ یوکرائن- روس مذاکرات دوبارہ موخر کردی گیی ۔
خبر کا کوڈ: 3511413 تاریخ اشاعت : 2022/03/03
دوسری عالمی جنگ کے بعد امریکی حکومت تقریباً 200 سے زیادہ جنگیں انجام دے چکی ہے جبکہ اس دوران دنیا بھر میں 250 جنگیں انجام پائی ہیں
خبر کا کوڈ: 3511411 تاریخ اشاعت : 2022/03/02
روس سے جنگ میں یوکرین کی مدد کیلئے مغربی دفاعی اتحاد (نیٹو) میں شامل تین یورپی ممالک یوکرین کی مدد کیلئے میدان میں آگئے.
خبر کا کوڈ: 3511410 تاریخ اشاعت : 2022/03/02
ترکی کے جنگجویانہ اقدام سے روس -یوکراین بحران کا دایرہ وسیع ہوسکتا ہے۔ ماہرین کا انتباہ
خبر کا کوڈ: 3511408 تاریخ اشاعت : 2022/03/02
تہران(ایکنا) ولادیمیر پیوٹن نے صھیونی رژیم کی جانب سے ثالثی کی تجویز کو مسترد کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3511394 تاریخ اشاعت : 2022/02/28
یورپ نے 1990ء میں یہ وعدہ کیا تھا کہ وہ مشرق کی طرف نہیں پھیلے گا، مگر وہ اس پر قائم نہیں رہا۔ پیوٹن
خبر کا کوڈ: 3511381 تاریخ اشاعت : 2022/02/26
امریکی پر اعتماد کا نتیجہ؛
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے امریکہ اور مغرب کا نام لیے بغیر شکوہ کیا ہے کہ روس سے لڑنے کے لیے تنہا چھوڑ دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511374 تاریخ اشاعت : 2022/02/25
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے یوکرین پر حملے کے اعلان کے بعد دارالحکومت کیف سمیت یوکرین کے مختلف علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سنی جا رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511370 تاریخ اشاعت : 2022/02/24
روس ی صدر نے لوہانسک اور دونیتسک کو آزاد ریاستوں کے طور پر تسلیم کرنے کے حکمنامہ پر دستخط کر دیئے ہیں اور ساتھ میں روس ی پارلیمنٹ کو اس کی توثیق پر جلد عمل درآمد کا بھی کہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511364 تاریخ اشاعت : 2022/02/23
روس اور یوکرین کے تعلقات میں پائی جانے سخت کشیدگی کے باوجود دونوں ملکوں کے حکام نے یوکرین پر روس کے کسی بھی قسم کے عنقریب حملے کے امکان کو مسترد کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3511308 تاریخ اشاعت : 2022/02/14
روس کے بحرالکاہل بیڑے نے کہا ہے کہ ایران اور چین کے ساتھ مشترک بحری مشق انجام دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511150 تاریخ اشاعت : 2022/01/21
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور روس ی فیڈریشن کے درمیان تعلقات کے حوالے سے ایک نیا روڈ میپ تیار کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3511142 تاریخ اشاعت : 2022/01/19
بین الاقوامی گروپ: سیکورٹی کے امور سے متعلق مشاورتی مرکز سوفان نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا کے چھیاسی ملکوں کے مجموعی طور پر ستائیس سے اکتیس ہزار دہشت گرد عراق اور شام پہنچے ہیں - اس مرکز نے جون دوہزار چودہ میں اپنی رپورٹ میں کہا تھا کہ عراق اور شام میں سرگرم دہشت گردگروہوں میں بارہ ہزارغیر ملکی دہشت گرد شامل ہیں -
خبر کا کوڈ: 3461417 تاریخ اشاعت : 2015/12/09
بین الاقوامی گروپ: روس کے صدر نےتہران میں رہبر انقلاب سے ملاقات کی
خبر کا کوڈ: 3456276 تاریخ اشاعت : 2015/11/23
بین الاقوامی گروپ:انتہاپسندی کاجن بوتل سے نکالنےکے بعد امریکہ خود بھی کنفیوژن کا شکار ہے ۔ پاکستانی تجزیہ نگار
خبر کا کوڈ: 3455606 تاریخ اشاعت : 2015/11/22