مصر

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ : مصر کے دارالافتاء نے سیکورٹی فورسز کی تکفیر کے لیے دعوت دینے والے بعض عناصر سے خبردار کرتے ہوئے زور دیا : اس قسم کے فتوے صادر کرنے والے افراد ہر قسم کی علمی اور عقلی قابلیت سے بے بہرہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1369307    تاریخ اشاعت : 2014/02/01

بین الاقوامی گروپ : مصر کےاسلامی مرکز جامعہ الازھر نے "اکتبر" میں واقع "حضرت مریم(ع)" نامی کلیسا پر دہشت گردانہ حملے کی پرزور مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1368346    تاریخ اشاعت : 2014/01/29

بین الاقوامی گروپ : قاہرہ میں جاری پینتالیسویں بین الاقوامی کتابی نمائش میں ۴۵ زبانوں پر مشتمل قرآنی نسخوں کو منظر عام پر رکھا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1367806    تاریخ اشاعت : 2014/01/28

بین الاقوامی گروپ : مصر کے آثار قدیمہ کی سپریم کونسل کے سیکرٹری جنرل نے کہا : قاہرہ میں واقع اسلامی فنون نامی میوزیم کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں دنیا کا قدیمی ترین قرآنی نسخہ ہر قسم کے نقصان سے محفوظ رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1367805    تاریخ اشاعت : 2014/01/28

بین الاقوامی گروپ : مصر کے مفتی اعظم نے نئے آئین اور اسلامی شریعت کے درمیان تضاد کو رد کرتے ہوئے واضح کیا : ملک کے نئے آئین کے انتخاب لیے ریفرنڈم میں شرکت کرنا ہمارا قومی فریضہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1359150    تاریخ اشاعت : 2014/01/14

بین الاقوامی گروپ : الشیخ احمد الطیب نے زور دیا : تکفیری فکر عالم اسلام میں جنم لینے والا اتنا خطرناک فتنہ ہے جس کا ہدف اسلام کے حقیقی چہرے کو مسخ اور اس دین مبین کے خلاف دشمنوں کی سازشوں کو کامیاب بنانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1358610    تاریخ اشاعت : 2014/01/13