ایکنا: مصر ی دارالخلافہ میں قایم ایک جدید قرآنی ہال میں تیسویں پارے کی نمائش منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3517834 تاریخ اشاعت : 2025/01/20
لیبین مفتی:
ایکنا: لیبین مفتی نے واضح کیا ہے کہ مصر میں السیسی کی حکومت کو ختم کرنا ایک فرض بن چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517775 تاریخ اشاعت : 2025/01/07
ایکنا: الازھر یونیورسٹی نے طلباء میں حفظ قرآن مقابلوں کا اعلان کیا جو قاہرہ میں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517761 تاریخ اشاعت : 2025/01/05
ایکنا: طارق عبدالباسط عبدالصمد، فرزند استاد عبدالباسط نے مصر ی قومی میڈیا کے سربراہ کو قاری باسط کا ترتیل تلاوت تحفے میں پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517733 تاریخ اشاعت : 2024/12/31
وزارت اوقاف مصر:
ایکنا: وزارت اوقاف مصر نے قاری مصطفی اسماعیل کی برسی پر انکی زندگی پر مضمون شایع کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517720 تاریخ اشاعت : 2024/12/29
ایکنا: اداره اوقاف دمیاط مصر نے «روایتی قرآنی سنٹر کا احیاء» کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517698 تاریخ اشاعت : 2024/12/25
ایکنا: مصر کی اعلی اسلامی کونسل نے خبر دی ہے کہ نامور مصر ی قاریوں کی تلاوت سوشل میڈیا سے نشر ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3517646 تاریخ اشاعت : 2024/12/16
ایکنا: وزیر اوقاف مصر نے مصر کی معروف حافظہ قرآن «سعاد رجب المزین»، کی وفات پر جو اپنی والدہ کے ساتھ ایکسیڈنٹ میں جان بحق ہوئی تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517635 تاریخ اشاعت : 2024/12/14
ایکنا: مصر کے اکتیسویں بین الاقوامی مقابلوں کے کامیاب طلباء کی قدر دانی کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 3517627 تاریخ اشاعت : 2024/12/13
ایکنا: اکتیسویں بین الاقوامی مقابلوں کے کامیاب قرآء کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517615 تاریخ اشاعت : 2024/12/11
ایکنا: مصر کے اکتیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں ساٹھ ممالک کے قرآء شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517603 تاریخ اشاعت : 2024/12/09
ایکنا: طارق عبدالصمد، نے انٹرویو میں معروف قاری کی خصوصیات کا ذکر کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517566 تاریخ اشاعت : 2024/12/03
اگلے ہفتے کو؛
ایکنا: اکتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے سات دسمبر کو مصر میں منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517565 تاریخ اشاعت : 2024/12/03
ایکنا: مصر ی مفتی کا کہنا تھا کہ مسئلہ فلسطین کے حوالے سے ہماری اخلاقی اور تاریخی ذمہ داریاں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517562 تاریخ اشاعت : 2024/12/02
ایکنا: اکتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی پریس کانفرنس قاہرہ میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3517557 تاریخ اشاعت : 2024/12/02
مصری افسانوی شخصیت کی برسی
ایکنا: استاد عبدالباسط عبدالصمد،جس نے اسلامی دنیا میں تلاوت کی ایک انقلابی روایت قائم کی۔
خبر کا کوڈ: 3517553 تاریخ اشاعت : 2024/12/01
ایکنا: استاد محمود خلیل الحصری کی بیٹی نے والد کی خصوصیات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ عاشق قرآن اور خادم قرآن تھا۔
خبر کا کوڈ: 3517526 تاریخ اشاعت : 2024/11/26
ایکنا: وزیر اوقاف مصر نے سن پٹرزبورگ کی(بلیو مسجد) کے دورے پر مصر کے قومی مصحف کا تحفہ پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517309 تاریخ اشاعت : 2024/10/20
ایکنا: «ریاض» نامی گاوں شهر «بنیسویف» مصر میں واقع ہے جہاں حفظ قرآن کے جدید أصول پر قرآن حفظ کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517232 تاریخ اشاعت : 2024/10/07
ایکنا: الازهر کے تعاون سے طلبا کی قرآنی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے یوم تلاوت قرآن مہم شروع کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517016 تاریخ اشاعت : 2024/08/31