بین الاقوامی گروپ: قرآنی کالج «الحصری» کا قیام مصر کے صوبہ «مینا» عمل میں میں لایا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3394958 تاریخ اشاعت : 2015/10/26
بین الاقوامی گروپ: عیسائی مترجم «نجلاء طلعت غالی» نے اسپشل افراد کے لیے قرآن سیکھنے کو آسان بنادیاہے اور اشاروں کی زبان مں اسکا ترجمہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3390476 تاریخ اشاعت : 2015/10/20
بین الاقوامی گروپ: مصر کے معروف مصنف اور صحافی حسنین ہیکل نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مصر کی دشمنی کی کوئی وجہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3383696 تاریخ اشاعت : 2015/10/10
بین الاقوامی گروپ: مصر نے شا م میں روس کی فوجی کارروائیوں اور موجودگی کی حمایت کا اعلان کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3379273 تاریخ اشاعت : 2015/10/04
بین الاقوامی گروپ: قومی - ثقافتی قرآنی طلباء مقابلوں میں 25 یونیورسٹیز کے طلباء شرکت کررہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3363031 تاریخ اشاعت : 2015/09/16
بین الاقوامی گروپ:شام کی انٹیلیجنس کے سربراہ علی مملوک سے ملاقات میں مصر ی صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا کہ وہ بشار اسد کی حمایت کرتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3362821 تاریخ اشاعت : 2015/09/15
بین الاقوامی گروپ: مصر ی دارلفتوی آسٹریلیا میں حقیقی اسلام اور اقدار کی وضاحت کے لیے آمادہ ہے
خبر کا کوڈ: 3350603 تاریخ اشاعت : 2015/08/24
بین الاقوامی گروپ: صوفی مصر پارٹی سے الحاق کے بعد مختلف شیعہ امیدوار انتخابات میں شرکت کریں گے
خبر کا کوڈ: 3349464 تاریخ اشاعت : 2015/08/21
بین الاقوامی گروپ: سیکورٹی کے نام پر اکثر اہم ہوٹلوں اور تفریحی مقامات پر حجاب پہننے پر پابندی عائد کی جارہی ہے
خبر کا کوڈ: 3337218 تاریخ اشاعت : 2015/08/01
بین الاقوامی گروپ: استاد «سید متولی عبدالعال»، کو آبائی گاوں میں دفنایا گیا
خبر کا کوڈ: 3329015 تاریخ اشاعت : 2015/07/18
بین الاقوامی گروپ: مصر کے صوبے «اسیوط» سے تعلق رکھنے والے دس سالہ بچے کا شاندار کارنامہ
خبر کا کوڈ: 3328876 تاریخ اشاعت : 2015/07/17
بین الاقوامی گروپ:وکی لیکس کی ویب سائٹ پر جاری ہونے والی دستاویزات سے اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ محمد مرسی کی صدارت کے زمانے میں آل سعود حکومت، مصر ی صدر اور فوج کی جاسوسی کرتی تھی
خبر کا کوڈ: 3317904 تاریخ اشاعت : 2015/06/23
بین الاقوامی گروپ: ایرانی قرآنی مقابلوں سے واضح تھا کہ انتہائی اعلی سطح کے باصلاحیت قاری شریک ہیں
خبر کا کوڈ: 3304604 تاریخ اشاعت : 2015/05/17
بین الاقوامی گروپ: مصر ی فوج نے غزہ پٹی میں فلسطینیوں کے مکانات گرانے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تین مسجدوں کو بھی شہید کردیا ہے-
خبر کا کوڈ: 3282299 تاریخ اشاعت : 2015/05/10
بین الاقوامی گروپ: مصر ی وزارت اوقاف کی جانب سے مصر ی قاریون کو ایران میں منعقدہ مقابلوں میں شرکت سے روکنا سیاسی چپقلش اور تعصب کا نتیجہ ہے
خبر کا کوڈ: 3280111 تاریخ اشاعت : 2015/05/10
بین الاقوامی گروپ: بلوچستان میں حسن قرآت کا بین الاقوامی پروگرام جمعیت القراء الشباب کے تعاون سے منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 3248339 تاریخ اشاعت : 2015/05/03
بین الاقوامی گروپ: بائیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں مصر کے قاری اور حافظ نمایاں پوزیشن لینے والوں میں سر فہرست قرار
خبر کا کوڈ: 3203618 تاریخ اشاعت : 2015/04/25
بین الاقوامی گروپ: فهد بن ترکی بن عبدالعزیز آل سعودگذشتہ رات سعودی بارڈر پر نشانہ بنا
خبر کا کوڈ: 3154515 تاریخ اشاعت : 2015/04/16
بین الاقوامی گروپ: مصر کے صوبے «الجیزه» کے ایجوکیشن بورڑ کی جانب سے شدت پسندی سے مقابلے کے نام پر اسلام کتابوں کو جلانے کا واقعہ پیش آیا
خبر کا کوڈ: 3147056 تاریخ اشاعت : 2015/04/15
بین الاقوامی گروپ: مصر کی وزارت اوقاف کے مطابق اٹھارہ سے باییس اپریل تک بین الاقوامی قرآنی مقابلے منعقد ہوںگے
خبر کا کوڈ: 3106514 تاریخ اشاعت : 2015/04/08