بین الاقوامی گروپ: عام طور پر مصر ی معاشرہ میانہ روی میں مشہور ہے مگرمعروف مصر ی قاری کو عراق میں شیعہ ازان دینے پر الازھر مسجد میں تلاوت سے منع کردیا۔
خبر کا کوڈ: 1406636 تاریخ اشاعت : 2014/05/14
بین الاقوامی گروپ:سلفی تبلیغی مولوی کا سیسی کی رسول اکرم {ص} سے مثال کے بیان نے مسئلہ کھڑا کر دیا
خبر کا کوڈ: 1402673 تاریخ اشاعت : 2014/05/04
بین الاقوامی گروپ:
قاہرہ… مصر کی عدالت نے اخوان المسلمون کے رہنما محمد بدیع سمیت 683 افراد کو سزائے موت سنادی۔
خبر کا کوڈ: 1400861 تاریخ اشاعت : 2014/04/29
شعبہ بین الاقوامی:حفظ اور قرات کے شعبوں میں مقابلوں میں مصر ی جوان شرکت کریں گے
خبر کا کوڈ: 1397775 تاریخ اشاعت : 2014/04/21
شعبہ بین الاقوامی: مصر ی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے توسط سے دکھانے والے تجارتی اشتہار پر شدید اعتراضات
سامنےآئیں ۔
خبر کا کوڈ: 1397768 تاریخ اشاعت : 2014/04/21
بین الاقوامی گروپ : ۔پروگرام بہ عنوان " شام میں امن و امان کے لیے دعا " میں مختلف مسلمان اور عیساائی مذہبی شخصیات نے شام میں تکفیریوں سے مقابلے پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 1397365 تاریخ اشاعت : 2014/04/20
بین الاقوامی گروپ : مصر کی تاریخی درس گاہ جامعہ الازہر نے حضرت نوح علیہ السلام کو فلمی انداز میں عکسبند کرکے بنائی جانے والی فلم ’’نوح‘‘ کو اسلام کے خلاف قراردیتے ہوئے مصر میں اس فلم کی ریلیز پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1383912 تاریخ اشاعت : 2014/03/07
بین الاقوامی گروپ : مصر کے سیکورٹی ذرائع کے مطابق لیبیا اور مصر کے سرحدی علاقوں میں داعش کی جانب سے نئے دہشت گرد گروپ تشکیل دیئے جارہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1375428 تاریخ اشاعت : 2014/02/15
بین الاقوامی گروپ : شیخ الازہر نے مصر ی ٹی وی کے ساتھ انٹرویو کے دوران ایک عجیب و غریب بیان میں دعوی کیا: شریعت میں اسلامی حکومت کی کوئی گنجائش نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1372619 تاریخ اشاعت : 2014/02/08
بین الاقوامی گروپ : مصر کے وزیر اوقاف نے اعلان کیا : براعظم افریقہ کے مختلف ممالک کو مصر میں منعقد ہونے والے اکیسویں بین الاقوامی قرآن کریم مقابلوں میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1371606 تاریخ اشاعت : 2014/02/05
بین الاقوامی گروپ : مصر ی دارالحکومت میں واقع مسجد " امام حسین(ع) " کی انتظامیہ نے مسجد میں حفظ قرآن کے حوالے سے تعلیمی کلاسیں منعقد کرنے کی اطلاع دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1371011 تاریخ اشاعت : 2014/02/04
بین الاقوامی گروپ : مصر کے دارالافتاء نے سیکورٹی فورسز کی تکفیر کے لیے دعوت دینے والے بعض عناصر سے خبردار کرتے ہوئے زور دیا : اس قسم کے فتوے صادر کرنے والے افراد ہر قسم کی علمی اور عقلی قابلیت سے بے بہرہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1369307 تاریخ اشاعت : 2014/02/01
بین الاقوامی گروپ : مصر کےاسلامی مرکز جامعہ الازھر نے "اکتبر" میں واقع "حضرت مریم(ع)" نامی کلیسا پر دہشت گردانہ حملے کی پرزور مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1368346 تاریخ اشاعت : 2014/01/29
بین الاقوامی گروپ : قاہرہ میں جاری پینتالیسویں بین الاقوامی کتابی نمائش میں ۴۵ زبانوں پر مشتمل قرآنی نسخوں کو منظر عام پر رکھا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1367806 تاریخ اشاعت : 2014/01/28
بین الاقوامی گروپ : مصر کے آثار قدیمہ کی سپریم کونسل کے سیکرٹری جنرل نے کہا : قاہرہ میں واقع اسلامی فنون نامی میوزیم کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں دنیا کا قدیمی ترین قرآنی نسخہ ہر قسم کے نقصان سے محفوظ رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1367805 تاریخ اشاعت : 2014/01/28
بین الاقوامی گروپ : مصر کے مفتی اعظم نے نئے آئین اور اسلامی شریعت کے درمیان تضاد کو رد کرتے ہوئے واضح کیا : ملک کے نئے آئین کے انتخاب لیے ریفرنڈم میں شرکت کرنا ہمارا قومی فریضہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1359150 تاریخ اشاعت : 2014/01/14
بین الاقوامی گروپ : الشیخ احمد الطیب نے زور دیا : تکفیری فکر عالم اسلام میں جنم لینے والا اتنا خطرناک فتنہ ہے جس کا ہدف اسلام کے حقیقی چہرے کو مسخ اور اس دین مبین کے خلاف دشمنوں کی سازشوں کو کامیاب بنانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1358610 تاریخ اشاعت : 2014/01/13