قاہرہ اجلاس؛
ایکنا قاہرہ: مصر ی اور اردن و فلسطین کے سربراہوں نے قاہرہ اجلاس میں فلسطینیوں کی دربدری اور غزہ حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515151 تاریخ اشاعت : 2023/10/22
ایکنا قاہرہ: مصر میں کتاب گھر کے تعاون سے تاریخی اور نادر قرآنی نسخے کی نمایش منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515030 تاریخ اشاعت : 2023/09/30
ایکنا امارات: دوسری بین الاقوامی قرآنی نشست " قرآن میں انسانی اقدار اور نزول" کے عنوان سے القاسمیہ یونیورسٹٰی میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3515003 تاریخ اشاعت : 2023/09/25
ایکنا قاہرہ: وزیراوقاف کے مطابق قرآنی علوم اور سنت نبوی کے حوالے سے مقابلے می مساجد کے امام، مبلغین، وعاظ اور قرآنی معلمین شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514991 تاریخ اشاعت : 2023/09/23
ایکنا قاہرہ: مصر کے ایک ٹونل واقع بازار خان الخلیلی قاهره میں ایک معذور شخص کی شاندار تلاوت ویڈیو پر وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514921 تاریخ اشاعت : 2023/09/10
ایکنا قاہرہ: مصر ی قرآن کے مالک کا کہنا تھا کہ اس قرآن کو فروخت نہیں کریں گے.
خبر کا کوڈ: 3514890 تاریخ اشاعت : 2023/09/04
ایکنا مصر : وزارت خارجه مصر نے سوئیڈن میں سرکاری اجازت سے قرآن دوبارہ جلانے کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514650 تاریخ اشاعت : 2023/07/22
وزارت اوقاف مصر کی جانب سے تین آن لائن قرآنی محافل منعقد کی جارہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514442 تاریخ اشاعت : 2023/06/10
ایکنا تھران- شیخ الازہر قرآنی مقابلے 12 نومبر بروز ہفتہ سے مصر میں تقریباً 180 ہزار شرکاء کی موجودگی کے ساتھ شروع ہو چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513121 تاریخ اشاعت : 2022/11/13
ایکنا تھران- لطفی انور احمد شریخ" 82 سالہ مصر ی شخص نے 5 سال میں قرآن پاک کی کتابت مکمل کرلی۔
خبر کا کوڈ: 3513071 تاریخ اشاعت : 2022/11/08
تہران(ایکنا) پہلی تراویح نماز مسجد الاقصی اور دیگر مختلف مصر ی مساجد میں ادا کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3511604 تاریخ اشاعت : 2022/04/03
ایران کے نمائندے سعید خطیب زادہ نے اسلامی تعاون تنظیم پر زور دیا کہ وہ اسلامی دنیا میں اسرائیل کے اثر و رسوخ کا راستہ روکے۔
خبر کا کوڈ: 3511562 تاریخ اشاعت : 2022/03/26
پانچویں بین الاقوامی حفظ قرآن کریم «پورٹ سعید» مقابلے جمعہ کی شام سے مصر میں شروع ہوچکے ہیں جنمیں ۶۶ ممالک کے نمایندے شریک ہیں مقابلے منگل تک جاری رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511347 تاریخ اشاعت : 2022/02/20
بین الاقوامی مصر ی قرآنی مقابلوں کا آغاز وزیراعظم مصطفی مدبولی کی شرکت کے ساتھ اٹھارہ فروری سے ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3511244 تاریخ اشاعت : 2022/02/05
بین الاقوامی گروپ: وزارت اوقاف مصر کے مطابق روسی زبان میں قرآن مجید کا ترجمہ مکمل ہوچکا ہے
خبر کا کوڈ: 3469700 تاریخ اشاعت : 2015/12/27
بین الاقوامی گروپ: مصر میں بغاوت کے نتیجے میں برسراقتدار آنےوالی حکومت کے خلاف زبردست مظاہرے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3460996 تاریخ اشاعت : 2015/12/08
بین الاقوامی گروپ: داعش سے وابستہ ایک گروہ نے جاری کئے گئے بیان میں کہا ہے کہ مصر کے شمالی صوبے الجیزہ میں پولیس مرکز پر اس گروہ نے حملہ کیا تھا جس میں چار مصر ی پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3458864 تاریخ اشاعت : 2015/12/01
بین الاقوامی گروپ: الازھر نے الزام لگایا ہے کہ ایران مصر میں جوانوں کو شیعہ مکتب کی جانب مایل کرانے کے لیے پیسہ خرچ کررہا ہے
خبر کا کوڈ: 3444266 تاریخ اشاعت : 2015/11/07
بین الاقوامی گروپ: رنگین قرآنی نسخوں کے حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ رنگین جلد والے نسخے شیعوں کے قرآن ہیں
خبر کا کوڈ: 3443887 تاریخ اشاعت : 2015/11/06
بین الاقوامی گروپ: حفظ قرآن کے ماہر دانشور کا کہنا ہے کہ مصر اور اردن میں دس لاکھ حافظ قرآن کی تربیت کے پروگرام کا آغاز کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3443318 تاریخ اشاعت : 2015/11/04