بین الاقوامی گروپ: مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمون کے سربراہ محمد بدیع سمیت 36 اخوان اہلکاروں کی سزائے موت منسوخ کرتے ہوئے کیس کی دوبارہ سماعت کا حکم دے دیا ہے
خبر کا کوڈ: 2845178 تاریخ اشاعت : 2015/02/13
بین الاقوامی گروپ: جامعہ الازھر کے شیخ احمد الطیب کی سرپرستی میں «مذاہب میں گفتوگو » مرکز کا قیام عمل میں لایا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2828099 تاریخ اشاعت : 2015/02/09
بین الاقوامی گروپ:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو عزالدین قسام نے کہا ہے کہ مصر کے حالیہ اقدام سے غزہ میں قاہرہ کے مفادات کو خطرات لاحق ہوجائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 2798519 تاریخ اشاعت : 2015/02/02
بین الاقوامی گروپ: بدھ چار فروری کو دہشت گردی سے مقابلے کے عنوان پر سیمینار منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 2793846 تاریخ اشاعت : 2015/02/01
بین الاقوامی گروپ: مصر کے شمالی سینا کے العریش علاقے میں سیکورٹی فورس کی ایک چوکی پر حملے اور کار بم دھماکے میں ہلاک ہونےوالے فوجیوں کی تعداد پینتالیس سے زائد بتائی جاتی ہے
خبر کا کوڈ: 2783014 تاریخ اشاعت : 2015/01/30
بین الاقوامی گروپ: مسجد جامعہ الازھر نے ایک بیان میں قرآن مجید کے ساتھ احتجاج کی کال کو صفین کی طرح سازش سے تشبیہ دیتے ہوئے اسکی مذمت کی
خبر کا کوڈ: 1475825 تاریخ اشاعت : 2014/11/22
بین الاقوامی گروپ: داعش کی جانب سے تبلیغات میں جہاد اور خدا کے احکام کو نافذ کرنے کی باتیں کی جاتی ہیں حالانکہ صرف دہشت گردی اور تحریف کلام الہی ان کا کام رہ گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1473295 تاریخ اشاعت : 2014/11/15
بین الاقوامی گروپ: شیعہ سماجی کارکن اور مجمع جهانی اهل بیت(ع) کے ممبر سیدطاهر الهاشمی نے شیخ الازھر کو مسجد «امام حسین(ع)» قاهره میں آنے کی دعوت دی ہے
خبر کا کوڈ: 1465727 تاریخ اشاعت : 2014/10/31
بین الاقوامی گروپ: مصر کے وزیر اوقاف «محمد مختار جمعه» نے «ملک فهد» کا نام تبدیل کرنے کی تجویز دی ہے
خبر کا کوڈ: 1459056 تاریخ اشاعت : 2014/10/11
بین الاقوامی گروپ: اجازت ملنے کے بعدفلموں میں انبیاء کا کردار ادا کیا جاسکے گا
خبر کا کوڈ: 1455935 تاریخ اشاعت : 2014/09/30
بین الاقوامی گروپ: مصر ی استاد کے مطابق اسکے پاس موجود قرآنی نسخے میں آیات،پارے اور سوروں کا نمبردرج نہیں۔
خبر کا کوڈ: 1454438 تاریخ اشاعت : 2014/09/27
بین الاقوامی گروپ: مصر ی وزارت اوقاف کے سربراہ نے شیعوں کو رافضی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ اسلام دشمن ہیں
خبر کا کوڈ: 1453423 تاریخ اشاعت : 2014/09/24
بین الاقوامی گروپ: مصر ی سپریم ثقافتی کونسل کی جانب سے سیمینار بعنوان«سب داعش کے خلاف» آج منعقد ہو رہا ہے
خبر کا کوڈ: 1451065 تاریخ اشاعت : 2014/09/17
بین الاقوامی گروپ:دھشت گرد ظالموں کو پوشیدہ کرنا یا ان کی حمایت، حرام کام ہے نیز اس طرح کا کام کرنے والے دھشت گردوں کی دھشت گردی اور ان کے گناہ میں برابر کے شریک ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1446762 تاریخ اشاعت : 2014/09/05
بین الاقوامی گروپ: مصر ی عدالت نے گذشتہ روز اخوان المسلمین کے رہنما کو سات دیگر کارکنوں سمیت عمر قید کی سزا سنا دی
خبر کا کوڈ: 1445476 تاریخ اشاعت : 2014/09/01
بین الاقوامی گروپ: فلسفہ اور عقائد کے استاد نے شدت پسندی کے خلاف جامعہ الازھر کے موقف پر شدید اعتراض کرتے ہوئے کہا : شدت پسندی کے خلاف انکا رویہ مناسب اور درست نہیں
خبر کا کوڈ: 1445471 تاریخ اشاعت : 2014/09/01
بین الاقوامی گروپ: اس جدید حفظ قرآن مرکزکا قیام جامعہ الازھر اور صوفیہ گروپ کے جوانوں کے الائنس کے تعاون سے عمل میں لایا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1444866 تاریخ اشاعت : 2014/08/31
بین الاقوامی گروپ: دارالافتاء نے ایک رسمی اعلامیے میں بوکوحرام کی جانب سے اسلامی خلافت کے اعلان کو قابل مذمت قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1444123 تاریخ اشاعت : 2014/08/29
بین الاقوامی گروپ: سابق مصر ی مفتح نے کہا ہے کہ اهل بیت(ع) سے متوسل ہونا اولیاء اور اصحاب کے ضریح کو مسح کرنا شرک میں شمار نہیں ہوتا
خبر کا کوڈ: 1443320 تاریخ اشاعت : 2014/08/26
بین الاقوامی گروپ: مصر ی مفتی اعظم نے آن لائن مہم کا آغاز کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق اور شام میں داعش کی تکفیری فورس کے لیے«دولت اسلامی» کا استعمال درست نہیں
خبر کا کوڈ: 1442965 تاریخ اشاعت : 2014/08/25